آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

غزہ عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد جاری

مزاحمت کاروں کے ہاتھوں انہیں ابلاغ عامہ کے محاذ پر بھی حزیمت کا سامنا ہے۔ یاہو اور ان کے انتہا پسند رفقا کو اس بات پر سخت تشویش ہے کہ اہل غزہ اسرائیلی جنگی قیدی، مجمع عام میں ریڈکراس کے حوالے کیوں کررہے ہیں۔ غزہ چوک پر ہزاروں نعرہ زن افراد کے سامنے ان قیدیوں کی ریڈکراس منتقلی ،نیتن یاہو کو اسرائیل کی تضحیک نظر آتی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ…
مزید پڑھیں...

!عام بجٹ:فریب نظر کے سوا کچھ نہیں

بجٹ 2025 کی جھلکیاں انکم ٹیکس میں کمی: وزیر خزانہ نے انکم ٹیکس میں بڑے پیمانے پر کٹوتیوں کا اعلان کیا ہے جس سے متوسط طبقہ کے افراد کو فائدہ پہنچے گا اور ان کے ہاتھ میں زیادہ رقم آئے گی۔ مالیاتی خسارے میں کمی: حکومت نے 2025 میں…

اداریہ

ہمارا ملک ایک متنوع اور کثیر مذہبی معاشرہ ہے جہاں مختلف مذاہب کے ماننے والے، مختلف ثقافتوں پر عمل کرنے والے اور الگ الگ زبانیں بولنے والے لوگ صدیوں سے ہم آہنگی اور یکجہتی کے ساتھ زندگی گزارتے آئے ہیں۔ قومی یکجہتی اور سماجی ہم آہنگی ہی ہمارے…

دکن اور دیوان غالب کی شروحات

ڈاکٹرظہیردانش عمری دکن میں غالب شناسی کی ایک مضبوط روایت رہی ہے۔غالب کے حوالے سے ان کی مختلف جہتوں پر یہاں کام ہواہے۔ یہاں دیوان غالب کی شرحیں لکھی گئیں،ان کی شخصیت پر رسائل وجرائد کے خصوصی شمارے شائع کیے گئے ،ان کی شخصیت پر لکھی گئی دیگر…

بدعنوانی کے خلاف لڑائی کا وعدہ وفا نہیں ہوسکا

اب وقت آ گیا ہے کہ عوامی حقوق کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے۔ جب تک اظہارِ رائے، معلومات اور مساوات کے حقوق کی حفاظت یقینی نہیں بنتی، معاشرتی انصاف اور شفافیت کے اصولوں کو مکمل طور پر لاگو نہیں کیا جا سکتا۔ ہر شہری کو علم و شعور کی…

اہل غزہ کو وطن بدر کرنے کا منصوبہ

مسعود ابدالی قیدیوں کا سراغ لگانے کے لیے غزہ پر امریکی اور برطانوی ڈرونوں کی 60ہزار پروازیں بے گھر اہل غزہ اور جنوبی لبنان کے لوگوں کے اپنے گھروں کی طرف جلوس پولینڈ میں اسرائیلی وزیر تعلیم پر نسل کشی کے الزام میں مقدمہ ۔ایک تہائی سے…

ٹرمپ کا معاشی بحران اور ہندوستان حیران و پریشان

ڈاکٹر سلیم خان،ممبئی حصص بازار میں زبردست مندی: سرمایہ کاروں کے 7 لاکھ کروڑ روپے غائب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دورِ اقتدار کی غیر یقینی صورتحال ہندوستانی معیشت پر بری طرح اثر انداز ہورہی ہے۔ اس کی ایک مثال سونے کی قیمتوں میں مسلسل…

ٹرمپ کی سخت پالیسی: غیر قانونی تارکینِ وطن کی واپسی

"میک امریکہ گریٹ" مہم میں بھارت کا بھی ایک اہم کردار رہے گا، کیونکہ بھارتی تارکینِ وطن امریکہ میں سب سے زیادہ آمدنی والے گروپ میں شامل ہیں۔ گزشتہ 25 برسوں میں بھارتیوں نے سلیکان ویلی کے تقریباً 25 فیصد اسٹارٹ اپس کی قیادت کی ہے۔ گوگل،…

مذہبی آزادی حاصل ہونے کے باوجود بے انتہا پابندیاں کیوں ہیں؟

حکومت کی مخصوص طبقات کو نشانہ پر رکھنے کی غیر جمہوری حرکات نہ صرف انہیں بیگانہ بنانے کا کام کر رہی ہیں بلکہ یہ احساس بھی دلوں میں جاگزیں کر رہی ہیں کہ آئین ہند میں جو کچھ لکھا ہوا ہے وہ اب باقی رہنے والا نہیں ہے اور اس طرح جمہوریت کی جڑوں…

مہاکمبھ میں عام لوگوں کے بجائے وی آئی پی شخصیات پرخصوصی توجہ۔ یو پی حکومت پر گھپلے کا الزام

محمد ارشد ادیب سنبھل میں بلڈوزر نا انصافی کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی، توہین عدالت کی کارروائی کا مطالبہ بریلی کے دو مختلف واقعات میں پولیس کا دہرا رویہ کمبھ میں کروڑوں خرچ مگر یو پی میں کھانا نہ ملنے پر آٹھ بچوں کے ماں کی خود کشی!…