آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
تہران,20مئی:۔ایران حکومت اور عوام کے لئے یہ خبر انتہائی دلدوز ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہی رئیسی اور وزیر خارجہ سمیت 8 اہم شخصیات جان بحق ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، اُن کے چیف گارڈ، وزیر خارجہ، صوبے مشرقی آذربائیجان کے گورنر، آیت اللہ خامنہ ای کے نمائندہ خصوصی، اور ہیلی کاپٹر کے عملے کے 3 ارکان حادثے…
مزید پڑھیں...غزہ پر اسرائیلی حملہ روکنے کے لیے جنوبی افریقہ کی درخواست پر عالمی عدالت میں سماعت کا آغاز
ہیگ،17 مئی :۔عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کو روکنے کے لیے جنوبی افریقہ کی درخواست پر جمعرات کو دو روزہ سماعت شروع کر دیا۔رپورٹ کے مطابق، نیدرلینڈ میں جنوبی افریقہ کے سفیر ووسیموزی میڈونسیلا نے…
ترکیہ: آیا صوفیہ کے بعد ایک اور مشہور چرچ مسجد میں تبدیل
انقرہ ،16مئی :۔ترکیہ صدر رجب طیب اردگان کی قیادت میں متعدد تبدیلیوں سے گزرا ہے اور تبدیلی کا یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ترکی کے معروف چرچ آیا صوفیہ کو گزشتہ دنوں مسجد میں تبدیل کر کے ترک صدر اردگان نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو ایک مثبت…
اسرائیلی حملوں کے دوران اب تک35091 فلسطینی جاں بحق
یروشلم،14مئی :۔غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے دوران مجموعی طور پر 35091 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اس امر کا اعلان غزہ میں قائم فلسطینی وزارت صحت کے 13 مئی کو جاری کردہ اعداد و شمار میں کیا گیا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی جنگ کا آغاز پچھلے سال…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور
نیویارک،11مئی :۔ایک لمبی لڑائی اور جدو جہد کے بعد بالآخر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔یہ فلسطین کی تاریخ میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…
فلسطینی گروپ حماس نے جنگ بندی کی تجاویز کو قبول کر لی
غزہ ،07 مئی :۔فلسطینی گروپ حماس نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے ساتھ اپنی جنگ روکنے کے لیے جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی ہے۔حماس نے پیر کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس نے مصر اور قطر کی جانب سے جنگ بندی سے متعلق پیش کی…
غزہ کی حمایت میں یونیورسٹی طلبا کے احتجاج میں توسیع ،امریکہ کے بعد بیلجیم اور ہالینڈ میں بھی…
ایمسٹرڈم ،07 مئی :۔غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج میں مزید شدت پیدا ہو رہی ہے۔امریکی یونیورسٹیوں میں طلبہ کے فلسطینیوں کے حق میں شروع ہونے والے مظاہرے دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں پھیل گئے ہیں۔ اب بیلجیئم اور نیدرلینڈز کے…
قیدیوں کی رہائی کے بدلے جنگ بندی کی حماس کی شرط ناقابل قبول:نتن یاہو
تل ابیب،06 مئی:۔غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر لگانے لگانے کی عالمی برادری کی تمام تر کوششیں نا کام ہوتی جا رہی ہے۔قطر،مصر اور امریکہ کی ثالثی کے درمیان نئی جنگی بندی کی کوششیں بھی امید افزا نظر نہیں آ رہی ہیں ۔رپورٹ کے مطابق اسرائیلی…
مستقل جنگ بندی کے علاوہ کسی دوسرے معاہدے پر رضامندی نہیں: حماس
غزہ ،05 مئی :۔غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کو بند کرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔حماس اور دیگر ثالثی انجام دینے والے ممالک غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کے لئے سر گرم ہیں ۔تازہ پیش رفت میں قطر مصر اور امریکہ کی جانب سے گزہ میں جنگ بندی کی…
غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں: اقوام متحدہ
جنیوا،03 مئی :۔اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں تباہ ہونے والے گھروں اور انفرا اسٹریکچر کی بحالی کا روٹ میپ اور تخمینہ پیش کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی…