آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
اسرائیلی فوج کا وزیردفاع اور چیف آف اسٹاف کے خلاف بغاوت کا اعلان،اسرائیل میں تشویس
تل ابیب،26مئی :۔ایک اسرائیلی فوجی کی جانب سے وزیر دفاع یوآو گیلنٹ اور چیف آف اسٹاف ہرزی ہیلیوی کے خلاف بغاوت کا اعلان کرنے اور وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کرنے کی ویڈیونے اسرائیل میں تشویش کی ایک نئی لہردوڑا دی ہے۔نیتن یاہو نے کہا کہ میں نے کئی بار فوج میں نافرمانی کے خطرات کے بارے میں خبردار کیا ہے اور میں کسی بھی…
مزید پڑھیں...اصل نسل کشی غزہ میں کی جا رہی ہے
غزہ ،26 مئی :۔غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کے خلاف متعدد ممالک آواز اٹھا رہے ہیں ۔یوروپی ممالک بھی بڑھ چڑھ کر عالمی برادری کے ساتھ اسرائیل کے خلاف بول رہے ہیں لیکن اسپین نے اس معاملے میں سب سے بڑھ کر اسرائیل کی تنقید کی ہے ۔رپورٹ کے…
اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں فوجی کارروائیاں روکنے کا حکم
غزہ ،25 مئی :۔جنوبی افریقہ کی جانب سے غزہ میں جنگ کے دوران نسل کُشی کے الزامات اور رفح میں جارحیت کو ہنگامی بنیادوں پر روکنے کے معاملے میں عالمی عدالتِ انصاف نے جمعے کے روز اسرائیل کو کہا ہے کہ اسے رفح میں اپنی فوجی کارروائیاں فوری طور…
آئرلینڈ، ناروے اور اسپین کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان،28مئی کو عملی اقدام
بیت المقدس ،22مئی ۔
ایک طرف امریکہ نے اسرائیلی ظلم و بر بریت کا ساتھ دیتے ہوئے غزہ میں کسی بھی طرح کی نسل کشی کی کارروائی سے انکار کر دیا ہے وہیں دوسری جانب آئر لینڈ ،ناروے اور اسپین نے اپنے وعدے کے مطابق فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا…
ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
تہران,20مئی:۔ایران حکومت اور عوام کے لئے یہ خبر انتہائی دلدوز ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہی رئیسی اور وزیر خارجہ سمیت 8 اہم شخصیات جان بحق ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، اُن کے چیف گارڈ، وزیر خارجہ،…
غزہ پر اسرائیلی حملہ روکنے کے لیے جنوبی افریقہ کی درخواست پر عالمی عدالت میں سماعت کا آغاز
ہیگ،17 مئی :۔عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کو روکنے کے لیے جنوبی افریقہ کی درخواست پر جمعرات کو دو روزہ سماعت شروع کر دیا۔رپورٹ کے مطابق، نیدرلینڈ میں جنوبی افریقہ کے سفیر ووسیموزی میڈونسیلا نے…
ترکیہ: آیا صوفیہ کے بعد ایک اور مشہور چرچ مسجد میں تبدیل
انقرہ ،16مئی :۔ترکیہ صدر رجب طیب اردگان کی قیادت میں متعدد تبدیلیوں سے گزرا ہے اور تبدیلی کا یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ترکی کے معروف چرچ آیا صوفیہ کو گزشتہ دنوں مسجد میں تبدیل کر کے ترک صدر اردگان نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو ایک مثبت…
اسرائیلی حملوں کے دوران اب تک35091 فلسطینی جاں بحق
یروشلم،14مئی :۔غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے دوران مجموعی طور پر 35091 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اس امر کا اعلان غزہ میں قائم فلسطینی وزارت صحت کے 13 مئی کو جاری کردہ اعداد و شمار میں کیا گیا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی جنگ کا آغاز پچھلے سال…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور
نیویارک،11مئی :۔ایک لمبی لڑائی اور جدو جہد کے بعد بالآخر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔یہ فلسطین کی تاریخ میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…
فلسطینی گروپ حماس نے جنگ بندی کی تجاویز کو قبول کر لی
غزہ ،07 مئی :۔فلسطینی گروپ حماس نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے ساتھ اپنی جنگ روکنے کے لیے جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی ہے۔حماس نے پیر کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس نے مصر اور قطر کی جانب سے جنگ بندی سے متعلق پیش کی…