آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

قسط۔:قدسیانِ ہند کے دیار میں

اشہد رفیق ندوی سکریٹری ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی، علی گڑھ دیوبند سے کاندھلہ تک ایک علمی سفر کی روداد ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی کا ایک علمی وفد مغربی یوپی کے اس خطے میں حاضر ہواجو بڑے بڑے علماء، اولیاء اور مجاہدین کی سرزمین ہے۔ جہاں بہت سی بزرگ ہستیاں وجود میں آئیں، جہاں رحمتِ الٰہی کے طفیل علم و نور کے چشمے پھوٹے اور جہاں کی روحانی و نورانی…
مزید پڑھیں...

جرمنی کے عام انتخابات :مسلم و ایمیگرنٹ مخالف جماعت دوسرے نمبر پر

(دعوت انٹر نیشنل نیوز ڈیسک) جرمنی کے عام انتخابات میں قدامت پسندوں نے برتری حاصل کر لی ہے۔ یہ انتخابات اگلے سال ستمبر میں ہونے والے تھے لیکن اتحادیوں کی بغاوت اور سیاسی بحران کی بنا پر چانسلر اولاف شلز نے قبل از وقت انتخابات کا فیصلہ کیا۔…

اداریہ

امریکہ اور بھارت کے تعلقات عالمی سیاست میں ہمیشہ سے ایک اہم موضوع رہے ہیں۔اس سلسلے میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور وزیراعظم ہند نریندر مودی کے تعلقات کو خاص اہمیت دی جاتی ہے۔مودی کے حالیہ امریکی دورے اور ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کا بھی…

ٹرمپ کے عزائم اور ایلن مسک کی سلطنت: استعماریت کی تاریخ کا نیا باب

نئی امریکی استعماریت، جس کی خاصیت یہ ہے کہ ریاستی طاقت، کارپوریٹ اثر و رسوخ اور ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کو زیر کرنے کے منصوبے کا اتحاد ہے، سرد جنگ کے بعد ترتیب پانے والے نظام کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن کر ابھرا ہے۔ آج یہ موضوع بحث ہے کہ…

وزیراعظم نریندرمودی کا دورہ امریکہ

مودی کے دورے امریکہ کا بنیادی مقصد تجارتی معاملات پر دونوں ملکوں کے درمیان ہم آہنگی کا حصول اور ہند ۔ پاک تعلقات کے تناظر میں تزویراتی ہدف اسلام آباد کے خلاف دہشت گردی کے الزامات پر امریکہ کی حمایت حاصل کرنا تھا۔ بھارتی وزیراعظم نے…

پہلی قسط:بھارت میں مساجد اور مسلم شناخت : مذہبی، سماجی اور تاریخی تناظر میں

(دعوت دلی بیورو): منافرت اور منفی پروپگنڈے سے نمٹنے کے لیے مساجد کے متنوع تاریخی کردار کو اجاگر کرنے کی ضرورت بابری مسجد کا مسئلہ دہائیوں تک سپریم کورٹ میں زیر سماعت رہا۔ طویل انتظار کے بعد بالآخر 2019 میں اس کا فیصلہ آیا۔ یہ فیصلہ…

نفرت کا جواب محبت سے دیا جائے

آئی ایچ ایل کی رپورٹ کے مطابق "2023 میں مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے والے نفرت انگیز بیانات کے 668 واقعات رپورٹ ہوئے تھے جو 2024 میں بڑھ کے1165تک پہنچ گئے یعنی ان میں 74.4 فیصد کا اضافہ ہواہے"۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ چوں کہ 2024 عام…

ہر عروج را زوال است

اسد مرزا یورپ کے لیے چیلنج ؛افریقہ میں چین و روس کا بڑھتا کردار ،عالمی منظرنامے میں اہم تبدیلیوں کے اشارئیے سال 2025 میں عالمی اور علاقائی سطح پر کافی بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں، جہاں ایک طرف ڈونالڈ ٹرمپ دوبارہ امریکی صدر کے عہدے پر…

وارانسی میں بیرونی عقیدت مندوں سے اسکول کے معصوم بچے بھی محفوظ نہیں؟

محمد ارشد ادیب میلے کی بد انتظامی پر سوالات اٹھانے والوں پر مقدمات درج، اکھلیش یادو نے یوپی کی بدنامی کے لیے یوگی کو ذمہ دار قرار دیا خوشی نگر کی مدنی مسجد میں انہدامی کارروائی سے مسلمانوں میں تشویش۔بہرائچ اورسنبھل کے بعد خوشی نگر پر…

تلنگانہ میں ‘ رام راجیم’ گروپ کا انکشاف

ابومنیب، حیدرآباد جمعہ 7؍ فبروری کا دن تھا اور سورج ابھی پوری طرح طلوع نہیں ہوا تھا کہ حیدرآباد کے قریب چلکور بالاجی مندر کے صدر پجاری رنگا راجن کے دروازے پر زوردار دستک ہوئی۔ جیسے ہی انہوں نے دروازہ کھولا تو سامنے چند افراد کو موجود…