آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
جنوبی افریقہ کے سفیر جنہیں امریکہ نے ذلیل کرنا چاہا مگر لوگوں نے سر آنکھوں پر بٹھا لیا
ابراہیم رسول نے نوجوانوں کو پیغام دیا کہ وہ اپنے ایمان کو سماجی و سیاسی شعور سے جوڑیں۔ سیاست میں شامل ہوں اور انصاف کے لیے آواز بلند کریں، جو ایمان کا لازمی تقاضا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے نوجوانوں کو صبر اور حکمت کا دامن تھامنے کی تلقین کی کیونکہ غصہ اکثر ہمیں انہی جیسا بنا دیتا ہے جن کے خلاف ہم جدوجہد کر رہے ہوتے ہیں۔ انہوں نے جامع سوچ اپنانے پر زور…
مزید پڑھیں...دوسری وآخری قسط :مساجد میں خواتین: روحانی ارتقاء اور ملّت کی طاقت
دانش مندی یہی ہے کہ مساجد کو کمیونٹی کی تربیت، تزکیہ نفس اور دینی تعلیم کا مرکز بنایا جائے۔ اور یاد رکھیں، خواتین بھی اس کمیونٹی کا حصہ ہیں۔یہی مدینہ ماڈل ہے۔ آغاز میں وہ لوگ معاشی طور پر کم زور، سماجی طور پر پس ماندہ اور اندرونی و بیرونی…
اداریہ
غزہ پر اسرائیل کی حالیہ جارحیت نے جہاں معصوم فلسطینیوں کے لیے قیامتِ صغریٰ برپا کر دی ہے، وہیں عالمی سطح پر امن اور انصاف کے اداروں کی مکمل ناکامی کو بھی بے نقاب کر دیا ہے۔ یہ صورت حال نہ صرف فلسطینیوں کے لیے المیہ ہے بلکہ بحیثیت مجموعی…
ملک میں جبری سبزی خوری کی سیاست کا جوابی بیانیہ
سلمان احمد
بھارت میں مسلمانوں سے زیادہ گوشت کھانے والے غیر مسلم افراد ہیں : رپورٹ
ایک منصفانہ اور عدل پر مبنی معاشرے میں ہر فرد کو اپنی خوراک کے انتخاب کی مکمل آزادی حاصل ہونی چاہیے، بشرطیکہ وہ خوراک اس فرد یا معاشرے کے لیے کسی حقیقی…
ملک کو کمزور اور کھوکھلا کون کررہا ہے؟
اگر کسی مسلمان پر جاسوسی کا الزام ہو تو میڈیا اور ادارے اس کی مذہبی شناخت کو نمایاں کرتے ہیں، جبکہ غیر مسلموں کے معاملات میں خاموشی یا نرمی اختیار کی جاتی ہے۔ اس دوہرے رویے سے نہ صرف انصاف متاثر ہوتا ہے بلکہ ملک کی سالمیت بھی داؤ پر لگ…
برطانیہ اور یوروپی یونین کے درمیان نیا معاہدہ
’’یوروپی یونین سے الحاق کے پانچ سال بعد ہی برطانیہ نے ایک مرتبہ پھر سے یوروپی یونین کے ساتھ ایک نیا تجارتی اور دفاعی معاہدہ کیا ہے۔اس معاہدے کے لیے برطانیہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، کم ہوتے ہوئے نوکریوں کے مواقع اور برآمد کنندگان کو ہونے…
عید قرباں سے پہلے ہجومی تشدد کے واقعات، مویشی تاجروں میں خوف و ہراس کا ماحول
محمد ارشد ادیب
احمد آباد کے بعد دلی کی مسلم بستیوں پر انہدامی کارروائی کا خطرہ۔ سپریم کورٹ سے انصاف کی اپیل
گجرات میں محض بیٹا کہنے پر پٹائی ،دلت کی موت
الٰہ آباد ہائی کورٹ سے 48 برس بعد انصاف کی جیت، لکھن سروج کی 104 سال کی عمر میں…
مابعد پہلگام، مدارس کے خلاف امتیازی کارروائی ، مسلم بستیوں پر چھاپے
اترپردیش اور اتراکھنڈ جیسے صوبوں میں مدارس، مساجد اور دیگر اسلامی اداروں پر یہ کہہ کر چھاپے مارے گئے کہ یہ یا تو سرکاری زمین پر قابض ہیں یا نجی اراضی پر بلا اجازت تعمیر کیے گئے ہیں۔ وہیں گجرات و راجستھان میں بنگلہ بولنے والے مسلمانوں کو غیر…
ڈاکٹر ایم اے سلیم بمعروف وَن وے سلیم
محمد طلحہ سیدی باپا، بھٹکل
جب ادارے خالی خول بننے لگیں، اعتماد متزلزل ہو اور قیادتیں اخلاقی امتحان میں ناکام دکھائی دیں تو ایسے میں اگر کوئی شخصیت تدبر، رحم دلی اور نظم و نسق کے امتزاج کے ساتھ اُبھرے، تو وہ صرف ایک افسر نہیں بلکہ ایک عہد…
عدلیہ اور مقننہ کی سرد جنگ: جمہوریت کی بنیادوں پر حملہ !
عدلیہ پر اٹھتے بیٹھتے الزام تراشی کرنے والے نائب صدر اس حکومت کے خلاف کیوں زبان نہیں کھولتے جس نے ماضی میں بھی عوام کے حقوق پامال کیے تھے اور اب بھی کررہی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ نائب صدر حکومت کے جبر واستبداد کا آلۂ کار بنے ہوئے ہیں اور اگر…