آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

اداریہ

دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ نئی پارلیمنٹ کے آغاز سے جو تیور اپوزیشن نے اور جواباً حکمراں پارٹی نے دکھائے ہیں اس سے ایسا لگتا ہے کہ اس بار مقابلہ برابری کی سطح سے ہوگا۔ راہل گاندھی، اکھلیش یادو اور کئی اپوزیشن ممبران نے آئین کو ہاتھ…

خبرونظر

پرواز رحمانی امریکی رپورٹ پر یہ ردعمل امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں مذہبی آزادی اور مذہبی اکائیوں کے ساتھ حکومت ہند کے طرز عمل پر سخت تنقید کی گئی ہے۔ رپورٹ بہت تفصیلی ہے جس میں حکام…

!ادھر کنواں ہے ادھر کھائی کس طرف جائیں

2012 میں ہزاروں روہنگیائی مسلمانوں کو راکھین کی مخلوط آبادیوں سے بے دخل کر دیا گیا اور انہیں کیمپوں میں رہنے پر مجبور کیا گیا۔ پانچ سال بعد اگست 2017 میں جب فوج نے ان کے خلاف وحشیانہ کلیئرنس آپریشن شروع کیا تو سات لاکھ روہنگیائی پڑوسی ملک…

ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی

دعوت نیوز بیورو فلاحی اسکیموں کے نام پر مسلمانوں کو طعنہ دیناغیر جمہوری مزاج کا عکاس لوک سبھا انتخابات کے نتائج کومنظر عام پر آئے ہوئے ایک مہینہ مکمل ہو چکا ہے اور مرکزمیں تیسری مرتبہ نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت کی تشکیل…

فلسطینی اراضی پر پانچ نئی اسرائیلی بستیوں کا قیام

دنیا بھر کی حمایت و فوجی مدد اور 270 دنوں کی بلا تعطل بمباری کے بعد بھی اسرائیل، فوجی اہداف کے حصول سے کافی دور ہے۔ اس سے قبل ہم نے اسرائیلی فوج کے ترجمان کی مایوسی کاذکر کیا تھا جن کے خیال میں غزہ مزاحمت عسکری سے زیادہ نظریاتی ہے جسے ختم…

صدارتی انتخابات: امریکی جمہوریت کس طرف؟

سزا سنائے جانے کے باوجود ٹرمپ، جو فی الحال 2024 میں دوبارہ انتخاب کے لیے مہم چلا رہے ہیں، صدر منتخب ہونےکے اہل ہیں۔ ٹرمپ نے خود اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ صدارتی انتخابات میں امریکی عوام حقیقی فیصلہ سنائیں گے۔ اب تک کے…

مانسون کی پہلی ہی بارش میں شمال کا حال بے حال

محمد ارشد ادیب اترپردیش میں این ڈی اے کی حلیف جماعت کی جانب سے ہی ریزرویشن میں حق تلفی کا الزام محمد ارشد ادیب شمالی ہند میں مانسونی بارش نے دھماکے دار آمد درج کرا دی ہے۔ اس مانسون کی پہلی ہی بارش نے قومی دارالحکومت دہلی کی پول کھول دی…

بنگال میں بھی بلڈوزر والی سیاست کی گونج ۔بی جے پی کا دفتر زد میں

شبانہ جاوید، کولکاتا ممتا حکومت روزگار فراہم کرنے میں ناکام ۔ساتھ ہی بلڈوزر سے کمزور طبقہ پریشان مغربی بنگال میں بھی بلڈوزر چلنا شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بنگال کا غیر قانونی عمارتوں اور دکانوں کے خلاف کارروائی کا اعلان۔ کئی جگہوں پر…

نتیش کمار: کمنڈل کے خلاف ٹھنڈی آنچ پر منڈل کی ہانڈی

نتیش اور نائیڈو کے عدم اصرار سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ دل سے اس حکومت کے ساتھ نہیں ہیں اور عارضی قیام کے دوران عہدے کی خاطر لڑنے بھڑنے کے بجائے صحیح وقت کے منتظر ہیں ۔ نتیش کے لیے سرکار گرانے کا بہترین موقع پسماندہ ریزرویشن اور نائیڈو کی…