آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

شمال مشرقی دلی کی لوک سبھا سیٹ ہاٹ سیٹ کیوں بن گئی!!

محمد آصف اقبال، نئی دہلی کنہیا کمار اور منوج تیواری کے درمیان ہونے والا مقابلہ متعدد تصاویر صاف کر دے گا دلی میں سات لوک سبھا سیٹوں پر انتخابات ہو رہے ہیں۔ جہاں 2014 میں بی جے پی کو گزشتہ 2009 کے مقابلے میں 11.17 فیصد اضافہ کے ساتھ 46.4 فیصد ووٹ حاصل ہوئے تھے برخلاف اس کے کانگریس کو 42.01 فیصد نقصان کے ساتھ 15.10 فیصد ووٹ شیئر حاصل ہوا تھا…
مزید پڑھیں...

بنگال کا سندیش کھالی ایک بار پھر سرخیوں میں

خواتین نے اپنا کیس واپس لے لیا ہے اور اس پورے معاملے کی تحقیقات دوبارہ شروع ہوچکی ہیں، لیکن اس کا اثر لوک سبھا انتخابات میں بھی دیکھنے کو ملے گا۔ سندیش کھالی، بشیر ہاٹ لوک سبھا حلقے کے ماتحت ہے۔ ترنمول کانگریس نے بشیر ہاٹ لوک سبھا حلقے سے…

زمیں کھاگئی آسماں کیسے کیسے

محمد عبداللہ یہ سال 1971 کا ایک دن تھاجب شیخ ابراہیم کے امتحانات کے نتائج یونیورسٹی آف پیراڈینیا سے جاری کیے گئے ۔ اس سے پہلے کہ انہیں نتائج کا علم ہوتا یونیورسٹی کے شرقی زبانوں کے شعبہ کے سربراہ، پروفیسر ڈبلیو ایس کرونارتنے، اپنی گاڑی…

سعید عاش سعیدا ومات سعیدا

ڈاکٹر محمد فہیم اختر ندوی پروفیسر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے مولانا کاکا سعید احمد عمری بھی 11؍ مئی 2024 کو اس سفر پر روانہ ہو گئے جہاں ہر ایک کو جانا ہے، اور جہاں سے کوئی واپس نہیں…

وجود باری تعالیٰ پرقرآن کے دلائل

ڈاکٹر ساجد عباسی قرآن میں الحاد کے مقابلے میں اللہ کے وجود اور اس کی وحدانیت پر بہ کثرت دلائل دیے گئے ہیں ۔ان دلائل کو پرزور طریقے سے لیکن فہمائش اور عمدہ نصیحت کے انداز میں تکرار کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔آفاق و انفس سے ایسے دلائل پڑھ کر…

اسرائیل آخری سانسیں لے رہا ہے۔۔!

’’ایسا لگتا ہے کہ فلسطینیوں کی فطرت باقی انسانیت سے مختلف ہے۔ ہم نے ان کی زمین پر قبضہ کیا اور ہم نے ان کے نوجوانوں کو طوائف اور نشہ باز کہا اور ہم نے کہا کہ چند سال گزر جائیں گے تو وہ اپنے وطن اور اپنی سرزمین کو بھول جائیں گے اور پھر ان…

بڑھتا ہوا خاندانی قرض اور گھٹتی ہوئی بچت غربت سے ابھرنے میں حائل

ضرورت اس بات کی ہے کہ پچیس کروڑ خاندانوں کی سماجی اور معاشی حالت پر نظر رکھی جائے اور انہیں بہتر بنیادی ڈھانچے فرام کیے جائیں، اس کے علاوہ حکومت پر لازم ہے کہ معیاری تعلیم اور نگہداشتِ صحت فراہم کرے اور بہتر روزگار کے لیے صنعتوں کے حسب…

خاک میں مل گئے نگینے لوگ

مسعود ابدالی ایران کے صٖدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر حسین امیر عبداللهیان، مشرقی آذربائیجان کے گورنر ملک رحمتی اور شہر تبریز کے خطیبِ جمعہ محمد علی الہاشم ہیلی پچھلے دنوں ہیلی کاپٹر کے ایک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ تریسٹھ سالہ…

اداریہ

اس میں کوئی شک نہیں کہ انتخابی سیاست میں سب سے زیادہ زیر بحث رہنے کے باجود ہندوستانی مسلمان سیاست میں بے وقعت اور بے وزن ہوکر حاشیہ سے لگ گئے ہیں۔ بی جے پی کے لیے تو مسلمان انتخابی سیاست کا ایک اہم مہرہ بن گئے ہیں وہ کبھی ان کو گھس پیٹھیا…

اسرائیل اور عالمی سامراج کے خلاف طلبائی تحریک ’صبح نو‘ کی نوید 

طلباء کی تحریک کے سامنے سر تسلیم خم کرنے والی یونیورسٹیاں طلباء کی تحریک کے بعد چند یونیورسٹیوں نے اسرائیل سے روابط رکھنے والی کمپنیوں سے علیحدگی اختیار کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔ کئی یونیورسٹیوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مطالبات پر غور…