آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
اداریہ
گزشتہ دنوں مرکزی حکومت نے جو متنازعہ وقف ایکٹ منظور کیا ہے وہ پورے ملک میں ایک اضطراب کا باعث بن چکا ہے۔ ان ترامیم کو مسلمانان ہند کے آئینی حقوق بالخصوص مذہبی آزادی اور اپنی املاک کے انتظام کے حق پر حملہ سمجھا جا رہا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ میں اسے "اقلیت مخالف" اور آئینی تقاضوں کے منافی قانون قرار دیا تھا۔ یہ متنازعہ قانون لوک سبھا اور…
مزید پڑھیں...انتہائی قابل اعتراض قانون ۔سماجی انصاف کے نظریہ سے انحراف
ایسے میں یہ سوال اہم ہے کہ ستمبر-اکتوبر 2025 میں بہار اسمبلی کے انتخابات پر اس تمام صورتحال کے کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ روایتی طور پر مسلمانوں کی اکثریت نتیش کمار سے دور ہی رہی ہے۔ 2015 کے انتخابات کو چھوڑ کر مسلمانوں نے کبھی کھل کر انہیں ووٹ…
تمل ناڈو سرکار بمقابلہ گورنر
سپریم کورٹ کے فیصلے پر ملک کی مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور ماہرین قانون نے خیرمقدم کیا اور اسے وفاقی ڈھانچے، جمہوری اقدار اور آئینی تقاضوں کی جیت قرار دیا۔ عدالت نے مرکزی حکومت کے اس رجحان پر بھی تنقید کی کہ وہ سیاسی وفادار گورنروں کے…
!اگر اب بھی نہ جاگے تو۔۔۔
سمیر بلڈانوی
تاریخی پس منظر اور وقف کا تصور
وقف ایک ایسا اسلامی فلاحی ادارہ ہے جس کا مقصد مسلمانوں کی اجتماعی بھلائی، تعلیم، صحت اور عبادت گاہوں کا تحفظ رہا ہے۔ صدیوں سے مسلم حکم رانوں، علماء، صوفیاء اور عوام نے اپنی املاک و دولت کو امت…
یو پی میں کابا؟ یوگی کہاں با؟
اتر پردیش میں فی الحال اندھی نگری چوپٹ راج ہے اور اس کی براہِ راست ذمہ داری وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر آتی ہے۔ اسی لیے پچھلی بار قومی انتخابات میں رام مندر کے باوجود بی جے پی کو جھٹکا لگا اور اب صوبائی انتخابات میں اس سے زیادہ چونکانے…
کے ذریعے فروغBIMSTEC علاقائی اقتصادی تعاون کا
پوری دنیا میں اس وقت تجارتی اتھل پتھل مچی ہوئی ہے، اس پس منظر میں علاقائی تنظیموں یا اتحاد کے ذریعے کاروبار اور معیشت کو فروغ دینا مختلف رہنماؤں کی اولین ترجیح بن گئی ہے۔کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ کسی ایک بڑے ملک پر انحصار کرکے آپ اپنی…
یو پی میں متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج مشکل، مظاہرے سے پہلے ہی مخالفین کو نوٹسیں جاری
محمد ارشد ادیب
کرنی سینا نے آگرہ میں سرعام تلواریں لہرائیں اور پولیس تماشا دیکھتی رہی
!رام دیو کا شربت پر تبصرہ، اب ایک مشروب پر بھی ہندو مسلم کھیل شروع
راجستھان میں دلت لیڈر کی بے عزتی۔ مندر کی گنگا جل سے صفائی
شمالی ہند میں موسم کے…
متنازعہ وقف قوانین کے خلاف مرشدآباد میں ہنگامہ آرائی کے پیچھے کون ہے؟
(دعوت نیوز بیورو)
کلکتہ ہائی کورٹ کی ہدایت کے بعد ضلع مرشدآباد کے جنگی پور سب ڈویژن اور شمشیر گنج تھانہ علاقے میں بڑی تعداد میں مرکزی فورسز اور مغربی بنگال پولیس کے سینئر افسران نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اتوار کے روز علاقے میں…
ہند ۔ بنگلہ دیش تعلقات نازک مرحلے میں
دعوت نیوز ڈیسک
مودی۔یونس ملاقات بے نتیجہ، باہمی اعتماد کی آزمائش
گزشتہ برس اگست میں شیخ حسینہ کے زوال کے بعد ہی بھارت اور بنگلہ دیش کے تعلقات نازک مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ دس مہینے بعد بھی اس سمت میں پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔ حالیہ دنوں…
عالمی معیشت پر ٹرمپ کے جوابی ٹیرف کی دہشت
ٹرمپ نے اپنی دوسری مدتِ صدارت کے آغاز پر ایسی ہلچل مچائی ہے کہ دوست اور دشمن سب حیران و پریشان ہیں۔ ان کی ٹیرف پالیسی نے عالمی منڈی کو لرزا کر رکھ دیا ہے۔ بھارت سمیت دنیا بھر کے شیئر بازاروں میں گراوٹ آئی ہے، سرمایہ کاروں کو اربوں ڈالر کا…