آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

اردو کو ختم کیا اردو قواعد نے ۔۔۔

انور ذیشان ایم اے (علیگ) ’اردو کو ختم کیا اردو قواعد نے ۔۔۔‘جی ہاں ، میں نے یہی کہا :’’ اردو کو ختم کیا اردو قواعد نے‘‘ یقیناً آپ حیرت میں ہیں۔ ماتھے پر شکنیں پڑ رہی ہیں کہ بھلا یہ کون سی بات ہوئی؟ زبان کو، زبان کے قواعد نے ہی ختم کردیا؟ یہ کیسے ممکن ہے؟ قواعد کے بغیر تو کوئی زبان ہی نہیں ۔ قواعد کی تعلیم تو زبان کی جان ہوتی ہے۔ وغیرہ وغیرہ…
مزید پڑھیں...

غزہ کے سیکڑوں تکنیکی ماہرین اور انجینئرز اسرائیل کے نشانے پر

غزہ پٹی میں ٹیکنالوجی کے میدان کو پلاننگ کے ساتھ مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے اورآرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ٹیکنالوجی کے کام کے انفراسٹرکچر کو غزہ پٹی کو ترقی کرنے سے روکنے اور اس میدان میں کام کے مواقع کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے نشانہ…

اداریہ

آئین ہند کی دفعہ 51 میں شہریوں کو ان کے فرائض یعنی ڈیوٹی کے کام بتائے گئے ہیں، جن میں ایک اہم فرض ’’سائنس راج‘‘ اور اچھائی کو پروان چڑھانے سے متعلق ہے۔ گیارہ فرائض کو آئین کا حصہ بنانے کی غرض و غایت یہ بتائی گئی کہ ان کے ذریعہ ایک فلاحی…

خبرونظر

پرواز رحمانی وہی رفتار بے ڈھنگی لوک سبھا کے انتخابات جیسا کہ پہلے سے اندازہ تھا، غیر معمولی ثابت ہوئے۔ پرائم منسٹر اور ان کی پارٹی کے تمام دعوے غلط ثابت ہوئے۔ اپوزیشن لیڈروں خصوصاً راہول گاندھی کو انہوں نے جتنا بدنام کرنے کی کوشش کی وہ…

نہ ڈرو نہ مسلم مخالف تشدد پر بولنے سے شرماؤ

راہل گاندھی ہو یا پھر اکھلیش یادو یا ترنمول کانگریس کے ممبرز، انہوں نے ہندتو کی سیاست پر تو تنقید کی مگر مسلمانوں کے خلاف جاری حملوں پر کھلے عام بولنے سے گریز کیا۔ اگر راہل گاندھی یا پھر اپوزیشن جماعتیں ہندتو کے سیاسی نظریہ اور ثقافتی…

امن معاہدے پر اسرائیل کی آمادگی؟

غزہ سے تابوتوں اور معذور سپاہیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے امن معاہدے کا امکان تلاش کرنے کے لیے موساد کے سربراہ کو قطر بھیجا۔ ادھر مزاحمت کاروں کے ترجمان نے اپنے ایک بصری پیغام میں بتایا کہ اسرائیلی حکومت کے سرد رویہ…

ایران، فرانس اور برطانیہ کے انتخابات

مسعود ابدالی فرانس کے نتائج سے یہودی طبقے میں مایوسی رشی سوناک کا برطانوی پارلیمنٹ کو ایک سال قبل تحلیل کرنے کا فیصلہ غلط ثابت ہوا۔ اسرائیل نواز پالیسی میں تبدیلی کا امکان نہیں گزشتہ ہفتے انتخابی سیاست ابلاغ عامہ پر چھائی رہی۔ اٹھائیس…

!شہری آزادیوں کو سلب کرنے والے غیر آئینی قوانین

یہ بات خوش آئند ہے کہ ملک کا دانشور طبقہ جس میں ریٹائرڈ ججس، بیورکریٹس ، ایڈووکیٹس، صحافی اور یونیورسٹی کے پروفیسرس اور طلباء شامل ہیں وہ مسلسل ان قوانین کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔ ایسے نازک وقت سیول سوسائٹی کے افراد کا رول بھی اہم ہے۔ وہ…

پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے تیور جمہوریت کا اصلی چہرہ

محمد ارشد ادیب سیاسی پشت پناہی کے سبب ہاتھرس کا بھولے بابا ہر قسم کی قانونی کاروائیوں سے محفوظ! شمالی ہند میں ان دنوں سیاست اور برسات میں جگل بندی چل رہی ہے۔ اس سال مانسون کی بارش نے پہلے ہی مرحلے میں پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ دلی سے…

صدر جمہوریہ کی تقریر میں جمہوری روایات نظر انداز

زعیم الدین احمد، حیدرآباد صدر مرمو کسی ایک پارٹی کی ترجمان نہیں بلکہ ملک کی پہلی شہری اور ملک کی صدر ہیں یہ ایک عام روایت ہے کہ صدارتی خطاب حکومت کی طرف سے تیار کیا جاتا ہے، جو کہ عام طور پر سیاسی تنقید سے خالی ہوتا ہے، لیکن جس طریقے سے…