آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

دنیا

 فرانس:انتخابات میں بائیں بازو کو غلبہ،میکرون کی شکست

پیرس،08جولائی:۔برطانیہ میں اقتدار کی تبدیلی کی بعد اب فرانس میں بھی موجودہ میکرون حکومت کو زبر دست شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مایوس کن نتائج کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے صدر نے استعفی دے دیا وہیں فرانس میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے بعد کئی مقامات پر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ اس الیکشن میں بائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد کو سب سے زیادہ سیٹیں ملی…
مزید پڑھیں...

 برطانیہ کی نو منتخب حکومت میں شبانہ محمودبنی  وزیر انصاف

لندن ،06جولائی :۔برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اپنی کابینہ تشکیل دے دی ہے۔انجیلا رینر کو نائب وزیراعظم بنایا گیا ہے۔ریچل ریوز کو وزیر خزانہ مقرر کیا گیا ہے۔ ریچل ریوز برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ہیں، وزارت خارجہ کی…

  غزہ میں جنگ بندی کا معاملہ، اسرائیلی وفد سر گرم، 3 ہفتوں میں معاہدے کا امکان

غزہ ،05 جولائی :۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جاری جنگ  نے تباہی کا ہولناک منظر پیش کیا ہے۔ایک لمبے عرصے سے جنگ بندی کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے مگر کسی طور راحت کی امیدیں نظر نہیں آ رہی ہیں ۔ایک بار پھر جنگ بندی کی کوششیں شروع ہو…

فلسطین کی حمایت میں آسٹریلیائی پارلیمنٹ کی چھت پر مظاہرہ

سڈنی،04جولائی  :غزہ میں اسرائیل کے ذریعہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف پوری دنیا میں احتجاج وسیع ہوتا جا رہا ہے۔یوروپ اور امریکین یونیور سٹیوں میں احتجاج کے بعد اب آسٹریلیا میں بھی بڑے پیمانے پر اسرائیل کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے۔آج…

 اسرائیلی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہزاروں کٹر مذہبی انتہا پسند یہودیوں کا مظاہرہ

تل ابیب ،یکم جولائی ہزاروں انتہا پسند کٹر مذہبی یہودیوں نے اسرائیلی سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف یروشلم میں سخت احتجاج کیا ہے۔ کٹر مذہبی یہودی لازمی فوجی خدمات سے عدالتی حکم کے تحت استثناءکے خاتمے کے خلاف غصے سے بے قابو ہو رہے ہیں۔ ان…

 ہندوستان نے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کئے ہیں ،سابق اسرائیلی سفیر کا ہنگامہ خیز دعویٰ

نئی دہلی ،28 جون :۔گزشتہ دنوں ایوان میں اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی  کے ذریعہ حلف برداری کے دوران جے فلسطین کے نعرے کے بعد شروع ہوا ہنگامہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ اس سلسلے میں  ان کے خلاف شکایت بھی کی گئی ہے اور کارروائی…

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر بمباری، 22 افراد جاں بحق

غزہ22جون :۔اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ایک تازہ  معاملےمیں اسرائیلی فورسز نے غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر حملہ کیا جس میں22 افراد جاں بحق ہوگئے۔بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…

حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم نہیں کیا جا سکتا

تل ابیب،20جون :۔غزہ میں اسرائیل گزشتہ ساڑھے 8 ماہ کی طویل بمباری کے باوجود حماس کے حوصلوں کو پست کرنے  میں ناکام ثابت ہوا ہے۔ غزہ کو کھنڈ میں تبدیل کر نے کے باوجود حماس کے حوصلے بلند ہیں اور وہ بڑی پامردی کے ساتھ اسرائیلی فوج کی بمباری…

حج 2024:گرمی کی شدت سے دوران حج جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی  تعدادایک  ہزار سے تجاوز

ریاض،20 جون :۔اس بار مکہ مکرمہ میں دوران حج حاجیوں کو زبر دست گرمی کی شدت اور لو کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اس دوران بڑی تعداد میں حاجی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے پریشان نظر آئے۔گزشتہ  دو دن میں گرمی کی شدت سے مزید زیر علاج مریضوں اور دیگر…

ہماری دعاؤں کے سب سے زیادہ مستحق اہل فلسطین ہیں

مکہ المکرمہ،15 جون :۔آج مکہ مکرمہ میں دنیا بھر سے جمع 20 لاکھ سے زیادہ عازمین حج نے حج کے اہم رکن وقوف عرفہ کو ادا کیا۔اس دوران میدان عرفات  میں سب سے بڑی مسجد مسجد نمرہ میں حجاج کرام نے خطبہ بھی سماعت کیا ۔مسجد الحرام کے امام اور خطیب…