آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

دنیا

امریکہ میں نتن یاہو کےخلاف یہودیوں کا احتجاج،متعدد مظاہرین حراست میں

واشنگٹن،24 جولائی :۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف جہاں دنیا بھر میں غصہ اور ناراضگی ہے وہیں یہودیوں کا ایک بڑا طبقہ بھی غزہ میں جاری نسل کشی نے نالاں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وقتاً فوقتاً اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہوں کے خلاف ان کی ناراضگی نظر آتی ہے۔حالیہ دنوں میں اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہوں امریکہ کے دورہ پر پہنچے ہیں جہاں امریکی یہودیوں نے…
مزید پڑھیں...

 بنگلہ دیش :احتجاج کے دوران 100 سے زائد افراد ہلاک،  ملک بھر میں کرفیو

نئی دہلی،20 جولائی :۔بنگلہ دیش ان دنوں سخت بحران کا شکار ہے،سرکاری عمارتی،اور بازار آگ میں جھلس رہے ہیں۔طلبا کا پر تشدد احتجاج حکومت کے لئے سر درد بنتا جا رہا ہے۔ اب تک 100 سے زائد لوگوں کی جانیں جا چکی ہیں اور ڈھائی ہزار سے زیادہ…

غزہ میں 5روز میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 300فلسطینی شہید

غزہ،18جولائی :۔غزہ میں اسرائیلی ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔عالمی برادری کی تنقید اور تنقیص کے باوجود اسرائیلی ظلم نہتے فلسطینیوں پر بند نہیں ہو رہا ہے۔تازہ رپورٹ کے مطابق  غزہ میں گزشتہ 5 دنوں میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 300 سے…

غزہ کھنڈر میں تبدیل،ملبہ ہٹانے میں15 سال اورتعمیر نو میں لگیں گے20 سال

غزہ ،16 جولائی :۔غزہ انسانی زندگی کے لئے اب قابل رہاش نہیں رہا۔فلسطین کے جنگ سے تباہ حال غزہ میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے نو ماہ بعد اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی پٹی پر 40 ملین ٹن سے زیادہ ملبہ پڑا ہے، جسے صاف کرنے میں پندرہ…

غزہ کے 90 فیصد لوگ بے گھر ہو چکے: اقوام  

اقوام متحدہ،09 جولائی :۔اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ کے 90 فیصد لوگ اپنے گھروں سے بے گھر ہو چکے ہیں اور بعض افراد تو کئی مرتبہ بے گھر ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر نے پیر کو کہا کہ اسرائیلی فوج نے اتوار اور پیر کو غزہ کے 19 بلاکس میں…

 اسلامو فوبک ماحول کے باوجود برطانیہ میں مسلم رہنماؤں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ

لندن ،09 جولائی :۔حالیہ کچھ برسوں میں پوری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زبر دست نفرت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے ،امریکین اور یوروپی ممالک میں اسلامو فوبیا کی ایک لہر دیکھی جا رہی ہے لیکن ان سب کے درمیان ایک مثبت ماحول یہ ہے کہ…

 فرانس:انتخابات میں بائیں بازو کو غلبہ،میکرون کی شکست

پیرس،08جولائی:۔برطانیہ میں اقتدار کی تبدیلی کی بعد اب فرانس میں بھی موجودہ میکرون حکومت کو زبر دست شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مایوس کن نتائج کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے صدر نے استعفی دے دیا وہیں فرانس میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے…

 برطانیہ کی نو منتخب حکومت میں شبانہ محمودبنی  وزیر انصاف

لندن ،06جولائی :۔برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اپنی کابینہ تشکیل دے دی ہے۔انجیلا رینر کو نائب وزیراعظم بنایا گیا ہے۔ریچل ریوز کو وزیر خزانہ مقرر کیا گیا ہے۔ ریچل ریوز برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ہیں، وزارت خارجہ کی…

  غزہ میں جنگ بندی کا معاملہ، اسرائیلی وفد سر گرم، 3 ہفتوں میں معاہدے کا امکان

غزہ ،05 جولائی :۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جاری جنگ  نے تباہی کا ہولناک منظر پیش کیا ہے۔ایک لمبے عرصے سے جنگ بندی کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے مگر کسی طور راحت کی امیدیں نظر نہیں آ رہی ہیں ۔ایک بار پھر جنگ بندی کی کوششیں شروع ہو…

فلسطین کی حمایت میں آسٹریلیائی پارلیمنٹ کی چھت پر مظاہرہ

سڈنی،04جولائی  :غزہ میں اسرائیل کے ذریعہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف پوری دنیا میں احتجاج وسیع ہوتا جا رہا ہے۔یوروپ اور امریکین یونیور سٹیوں میں احتجاج کے بعد اب آسٹریلیا میں بھی بڑے پیمانے پر اسرائیل کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے۔آج…