آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
بنگلہ دیش میں طلبا کی نئی سیاسی جماعت کا قیام
بنگلہ دیش کی نئی سیاسی جماعت این سی پی کا مستقبل کیا ہوگا اور وہ بنگلہ دیش کی سیاست میں کیا کردار ادا کریں گے؟ یہ وقت ہی بتائے گا۔ تاہم اگر وہ اپنے بانی فلسفے پر وفادار رہتے ہیں، مساوات اور انصاف کے لیے جدوجہد جاری رکھتے ہیں، عام شہریوں کے مقصد کی حمایت کرتے ہیں، داخلی جمہوریت پر عمل پیرا رہتے ہیں، اور بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی برقرار…
مزید پڑھیں...یوکرینی معدنیات۔ ہنگامہ ائے خدا کیا ہے؟
مسعود ابدالی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی اور امریکی صدر کے درمیاں قصرِ مرمریں کے بیضوی دفتر میں حالیہ جھڑپ کے تناظر پر بحث اب تک جاری ہے۔ جیسا کہ ہم نے اس سے پہلے عرض کیا کہ جوہری تنصیبات اور ہتھیار روس کے حوالے کرنے سے پہلے امریکہ اور…
اداریہ
زبان کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت کا بنیادی ستون ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں زبان اور اس کے تحفظ کے حوالے سے حساسیت پائی جاتی ہے۔ بھارت بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے؛ یہاں مختلف ریاستیں اپنے ثقافتی اور لسانی تشخص کے لیے سرگرم…
خبرونظر
پرواز رحمانی
لو جہاد کا شور
کوئی دس سال قبل ریاست جھارکھنڈ میں ایک مسلم نوجوان اور ایک ہندو لڑکی کے درمیان قربت ہوگئی۔ یہ قربت بالکل فطری تھی۔ دونوں نے ایک دوسرے کا مذہب اچھی طرح سمجھ کر دوستی کی تھی۔ لیکن شر پسند سیاسی گروہ نے اپنی نئی…
مدارس کے بعد مسلمانوں کے عصری تعلیمی ادارے نشانے پر کیوں ہیں؟
مسلمانوں کے زیر انتظام تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانا،غیر منصفانہ :جماعت اسلامی ہند
ملک میں بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں میں مسلمانوں کے زیر انتظام چلنے والی بعض یونیورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کو نشانہ بنائے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے…
!بدعنوانیوں کا شجر ِزقوم
مسعود ابدالی
ڈونالڈ ٹرمپ کی بدگمانیوں کا عملی اظہار متکبرانہ طبیعت کے سبب ،جھڑپ میں تبدیل
قصرِ ابیض کے بیضوی دفتر (Oval Office)میں جمعہ 28 فروری کو ہونے والی جھڑپ کی بازگشت اتوار کو یورپی رہنماؤں کے ہنگامی اجلاس میں بھی سنائی دی۔…
دعوت غور و فکر
(دعوت سوشل میڈیا ڈیسک)
اب جب کہ بھارت میں جلد ہی امرناتھ یاترا منعقد ہونے جارہی ہے سوشل میڈیا کے پلٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک بار پھر مذہب، سائنس اور توہم پرستی کے حوالے سے بحث چھڑ گئی ہے۔ ہر سال لاکھوں عقیدت مند امرناتھ نام کے غار کا رخ کرتے…
جہانِ نو ہورہا ہے پیدا جہانِ پیر مررہا ہے
ٹرمپ امریکہ کو پھر سے عظیم بنانے کا نعرہ لگا کر وارد ہوئے ہیں۔ ان کا خیال ہے پچھلے 80 سال سے امن قائم کرنے کے نام پر امریکہ کا استحصال ہوا ہے۔ اب ٹرمپ امریکہ کے مفاد میں سودے بازی کر کے اسے پھر سے سوپر پاور بنانا چاہتے ہیں۔ اس بابت ماہرین…
نئے دور میں امریکہ- روس تعلقات
’’امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جس طرح سے روسی صدر پوتن سے تقریباً تین سال پرانی روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے تعاون کیا ہے اس نے سلامتی، خارجہ امور اور بین الاقوامی مبصرین کو حیران کر دیا ہے۔ لیکن اس کی اصل وجہ صرف دو لفظوں میں بیان کی جا…
مہا کمبھ میلے کے اختتام پر تنازعہ حقیقی کمبھ اور سرکاری کمبھ میں فرق ہے: شنکرآچاریہ
محمد ارشد ادیب
مدنی مسجد کے بعد گورکھپور کی ابوہریرہ مسجد غیر قانونی تجاوزات کی زد پر! یو پی میں لالچ سے گھر واپسی، تبدیلی مذہب مخالف قانون خاموش تماشائی؟
چھتیس گڑھ میں عیسائی اقلیت انتہا پسندوں کی نشانے پر۔ راجستھان میں لو جہاد کا…