آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

مودی حکومت کی تیسری معیاد۔مسلمانوں کے لیے کیا ہیں امکانات؟

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ موجودہ انتخابات کے نتائج نے بھارت کی جمہوریت پر منڈلاتے خطرات کے سایے چھٹ گئے ہیں۔تاہم، اس معاملے میں زیادہ خوش فہمی میں مبتلا ہونے کی بھی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ نتیش کمار اور چندر ابابو نائیڈو ماضی میں بھی این ڈی اے حکومت کا حصہ رہ چکے ہیں اور ان کی موجود گی میں گجرات میں مسلمانوں کا قتل عام ہوا، پوٹا جیسا بدنام زمانہ…
مزید پڑھیں...

کے انتخابات مسلمانوں کے لیے لمحۂ فکریہ2024

اسد مرزا سینئر سیاسی تجزیہ نگار حکومت خواہ جس کی بھی بنے ملی مسائل کو نظراندازکیے جانے سے بچایا جائے ہندوستان میں 2024 کے عام انتخابات کے نتائج نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ عام ووٹر حتمی کنگ میکر ہے، جو جمہوریت میں یقین رکھتا ہے…

قربانی کا حقیقی مفہوم

اگر کوئی شخص محض ایک جانور کے گلے پر چھری پھیرتا ہے اور اس کا دل اس رُوح سے خالی رہتا ہے تو وہ ناحق ایک جان دار کا خون بہاتا ہے۔ خدا کو اس کے خون اور گوشت کی کوئی حاجت نہیں۔ وہاں تو جو چیز مطلوب ہے وہ دراصل یہ ہے کہ جو شخص کلمہ لا الٰہ الا…

عیدِ قربان کی حقیقی روح اور پیغام

ڈاکٹر ساجد عباسی پوری یکسوئی کے ساتھ دینِ حنیف پر جم جائیں چاہیں کتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے اسلام میں دو عیدیں ہیں ،ایک عیدالفطر اور دوسری عیدالاضحیٰ ۔اسلام میں عیدیں دوسرے مذاہب کی طرح محض خوشی اور تفریح کے لیے نہیں ہوتیں بلکہ اپنے اندر…

رسول اللہ ﷺ کا سفرِحج

ڈاکٹر سید محمد انس ندوی روحانی ارتقاء کا عروج ۔ رشد وہدایت سے معمور تاریخ اسلام کا ایک روشن باب منصبِ نبوت و رسالت کی ذمہ داریاں پوری ہونے پر مشیتِ ایزدی کے مطابق رسول اللہ ﷺ نے حج کا ارادہ کیا اور اس کا اعلان فرمایا۔ یہ سننا تھا کہ…

یو پی میں سیاسی ہلچل تیز۔ ایودھیا ہارنے پر سوالات کی بوچھاڑ

عرفان الہٰی ندوی مایاوتی نے ہار کا ٹھیکرا مسلمانوں کے سر پر پھوڑا شمالی ہند میں مانسون کی آمد سے قبل گرمی کی شدت اپنے شباب پر ہے۔یو پی میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد بھی سیاسی پارہ چڑھا ہوا ہے۔ پارلیمانی انتخابات کا رخ…

دیویندر فڈنویس: کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ

مہاراشٹر سیاست کی سچائی یہی ہے کہ فی الحال سب سے زیادہ فکر مندی اجیت پوار کو ہے۔ آئندہ اسمبلی انتخاب میں ان کی این سی پی کے وجود پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے اس لیے بہت سارے ارکان اسمبلی گھر واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔ ایسا ہونے پر مہایوتی کی…

!ہندوستان میں رائج طبقاتی نظام ،بی ایس پی اور دلت سیاست کا مستقبل

نظریات پر مبنی پارٹیوں کو یہ بات ہمیشہ یا درکھنا چاہیے کہ نظریات سے کنارہ کشی وقتی طور پر کچھ فوائد پہنچا دیں لیکن اندرون کا کھوکھلا پن ان کو گھن کی طرح اندر ہی اندر ختم کر دے گا۔ یہاں تک کہ عوام بظاہر ان کا وجود محسوس کرتےہیں لیکن یہ…

بدرالدین اجمل کی شکست سے آسام میں کانگریس کی راہ ہموار

شبانہ جاوید ،کولکاتا اسمبلی انتخابات 2026 میں پارٹی کے وقار کی بحالی کےلیے بدرالدین اجمل پُرعزم ملک کی سیاست میں 2024 کے لوک سبھا انتخابات اور اس کے نتائج کا تذکرہ برسوں تک رہے گا۔ کیوں کہ یہ انتخابات کئی معنوں میں اہم تھے۔ ملک میں…

نئی حکومت سماج کے ہر طبقے کو ساتھ لے کر چلے

نئی دلی (دعوت نیوز ڈیسک) انتخابی نتائج، نفرت اور تقسیم کی سیاست کے خلاف مینڈیٹ ہیں:امیر جماعت اسلامی ہند ’’ہم اپنے ملک کے ووٹروں کو مبارک باد دیتے ہیں کہ انہوں نے بعض سیاست دانوں کی جانب سے جان بوجھ کر غلط معلومات پھیلانے کی مہم چلانے کے…