آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
راہل اور پرینکا کی بنگال سے دوری سیاسی سوجھ بوجھ کی علامت
شبانہ جاوید
ممتا بنرجی کی شاندار کامیابی ۔لیفٹ و کانگریس کامظاہرہ مایوس کن رہا۔بی جے پی کو قابل لحاظ سیٹوں کا نقصان
بنگال کی سیاست میں 2011 کا سال سب سے اہم رہا تھا کیونکہ یہ وہ وقت تھا جب ممتا بنرجی نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی تھی اور بایاں بازو کے مضبوط قلعے کو مسمار کرتے ہوئے سرکار بنانے کی راہ ہموار کی تھی۔2011 کے…
مزید پڑھیں...میکسیکو کے انتخابات؛ 87 فیصد رائے دہی خواتین کے نام
مسعود ابدالی
اسرائیل کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی یہودی بڑے بڑے عہدوں پر فائز ۔لمحۂ فکریہ
یونائیٹیڈ میکسیکن اسٹیٹس المعروف میکسیکو کے انتخابات میں بائیں بازو کے اتحاد نے میدان مار لیا اور 61 سالہ ڈاکٹر کلاڈیا شینبام (Caludia Sheinbaum)…
کلام الٰہی میں ہرفرد کی زندگی کو خوشحال بنانے کےلیے عادلانہ تعلیم دی گئی
علی گڑھ : (احمد رضوان ندوی)
ادارۂ تحقیق و تصنیفِ اسلامی ، علی گڑھ میں پروفیسر سید مسعود احمد ( سابق ڈین فیکلٹی آف لائف سائنس ، مسلم یونی ورسٹی، علی گڑھ) کی صدارت میں ’’قرآن مجید کی سماجی تعلیمات‘‘ کے زیر عنوان ایک اسکالرس سمینارکا…
ملک میں سیٹھوں کی آمدنی مسلسل بڑھ رہی ہے مگر غریب حاشیے پر
کسی ملک کی جی ڈی پی میں اضافے سے ہم معیشت میں ہونے والی بہتری کو نہیں ماپ سکتے ہیں بلکہ نوکری کا پیمانہ بھی ضروری ہے۔ یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ حکومت کی معاشی پالیسی سے کتنی نوکریاں پیدا ہو رہی ہیں۔ پی ایل ایف کے سروے کا حوالہ دے کر دعوی کیا جا…
‘جہاں نور ہی نور تھا ’
’’ہماری تو بساط ہی کیا ہے، بڑے بڑے علمائے دین،متقی پرہیزگار اور خدا رسیدہ بزرگ یہاں آکر خود کو اس تنکے سے بھی کمتر محسوس کرتے ہیں جسے ہوا کا ایک جھونکا آن واحد میں اڑا کر کہیں سے کہیں لے جاتا ہے۔ ظاہر ہے یہ دربار ہی ایسا ہے۔ اللہ کے پیارے…
سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف
اردو شاعری کی کم و بیش تین سو سالہ تاریخ میں سیکڑوں شعراء نے ان اسلامی اور قرآنی تلمیحات کو استعمال کیا ہے۔ علامہ اقبال نے چونکہ اردو شاعری میں جابجا اسلامی افکار کو پیش کیا ہے اور ایک فکر کو یقین کی روشنی عطا کی ہے اس لیے ان کے یہاں ایسی…
کتاب ؛ امام فراہیؒ کے قرآنی افکار
کتاب کے سو سے زائد صفحات پر مشتمل آخری حصے کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں قرآن کریم کی تمام سورتوں کا عمود اختصار کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جو پچاس سے زائد صفحات پر مشتمل ہے۔ قرآنی افکار کی تشریح و ترجمانی اور اس باب میں مولانا فراہیؒ…
حج کا عالمگیر اجتماع، امّت کی مشترکہ میراث
حرمین شریفین کی خدمت ایک سعادت ہے اور یہ سارے مسلمانوں کی مشترکہ دینی میراث ہے اس لیے حج سے ہونے والی آمدنی کو سعودی مملکت کی معیشت کا حصہ بنانے کے بجائے حج کے مصارف ہی میں استعمال کرنا چاہیے تھا۔ اگر ایسا ہوتا تو حج اتنا مہنگا نہ ہوتا۔ اب…
اسلامی مزاحمتی تحریک اور اس کی خارجہ پالیسیاں
محمد اکمل علیگ
حرکۃ المقاومہ الاسلامیہ ( اسلامی مزاحمتی تحریک) حماس ایک دینی، سیاسی اور مزاحمتی تحریک ہے جس کا مقصد قابض یہودیوں سے فلسطین اور مسجد اقصیٰ کی مکمل آزادی ہے۔ اس کی بنیاد دسمبر 1987 میں شیخ احمد یاسین اور دوسرے قائدین کے…
جھوٹ کا بھانڈا چوراہے پر پھوٹا
مسعود ابدالی
اعتراف شکست اور تکبر کا گھونگھٹ، امدادی سرگرمیوں میں دو نمبری
نام نہاد امن کے علم برداروں کی متکبرانہ چال میں لڑکھڑاہٹ ضرور آئی لیکن مکمل خاتمہ ابھی باقی
دو سو اڑتیس دن کی مسلسل بمباری اور غزہ کو مکمل کھنڈر بنا دینے کے…