آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

امریکی گروتھ کا غبارہ پھٹنے کے قریب: ماہرین کا انتباہ

پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا مستقبل کی معیشت: کیا سونا اور چاندی سب سے محفوظ سرمایہ ہیں؟ عالمی بازاروں میں امریکہ کا حصہ غیر معمولی طور پر بہت زیادہ ہے جسے ماہرین اب "غبارہ" (Bubble) کہہ رہے ہیں جو بہت جلد پھٹنے والا ہے۔ تقریباً تمام وال اسٹریٹ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ 2025 میں بھی امریکی معیشت بقیہ دنیا کے مقابلے میں بہتر مظاہرہ کرے گی۔ وال…
مزید پڑھیں...

فارسی ادب میں محمد تقی میرؔ کی خدمات

تبصرہ: ڈاکٹر سید تنویر حسین ’اردو بک ریویو‘ کے گزشتہ شمارہ میں ’میرؔ کا دیوانِ سوم و چہارم‘ کے تبصرہ میں میں نے پروفیسر شہاب الدین ثاقب کا مختصر تعارف پیش کیا تھا، جس میں یہ اضافہ ضروری ہے کہ وہ اردو اور فارسی دونوں میں پی ایچ ڈی ہیں۔ اس…

کیا بنگلہ دیش لاقانونیت کی طرف بڑھ رہا ہے؟

بنگلہ دیش کی یہی سب سے بڑی بد نصیبی ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں تک وہاں دو سیاسی پارٹیوں کا غلبہ رہا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ عوام جہاں عوامی لیگ کے غیر جمہوری اور فاششٹ مزاج سے تنگ آچکی ہے وہیں خالدہ ضیا کی قیادت والی بی این بی کے اقتدار کے تلخ…

نواف سلام: ماسٹر سٹروک یا سیاسی منظرنامہ کی تبدیلی

نواف سلام اقوام متحدہ میں لبنان کے مستقل مندوب کے طور پر اپنی خدمات کے دوران نہ صرف لبنانی عوام کے حقوق کے محافظ رہے بلکہ انہوں نے فلسطینی کاز کے لیے بھی انتہائی متحرک کردار ادا کیا۔ وہ فلسطینی ریاست کی مکمل رکنیت کے لیے جدوجہد کرتے رہے اور…

خبرونظر

پرواز رحمانی وقف بل کیا ہے وقف بل یعنی مسلم اوقاف پر کنٹرول کرنے کی سنگھی کوشش اسی وقت سے جاری ہے جب سنگھ کے لیڈر گولوالکر نے اپنی کتاب "بنچ آف تھاٹس" میں مسلمانوں کو بھارتی عوام یعنی ہندوستانی قوم سے علیحدہ قوم قرار دیا تھا۔ گولوالکر اس…

اداریہ

محقق جوڑے کی کامیاب صبر آزما پیروی مثال بنی ہمارا ملک دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرتا ہے لیکن اس کی سماجی حقیقت کچھ اور ہی کہانی بیان کرتی ہے۔ ملک کے آئین میں جمہوریت، مساوات اور انصاف کی تحریری ضمانتوں کے باوجود ملک کی ایک…

ہندتوا نوازوں کی نفرت کا جواب محبت اور انسانیت نوازی سے۔۔۔

سنگم کے ساحل پر گنگا جمنی تہذیب کا نظارہ مہاکمبھ میں بھگدڑ کے موقع پر مسلمانوں کی بےمثال انسانیت نوازی در بدر بھٹکتے ہوئے عقیدت مندوں کے لیے مسلمانوں کے گھر ،مساجد،تعلیمی ادارے اور امام باڑے، پناہ گاہوں میں تبدیل عطا بنارسی الٰہ آباد…

کمبھ کی بھگدڑ پہنچی بجٹ اجلاس کے اندر

ڈاکٹر سلیم خان سپریم کورٹ میں کمبھ میلے کی بھگدڑ پر مفاد عامہ کی عرضی: یوگی حکومت کٹہرے میں مودی سرکار میں شامل لوگ خود کو بہت ہوشیار سمجھتے ہیں۔ ان لوگوں نے سوچا بجٹ کے ساتھ وقف ترمیمی بل پیش کریں گے۔ حزب اختلاف اس پر ہنگامہ کرے گا تو…

مرکزی بجٹ اقلیتوں اور سماجی شعبہ کے لیے مایوس کن

اقلیتوں کے لیے مختص بجٹ پچھلے تین مالی سالوں میں نہیں بڑھایا گیا ہے لیکن جو بجٹ مختص کیا گیا اسے مرکزی حکومت خرچ نہیں کر رہی ہے۔ مالی سال 2023-24میں وزارت برائے اقلیتی امور نے 3098 کروڑ روپے مختص کیے تھے مگر حکومت صرف 154 کروڑ روپے ہی خرچ…

روس -یوکرین جنگ بندی متوقع

’’ایسا لگتا ہے کہ بالآخر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جارحانہ مداخلت کے بعد روس اور یوکرین کا تین سالہ پرانا تنازع ختم ہو جائے گا ۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ٹرمپ کے معاشی خطرات کو کم اہمیت دیتے ہوئے نمایاں طور پر سازگار لہجہ اختیار کیا ہے،…