آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
جنگ بندی کے درمیان اسرائیلی آرمی چیف نے استعفیٰ دیا
نئی دہلی ،22 جنوری :۔گزشتہ سال 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کی جانب سے کیا گیا حملہ نہ صرف پوری دنیا کے لئے حیران کن تھا بلکہ خود اسرائیلی فوجی سربراہان اور انٹلی جنس بھی انگشت بدنداں تھی ۔انہیں یہ توقع ہی نہیں تھا کہ بے سرو سامان کی حالت میں ،مصیبتوں کے مارے یہ حماس کے جنگجو ایسا حملہ بھی کرنے کا سوچ بھی سکتے ہیں مگر جو کچھ ہوا اس کا ملال آج…
مزید پڑھیں...امریکہ سے با معنی مذاکرات کے لیے تیار ہیں
دوحہ،21 جنوری :۔غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بعد مزید حالات بہتر ہونے کی امیدیں روشن ہو گئی ہیں ۔اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے امریکہ کے ساتھ با معنی مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق حماس…
غزہ:دربدر فلسطینیوں کی گھر واپسی کا آغاز،گلیوں میں حماس کی پولیس گشت پر
غزہ ،20 جنوری :۔تقریباً 15 مہینے کی اسرائلی جارحیت کے بعد غزہ میں جنگ بندی کا نفاذ عمل میں آ چکا ہے۔ جنگ بندی نافذ ہوتے ہی فلسطینیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور سڑکوں پر انہوں نے جشن منانا شروع کر دیااور یہ جشن کا سلسلہ دونوں جانب…
اسرائیل کی دائیں بازو کی جماعت نےاسرائیلی حکومت سے حمایت واپس لے لی
نئی دہلی،19 جنوری :۔اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر بین گویر اور ان کی دائیں بازو کی جماعت اوتزما یہودیت نے غزہ میں جنگ بندی شروع ہونے کے بعد اسرائیلی حکومت سے اپنی حمایت واپس لے لی ہے۔پارٹی کے رہنما اور اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر…
غزہ میں جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے 700 سے زائد فلسطینی یرغمالوں کی فہرست جاری کی
غزہ ،18 جنوری :۔اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بعد غزہ سمیت تل ابیب میں بھی جشن منایا جا رہا ہے۔جنگ بندی کے اعلان کے بعد مثبت خبریں غزہ سے آنی شروع ہو گئی ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق اسرائیلی وزارت انصاف نے 700 سے زائد…
جنگ بندی کے اعلان کے بعد اسرائیلی حملوں میں100 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ ،17 جنوری :۔غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔جس کے بعد خطے میں دونوں جانب راحت اور سکون کی سانس لی ہے۔ایک طرف جہاں غزہ میں جشن منایا گیا اور خوشیوں کا اظہار کیا گیا وہیں تل ابیب میں بھی بڑی تعداد…
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے، غزہ اور تل ابیب میں جشن
غزہ،16 جنوری :حماس اور اسرائیل کے درمیان 15ماہ بعد جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا ، قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ معاہدے کا آغاز اتوار 19جنوری سے ہو گا، امریکہ، مصر اور قطر معاہدے…
غزہ امن معاہدہ:مزاحمت کاروں کی جانب سے ارسال کردہ امن معاہدے کا مسودہ
مسعودابدالی
اسرائیل کے عبرانی ٹیلی ویژن کان 11 (KAN 11)کے مطابق غزہ مزاحمت کاروں نے امن معاہدے کا مسودہ بذریعہ قطر اسرائیل بھیج دیا، خدوخال کچھ اسطرح ہیں:
پہلا مرحلہ: 42 دندونوں فریقوں کے درمیان عارضی جنگ بندی اور اسرائیلی…
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ، صحافی سمیت 22 فلسطینیوں کی شہادت
غزہ،11 جنوری :۔غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ان حملوں میں عام شہریوں کی شہادت کے ساتھ صحافی اور ہیلتھ ورکر بھی ہلاک ہو رہے ہیں ۔ آج کے تازہ فضائی حملے میں ایک صحافی سمیت 22 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ رپورٹ…
لاس اینجلس کی آگ :غزہ کی تباہی کا جشن منانے والے ہالی ووڈ ادا کار کا آشیانہ بھی خاکستر
نئی دہلی ،11 جنوری :۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کا شہر لاس اینجلس میں خوفنا ک آتشزدگی کی تباہی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ سپر پاور ملک امریکہ ایسی تباہی کی تصاویر جنہوں نے غزہ کی تباہی کی یاد تازہ کر دی ہے۔بہت سے وی آئی پی اور ہالی…