آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

طلباء کے عالمی مظاہرے انقلاب کی آواز

اسد مرزا سینئر سیاسی تجزیہ نگار ہمارے مظاہرے صیہونیت مخالف ہیں نہ کہ یہودی مخالف: یہودی طلباء ’’ہندوستان سمیت امریکہ سے لے کر آسٹریلیا تک پوری دنیا میں طلباء، فلسطین کے حامی مظاہروں کی قیادت کرتے نظر آ رہے ہیں۔ گو کہ امریکی کیمپسوں نے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل کی ہے، لیکن طلباء کی قیادت میں ہونے والے مظاہروں نے اب دیگر ممالک میں بھی…
مزید پڑھیں...

یہ خونِ خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا

خبروں پر سنسر بلکہ مکمل پابندی اسرائیلی حکمت عملی کا کلیدی جزو ہے اس لیے حملے کے چار روز مکمل ہو جانے کے باوجود رفح میں شہری نقصانات کا کوئی اندازہ نہیں۔ خبروں کا واحد غیر جانب دار ذریعہ الجزیرہ تھا جس پر پابندی لگاکر اس کے ٹرانسمیشن آلات…

مسلم کوٹہ پر وزیر اعظم کے دعوے خلاف حقیقت

سرکاری ملازمتوں اور تعلیم میں مسلمانوں کا کوٹہ تاریخی طور پر سمجھا جاتا ہے کہ ایچ ڈی دیوے گوڑا کی جنتا دل نے 1995 میں متعارف کیا تھا جب وہ وزیر اعلیٰ تھے۔اس وقت ایک الگ درجہ بندی، جسے 2B کے نام سے جانا جاتا ہے، مسلمانوں کے لیے OBC کوٹہ کے…

یوگی و مودی کی چمک ماند

عرفان الٰہی ندوی شمال میں عام انتخابات کا چوتھا مرحلہ آتے آتے ہوا کا رخ بدل چکا ہے۔ قومی دارالحکومت دلی میں طوفان باد و باراں نے سیاسی موسم بدلنے کا بھی اشارہ دے دیا ہے، جس کی ابتدا دلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی ضمانت سے ہوئی ہے…

کرناٹک کا سبق

بنگلورو (دعوت نیوز بیورو) اس سال جنوری کے اواخر میں ملک بھر کے غیر روایتی صحافتی اداروں سے وابستہ صحافیوں کی ایک میٹنگ کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں منعقد ہوئی تھی جس میں ملک بھر سے صحافی برادری، سیول سوسائٹی کے اراکین اور مختلف تنظیموں…

جھاڑو اور ہاتھ ، بدلیں گے حالات

ڈاکٹر سلیم خان للن پٹیل نے کلن مشرا سے کہا یار میں تو پردھان جی کے دماغ کی داد دیتا ہوں ۔ کلن چونک کر بولابھیا لوگ تو یہ کہہ رہے ہیں کہ ان کے دماغ نے کام کرنا بند کردیا ہے یعنی بدھیّ بھرشٹ ہوگئی ہے اور تم داد دے رہے ہو! للن نے کہا جو کچھ…

انتخابی منشور اور بھارتی نوجوان

شبانہ جاوید، کولکاتا ملک میں بڑھتی بیروزگاری سے اقلیتی طبقے کے نوجوانوں میں مایوسی و عدم تحفظ کا احساس تیز سماج کے دانشور طبقے نے نوجوانوں کو نمائندگی دینے فرقہ وارانہ بیانات کے خلاف تحریک چلانے کی ضرورت پر زور دیا  کسی بھی ملک کا نوجوان…

کاکا سعیدعمری تعلیم کے میدان میں گہرے نقوش چھوڑ گئے

مولانا کاکا سعید عمری ایک نظر میں مولانا کاکا سعید احمد عمری رحمہ اللہ ایک ممتاز عالم دین اور علم وعلماء کے قدردان تھے۔ آپ کی پیدائش 12؍اکتوبر 1936کو عمرآباد میں ہوئی۔ والدہ کی و صیت کے مطابق آپ کا داخلہ جامعہ دارالسلام میں 1949 میں…

شہر دہلی :تاریخی، معاشرتی اور سیاسی تناظر میں

فی الوقت دلی کی ساتوں لوک سبھا سیٹیں بی جے پی کے قبضے میں ہیں۔لیکن اسے 1998 کے بعد سے اب تک دہلی کی ریاستی اسمبلی میں اکثریت حاصل نہیں ہو سکی ہے۔ یعنی گزشتہ 26 سال سے وہ دلی کی ریاستی حکومت سے محروم ہے، جبکہ 2014 سے بی جے پی کی مرکز میں…

اعلیٰ تعلیم کے شعبہ میں بھارت کا مظاہرہ حوصلہ افزاء

پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا دنیا کی 560 معیاری یونیورسٹیوں کی کیو ایس درجہ بندی میں 69 بھارتی اداروں کو شامل کیا گیا تھا ۔ اس فہرست کے لیے امسال ملک کے 424 شعبہ جات اور ان کے نصاب کی جانچ کی گئی تھی جو گزشتہ سال کی تعداد سے 19.4 فیصد زائد…