آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
خبر کریئر
برائے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی
بین الاقوامی طلباء کے لیے 2450 اسکالرشپس کی فراہمی
ایراسمس منڈس اسکالرشپ 2025 کے لیے درخواستیں قبول کی جا رہی ہیں۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ اس بار ایراسمس منڈس نے بین الاقوامی طلباء کے لیے 2,450 مکمل فنڈڈ اسکالرشپس پیش کی ہیں۔ طلباء ایراسمس منڈس اسکالرشپ کے لیے تین مختلف ممالک کی تین مختلف یونیورسٹیوں میں درخواست دے سکتے…
مزید پڑھیں...قسط۔2:جماعت اسلامی ہندکے کل ہند اجتماعات بیک نظر
یہ روداد جماعت کے ۱۹۶۰ء تک کے کاموں اور آئندہ منصوبوں کی تفصیلات پر مبنی ہے۔ جماعت نے اس مدت میں قابلِ ذکر پیش رفت کی جن میں فکری اصلاح، دعوت و تبلیغ، ہفتہ واری دروسِ قرآن، اجتماعات، خواتین کی اصلاح اور نئی نسل میں اسلامی شعور بیدار کرنے…
مدارس کے خلاف کارروائیاں ایک بڑے ایجنڈے کا حصہ
’’ٍیہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم یہ یاد رکھیں کہ حضرت محمدؐ آخری نبی ہیں اور اسلام انسانوں کے لیے بالکل صحیح راستہ ہے۔ آئین کے تحت آرٹیکل 25 ہمیں اپنے مذہب کے عمل کی آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔ پھر بھی گیارہ ریاستوں نے تبدیلی مذہب کے خلاف…
بہرائچ فساد کے سلسلے میں حکومت کی بے حسی ناقابل برداشت
بہرحال بہرائچ کی فساد زدہ زمین سے آنے والی آوازیں مستقبل کی تشویش ناک صورت حال کی طرف اشارہ کر رہی ہیں۔ اس پر مستزاد انتظامیہ اور حکومت کا رویہ ہے اور اس سے زیادہ افسوسناک سیاسی پارٹیوں کا طرز عمل ہے جو چین سے بیٹھی ہیں۔ وہیں مسلم…
مضبوط ادارے خوشحال معیشت کی کنجی۔ نوبل انعام یافتگان کی تحقیق
اب ہم اپنی حکومت کی طرز حکم رانی کو دیکھتے ہیں تو پاتے ہیں کہ حکومت نے کاروبار میں آسانیوں (Ease of Doing Business) کو اپنایا ہے جس کے لیے مناسب ادارہ جاتی ڈھانچے (institutional structure) کی تشکیل کی یا بہت سے شعبہ جات میں اصلاح کرتے ہوئے…
پٹیل محمد یوسف صاحب سے ایک ملاقات
اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی
بھارت کے مسلمانوں کی تاریخ میں وانم باڑی کا نام اس اعتبار سے غیر معمولی ہے کہ آزادی سے پہلے مسلمانانِ ہند کے درمیان اٹھنے والی سب سے بڑی تحریک ''تحریکِ خلافت'' کی ابتداء یہیں سے ہوئی تھی اور اس تحریک کو یہ…
شہید قدس یحییٰ سنوار
مترجم:محمد اکمل علیگ
یحیی ابراہیم حسن سنوار 19 اکتوبر 1962 کو جنوبی غزہ پٹی کے شہر خان یونس کے ایک مہاجر کیمپ میں پیدا ہوئے۔ 1948 میں عسقلان پر اسرائیلی قبضے کے بعد ان کے خاندان نے ہزاروں فلسطینیوں کے ساتھ ہجرت کی تھی اور خان یونس کے ایک…
اسرائیلی انتقام: ‘بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا’
ڈاکٹر سلیم خان،ممبئی
معاہدہ ابراہیم سے مشترکہ فوجی مشق تک کا مبارک سفر مجاہدینِ غزہ کے طفیل کامیاب
یکم اکتوبر 2024 کو ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد گودی میڈیا کا دل بَلیوں اچھلنے لگا تھا۔ ایران کی جرأت و دلیری کو سراہنے کے بجائے یا…
ایران پر اسرائیل کا حملہ۔نقصانات کے بارے میں متضاد خبریں
مسعود ابدالی
غزہ کا آخری اسپتال بھی منہدم۔ ایک سال کے دوران 17ہزار سے زیادہ بچے شہادت سے سرفراز
اپنے پیاروں کی واپسی کیلئے ہمیں تکلیف دہ شرائط ماننی ہونگی، اسرائیلی وزیردفاع
کئی ہفتوں کی دھمکیوں کے بعد 26 اکتوبر کو صبح سویرے اسرائیل نے…
اداریہ
قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال (NCPCR) نے حالیہ دنوں مدارس سے متعلق ایک اہم حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں مدارس میں فراہم کی جانے والی تعلیم کے معیار اور ان میں غیر مسلم بچوں کے داخلوں کے بارے سوالات اٹھائے گئے تھے۔ این سی پی سی آر نے…