آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

افسانہ: میری پینشن

مختار احمد قریشی بڑی سی گاڑی بینک کے دروزاے پر رکی۔ اندر سے دو نوجوان باہر نکلے اور آہستہ آہستہ چلتے ہوئے پچھلی سیٹ کا دروازہ کھولا۔ گاڑی کے اندر ایک ضعیف شخص بیٹھا تھا، جھریوں سے بھرا چہرہ، کمزور ہاتھ، کانپتی انگلیاں اور نظروں میں ایک گہری اداسی۔ وہ چلنے سے قاصر تھا، سننے اور دیکھنے کی طاقت بھی ماند پڑ چکی تھی، مگر پھر بھی ایسا لگتا تھا جیسے وہ…
مزید پڑھیں...

غزہ میں رمضان کا پرجوش استقبال ۔ ملبے پر تراویح

مسعود ابدالی اہل غزہ نے عارضی جنگ بندی میں توسیع کی تجویز مسترد کردی، مکمل فوجی انخلا پر اصرار اسرائیل میں امریکی اسلحے کا انبار۔ ٹرمپ انتظامیہ نے 12 ارب ڈالر کی عسکری امداد منظور کرلی نیتن یاہو بیان بازی کر کے ہمارے زخموں پر نمک نہ…

خبرونظر

پرواز رحمانی مصنوعی کامیابی کے بعد دلی اسمبلی کے انتخابات میں مصنوعی کامیابی کے بعد بی جے پی کے چھوٹے بڑے لیڈروں اور حماییتوں کے حوصلے بہت بڑھ گئے ہیں۔ چھوٹے لیڈر اور کارکن تو اپنی اصل بھاشا پر اتر آئے ہیں۔ نریندر مودی خود کو باضابطہ…

اداریہ

دنیا بھر میں ہر سال 20 فروری کو عالمی سطح پر سماجی انصاف کا دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد یہ بیان کیا جاتا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ظاہری یا پس پردہ عدم مساوات اور ناانصافیوں اور ان کی خرابیوں کو سامنے لایا جائے اور…

!امریکی امداد:خیرخواہی یا اقتصادی غلامی کی زنجیر

یہ حقیقت ناقابلِ انکار ہے کہ طاقتور ممالک کی مالی امداد کے پیچھے محض انسانی خدمات کا جذبہ نہیں ہوتا بلکہ اس کے پیچھے اثر و رسوخ بڑھانے کا مفاد کارفرما ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین غیر ملکی امداد کو نو آبادیاتی تجارتی نظام کا تسلسل سمجھتے…

قسط۔2:بھارت میں مساجد اور مسلم شناخت : مذہبی، سماجی اور تاریخی تناظر میں

بابری مسجد مقدمے کے فیصلے نے ہندوتوا حامیوں کے حوصلے بلند کر دیے جس کے بعد ملک بھر میں ہزاروں مساجد کو تنازعات میں الجھانے کی کوششیں کی جارہی ہیں اور ساتھ ہی مساجد کے خلاف منفی پروپگنڈے بھی جاری ہیں۔ اس تناظر میں اس موضوع کو کافی اہمیت…

اسرائیل کا اپنے قیدیوں کی بازیابی کے بعد فلسطینیوں کو رہا کرنے سے انکار

مسعود ابدالی یہ بچے اسرائیلی بمباری میں 17881فلسطینی نونہالوں کی طرح قتل ہوئے: حماس اہل غزہ نے زندہ اسرائیلی قیدیوں کو معاہدے میں طئے مدت سے 8 دن پہلے ہی رہا کردیا وادی اردن میں خوفناک فوجی آپریشن۔ برازیل کے بعد ہالینڈ آنے والے…

روس -یوکرین جنگ اور ٹرمپ کا متنازعہ امن منصوبہ

’’امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے لفظی طور پر غزہ جنگ بندی کے لیے اپنے یک شخصی منصوبے کو جس طرح نافذ کیا اور جس انداز میں اب وہ روس -یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات کے انعقاد کی کوشش کررہے ہیں، اس سے اشارے مل رہے ہیں کہ ان کی خارجہ پالیسی…

دلی کی نئی وزیراعلیٰ؛ متنازعہ نفرتی ٹویٹوں کو ڈیلیٹ کرنا پڑا

محمد ارشد ادیب سنگم کے آلودہ پانی پر مرکزی اور یو پی آلودگی بورڈ کی رپورٹ میں تضاد،این جی ٹی میں ہوگا فیصلہ مدھیہ پردیش میں بلڈوزر نا انصافی کے بعد باعزت بری شفیق انصاری جموں و کشمیر اور یوپی مغرب میں نشہ مخالف مہم۔مہاکمبھ کے رنگ…

یوکرین کا حال اور اسرائیل کا مستقبل

ڈاکٹر سلیم خان غزہ میں مزاحمت کاروں کا صبر و استقلال اہل یورپ کے لیے بہترین مثال امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی توجہات کا مرکز فی الحال غزہ یا ایران نہیں بلکہ یوکرین اور ہندوستان ہیں۔ یہی وجہ ہے وہ آج کل زیلنسکی کےحوالے سے ہر روز کوئی نہ…