آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
بےروزگاری بنی حزب ختلاف کا بڑا حربہ
روزگار کے متعلق دو کروڑ کی جملہ غلط معاشی پالیسی اس کی ذمہ دار ہے۔ حکومت تمام فائدہ مند چھوٹے اور وسطی نجی شعبوں کی صنعتوں کے ذریعہ ہنر مند اور غیر ہنر مند محنت کشوں کو ورک فورس میں شامل کرکے کروڑوں خواندہ اور نیم خونداہ نوجوانوں کے غموں کا مداوا کرسکتی تھی لیکن اس نے ایسا نہیں کیا۔ اس نے بڑے صنعتکار اور کاروباریوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے سب کچھ…
مزید پڑھیں...مودی کو حکومت بنانے کا اخلاقی حق نہیں
زعیم الدین احمد، حیدرآباد
بھارت کی اکثریت نے نفرت کی سیاست کو مسترد کرکے محبت کا پیغام دیا ہے
الیکشن کے نتائج سب کے سامنے ہیں ، عددی حساب سے بھاجپا سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے، لیکن اس کی کامیابی درحقیقت ناکامی ہے، جس طریقے سے مودی نے…
امریکہ کی مدد سے چار قیدیوں کی بازیابی
مسعود ابدالی
سفید فاسفورس کا استعمال۔ جس حرارت پر فولاد پانی ہوجائے اس کا سامنا پھول سے بچے کررہے ہیں
اس ہفتے کی سب سے اہم خبر ، وسطِ غزہ کے علاقے نصیرات سے ایک خاتون سمیت چار اسرائیلی قیدیوں کی بازیابی ہے۔ ہفتہ 8 جون کو امدادی سامان سے…
اداریہ
لوک سبھا کے انتخابی نتائج نے حکم راں بی جے پی اور حزب اختلاف کی پارٹیوں کو کئی واضح پیغامات دیے ہیں۔
ملکی عوام نے وزیر اعظم کے غرور و تکبر، فرقہ وارانہ و تخریبی سوچ اور سماج کو منتشر و پارہ پارہ کرنے کی بی جے پی کی پالیسیوں کو یکسر مسترد…
جنوبی بھارت میں انتخابات کے نتائج کا اجمالی جائزہ
اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی
کرناٹکا اور آندھرا پردیش میں انڈیا الائنس کو مایوسی ۔ کیرلا میں بی جے پی نے اپنا کھاتہ کھولا
بھارت کی اٹھارویں لوک سبھا کے انتخابات جو سات مرحلوں 19 اپریل 2024 سے شروع ہوکر یکم جون 2024 کو اختتام پذیر…
خود ساختہ بھگوان کا شیرازہ بکھرگیا
نور اللہ جاوید، کولکاتا
فرقہ پرستی کے خلاف اب بھی طویل جنگ باقی ہے
لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے ساتھ ہی منظر نامہ صاف ہوگیا ہے۔ یہ انتخابی نتائج مایوسی، گھٹن، آمریت، فرقہ پرستی اور مسلمانوں کو مطعون کرنے والی سیاست کا خاتمہ ہیں۔ ان سب…
شاہ صاحب :خوب وعدے کیے خوب دھوکے دئیے
حصص بازار میں تو خیر مٹھی بھر خوش حال لوگ ملوث ہوتے ہیں عام آدمی اس سے متاثر نہیں ہوتا لیکن مودی سرکار نے ایکزٹ پول سے خوش ہوکر اپنے رائے دہندگان پر مہنگائی کا کوڑا چلا دیا ۔ ووٹوں کی گنتی کے ایک دن پہلے امول اور مدر ڈیری نے دودھ کی قیمتوں…
!!لوک سبھا الیکشن2024اور ملک کی بڑی سیاسی پارٹیوں کے وعدے
ایک منشور ایس آئی او کا بھی۔۔
تعلیم کے یکساں مواقع، سماجی انصاف اور انسداد بے روزگاری پر زور
طلباء اور نوجوان اس ملک کا سب سے بڑا ووٹر گروپ ہیں لیکن سیاسی جماعتوں کے منشور میں اس بڑے ووٹر گروپ کے مسائل کو کم ہی ملحوظ رکھا جاتا ہے۔ اس…
مودی کی نوازش، اڈانی کے لیے کوئلہ سونا اگل رہا ہے
فائنانشیل ٹائمز کے مطابق گوتم اڈانی کی کمپنی نے جنوری 2014 میں انڈونیشیائی کوئلے کی ایک کھیپ خریدی ہے، کہا جاتا ہے کہ اس کوئلے کا معیار ساڑھے تین ہزار کیلوریز فی ٹن تھا۔ پھر اسی انڈونیشیائی کھیپ پبلک سیکٹر کی ایک کمپنی تمل ناڈو جنریشن اینڈ…
یو پی کے دو لڑکوں’ راہل اور اکھلیش کی جوڑی مودی اور یوگی پر بھاری
عرفان الٰہی ندوی
بے روزگاروں کی ناراضگی ؛عوام نے جذباتی موضوعات کے بجائے حقیقی مسائل پر ووٹ دیا
دلت اور اقلیت پی ڈی اے کے پلیٹ فارم پر متحد۔لالو کے لال تیجسوی سے انڈیا گٹھ بندھن کو مایوسی!
شمالی ہند کے اس کالم میں قارئین کو یاد ہوگا…