آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
انتخابی نتائج سے قطع نظر، مسلمان ملک کی ترقی اور نفرت کا مقابلہ کرنے میں فعال رول ادا کریں
’’اس ملک کے لوگوں کے ساتھ ہمارا رشتہ گہرا رشتہ ہونا چاہیے۔ انتخابات آئیں گے اور جائیں گے، حکومتیں بنیں گی، لیکن ہماری بنیادی اور طویل المدتی ذمہ داری ہے کہ ہم تمام ہم وطنوں کے ساتھ قریبی تعلقات کو فروغ دیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ اسلام کا پیغام ہمارے اچھے طرز عمل کے ذریعے ان تک پہنچے‘‘۔
پروفیسر محمد سلیم انجینئر
مزید پڑھیں...حزبِ اختلاف کا بہترین اتحا د
اگرچہ ملکی سطح پر سیاسی پارٹیاں اور عوام کے درمیان حکومت کے تعلق سے رجحانات بہت واضح فرق کے ساتھ سامنے آرہے ہیں اس کے باوجود یہ میدان سیاست ہے یہاں کوئی ٹھیراؤ کی امید نہیں کی جاسکتی۔ یہ الگ بات ہے کہ ہوش مندی اور دانش مندی کے ساتھ وقت کے…
بھارت میں مسلمان بوجھ نہیں، بوجھ ہلکا کرنے والے ہیں
بھارت میں مسلم انتظامیہ کے تحت چلنے والے کالجز
AISHE-2020-21کے اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان میں کل 43ہزار 7سو 96کالجوں میں ایک ہزار 155 کالجوں کا انتظام مسلم اقلیتی برادری کے زیر انتظام ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ مسلم زیر انتظام کالجوں کا حصہ…
قرآنی بیانیہ :اجمال وتفصیل کے درمیان
قرآن جب عربوں پر نازل کیا گیا تو ان کی اپنی عربی زبان میں نازل کیا گیا، کسی عجمی زبان میں نازل نہیں کیا گیا،جسے وہ سمجھ نہیں سکتے تھے۔ تو فصلت کا مطلب یہ نہیں ہوا کہ اس میں ہرچیز کا ذکر اور ہرچیز کی تفصیل ہےبلکہ یہ مطلب ہوا کہ جو کچھ بھی…
حج کی حکمتیں اور فوائد
عرفات کے میدان میں ساری دنیا سے لوگ ہر ملک و نسل کے جمع ہوتے ہیں ۔سب ایک ہی لباس میں ہیں اور ہر ایک کی زبان پر ایک ہی جملہ جاری ہے اور وہ یہ ہے کہ : لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ،…
بچوں کی تربیت کے لیے والدین اپنا رویہ درست رکھیں
اسما مغل
ہم ایک ایسے معاشرے میں سانس لے رہے ہیں جہاں کچھ بھی ہو جائے الزام آرام سے سامنے والے پر دھر دیا جاتا ہے۔گھروں میں اس رویے نے کینسر کی مانند اپنے پنجے گاڑ دیے ہیں۔ اس بات سے قطع نظر کہ اس رویے کے نقصانات کیا ہیں۔بحث مباحثوں…
تاریخ کی مار
معرکہ پرتاپ گڑھ 10 نومبر سنہ 1659ء کو مہاراشٹر کے شہر ستارا کے قریب واقع پرتاپ گڑھ کے قلعہ کے پاس پیش آیا تھا۔ اس معرکہ میں ایک طرف مرہٹہ چھترپتی شیواجی تھے تو دوسری جانب عادل شاہی سالار افضل خان۔ مرہٹوں نے عادل شاہی افواج کوشکست دی تھی…
مسلم دنیا نے کھوئی اپنی ایک با اثر آواز
حسین امیر عبداللہیان کون تھے؟
حسین امیر عبداللہیان ایران کے وزیر خارجہ تھے، جو ملک کے نیم فوجی پاسداران انقلاب کے قریبی و سخت گیر حامی تھے اور مغرب کا سامنا کرتے ہوئے ملک کے جوہری پروگرام پر امریکہ کے ساتھ بالواسطہ بات چیت کی نگرانی بھی…
چاہ بہار سمجھوتہ بھارت کے لیے نہایت ہی اہم
پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا
چین کی گوادر پورٹ سے رسائی کئی مسائل کو جنم دے سکتی ہے
حال ہی میں مرکزی حکومت نے چاہ بہار بندرگاہ سمجھوتہ کو بہت اہم نقوش راہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ معاہدہ صنعت و تجارت کو مہمیز دینے کے لیے زمینی سرحدوں سے…
اداریہ
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں پارلیمانی و ریاستی انتخابات الیکشن کمیشن آف انڈیا کی نگرانی میں ہوتے ہیں جو ایک آزاد، خود مختار اور نیم عدالتی ادارہ ہے۔ ایک مضبوط اور مستحکم جمہوریت کے لیے ضروری ہے کہ ملک میں انتخابات آزادانہ اور صاف…