آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
دنیا کی دو بڑی طاقتیں اتحاد کی راہ پر گامزن
انٹونی بلنکن نے بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شی پنگ نے بلنکن کو بتایا کہ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کو ’’شراکت دار ہونا چاہیے، حریف نہیں۔‘‘انٹونی بلنکن اور ژی جن پنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران تجارت، قومی سلامتی اور جغرافیائی سیاسی تنازعات پر بات بڑھنے کے باوجود گفتگو کے دروازے کھلے رکھنے کی تازہ ترین مثبت…
مزید پڑھیں...شمالی ہند میں سیاست کی مہم عروج پر
عرفان الہی ندوی
ساڑھے پانچ فیصد کے اضافے اور ڈیٹا میں تاخیر کی وجہ سے الیکشن کمیشن سولات کی زد میں
شمالی ہند میں پارلیمانی انتخابات کی تشہیری مہم شباب پر ہے۔ تیسرے مرحلے کی پولنگ کے بعد آدھے سے زیادہ سیٹوں پر امیدواروں کی قسمت کا…
ڈر کا کھیل ؛کہانی ایک کردار اَنیک ،بی جے پی اور ترنمول کانگریس کےمتضاد پہلو
آخر کب تک مسلمانوں کو بی جے پی اور شہریت کے سوال پر خوف زدہ کرنے کا نسخہ کارگر ثابت ہوگا۔اگرچہ آبادی کے اعتبار سے مسلمانوں میں تعلیمی ترقی کافی نہیں ہے تاہم یہ بھی حقیقت ہے کہ ایک دہائی میں تعلیم یافتہ مسلم نوجوانوں کی شرح میں کافی اضافہ…
مودی حکومت میں اجرتوں میں نمو حقیقت میں صفر
زعیم الدین احمد حیدرآباد
مودی حکومت نے موجود اسکیموں سے بجٹ کاٹ کر بیت الخلاؤں کی تعمیر، ایل پی جی گیس کی اسکیم اور گھروں کی تعمیر کے لیے مختص کیا ہے، افسوس کی بات یہ ہے کہ حکومت ان اسکیموں کی کامیابی کا دعویٰ کرتی ہے اور خوب پروپیگنڈا…
انتخابی سیاست کے تین طرز
تمام مسلمانوں کو بحیثیت ایک سنجیدہ شہری ہر مقام پر جہاں بھی وہ موجود ہیں اپنی ذمہ داری کو ادا کرنے کی جانب پیش قدمی کرنی چاہیے۔ مسلمانوں کو اگر یہ احساس ہو جائے کہ ووٹ دینا ہی کافی نہیں ہےاور یہ مسائل کا مکمل حل بھی نہیں تو پھر انہیں اللہ…
دس سال بعد بھی لوگوں کو ’’اچھے دن ‘‘کی تلاش
پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا
ہمارا پور ا زور پانچ ٹریلین کی معیشت پر ہے ۔ ملک میں فی کس آمدنی بڑھانے پر نہیں
ہماری معاشی حالت کیسی ہے؟ اسے نہ تو سرخیوں سے اور نہ ہی پوسٹروں کے ذریعہ سمجھا جاسکتا ہے۔ اس کا ادراک نہ تو مودی کی جملہ بازی سے…
سندیش کھالی کا معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں
شبانہ جاوید ،کولکاتا
پچھلے انتخابات میں شکست کے بعد پھر سے مرشد آباد کے محمد سلیم پر لوگوں کی نگاہیں مرکوز
سیاست کا میدان بھی عجیب ہے جہاں لوگ ہوا کا رخ بدلنے کے لیے کچھ بھی کر گزرنے سے گریز نہیں کرتے۔اسی ضمن میں بنگال میں بی جے پی…
گزشتہ سے پیوستہ:اکیسویں صدی کے طلباء کے لیے مطلوب صلاحیتیں
بڑے کام اور پروجیکٹس(proejcts) باہمی اشتراک اور اجتماعی عمل (team work) کے ذریعے ہی انجام پاتے ہیں۔ آج دنیا کے بڑے بڑے کارپوریٹ ہاؤسس (corporate houses) بڑی تعداد میں ملازمین کا تقرر کر رہے ہیں اور یہ تقرریاں بین الاقوامی پیمانے پر ہورہی…
پایۂ تخت۔ ایک تاریخی سیریل
محمد عارف اقبال
ایڈیٹر، اردو بک ریویو، نئی دہلی۔۲
موبائل:9953630788
پایہ تخت کی تاریخی سیریل اس لحاظ سے بے حد اہم ہے کہ اردو کے ساتھ کئی زبانوں میں اس کی ڈبنگ ہوئی۔ اس میں آج کی دنیا میں ہونے والے واقعات اور اسلام کے خلاف سازشوں کا…
دعوت الی اللہ کے ضمن میں اللہ کے وجودپر دلائل
ڈاکٹر ساجد عباسی
دعوت الی اللہ امت مسلمہ کا اولین فریضہ ہے ۔اس فرضِ منصبی کو ادا کرنے کے بعد ہی امتِ مسلمہ اللہ کی نصرت کی مستحق ہوسکتی ہے ۔دعوت الی اللہ امتِ مسلمہ کا مقصدِ وجود ہے، جب تک یہ مقصدپورانہیں ہوتا اس کا وجود خطرہ میں رہتا…