آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
شہداء کا قائد بھی شہادت سے سرفراز
سیدنا امام حسینؓ کی اتباع میں اسماعیل ھنیہ قائد تحریک حماس بھی اپنے کنبے کے ۸۰ افراد کی شہادت کے بعد خود بھی سچی آرزوئے شہادت لیے ہوئے شہادت کے مرتبے پر فائز ہوگئے ۔ دشمن کے نزدیک یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے کہ اس نے حماس کے قائد کو راستے سے ہٹا کر تحریکِ حماس کو بہت بڑی زک دی ہے لیکن اسے نہیں معلوم کہ آج اسماعیل ھنیہ اپنے کنبے کے چھوٹے بڑے شہداء…
مزید پڑھیں...انتقامی سیاست کا شاخسانہ
ڈھاکہ (دعوت انٹرنیشنل نیوز بیورو)
سرکاری ملازمتوں میں کوٹے پر ڈھاکہ ہائی کورٹ کے فیصلے سے امید بندھ گئی تھی کہ شاید اب بنگلہ دیش میں حالات معمول پر آجائیں۔ لیکن وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے دوسرے دن ڈھاکہ کے تاجروں سے ملاقات کر کے بجھتی آگ…
جوش انتقام میں اندھی شیخ حسینہ کے اقتدار کا سورج غروب
ڈھاکہ (دعوت انٹرنیشنل نیوز بیورو)
بھارت کے لیے اب اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرنا لازمی۔ جمہوری بنیادوں پر تعلقات استوار ہوںتزکیہ کا ذریعہ بن جائے
پچھلے ایک مہینے سے بنگلہ دیش میں جاری خلفشار اور خونی تشدد کے بعد آخر کار شیخ حسینہ…
تعلیم اور صحت کے شعبوں سے بے توجہی ملک کی ترقی میں رکاوٹ
پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا
ملک کے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بڑی تبدیلی اور جدت کی ضرورت ہے جسے کلی طور سے نظر اندازکیا گیا۔ گزشتہ سال کے بجٹ اندازوں کے درمیان مقابلہ سے پتہ چلا ہے کہ گزشتہ سال 89155کروڑ روپئے جو معمولی اضافے کے ساتھ کسی…
اترپردیش میں مدارس کے قدیم نظام کو تہ و بالا کرنے کی کوشش
شہاب فضل، لکھنؤ
سرکاری اسکولوں کو درست کرنے کے بجائے مدارس سے چھیڑ چھاڑ سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو نہیں!
مسلم پرسنل لابورڈ کی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات اوریوپی کانگریس اقلیتی محکمہ کے سربراہ شاہنوازعالم کا بیان
اترپردیش میں واقع چنندہ…
یوپی حکومت کا تبدیلئ مذہب قانون، آئین ہند سے متصادم
یوگی حکومت کی جانب سے اتر پردیش میں تبدیلی مذہب اور لوجہاد کے خلاف وضع کردہ مجوزہ قانون بی جے پی کی بدنیتی کو ظاہر کرتا ہے۔ اس سے سماج میں انتشار پیدا ہوگا۔ یہ قانون منفی سیاست کی عکاسی کرتا ہے۔ سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس کا…
زوال پذیر امریکی سیاست
ڈونالڈ ٹرمپ ان کی صدارتی مہم اور ان کے حامی تمام لوگ جس طریقے سے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو اپنی سیاسی مہم کا نشانہ بنا رہے ہیں وہ ایک نہایت ہی غیر شائستہ، نازیبا اور تمام سیاسی یا سماجی اصولوں کے خلاف مہم ہے، اس سے یہی اندازہ…
اداریہ
میڈیا کو کسی بھی جمہوریت کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے۔بھارت میں میڈیا نے ہمیشہ سے جمہوری اقدار کو فروغ دینے، عوامی مسائل کو اٹھانے اور حکومت سے سوال کرکے اسے جواب دہ بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ٹیلی ویژن اور ریڈیو جیسے ذرائع ابلاغ نے عوام…
خبرونظر
پرواز رحمانی
بجٹ کیا تھا
عام انتخابات کے بعد این ڈی اے کی حکومت نےاپنے پہلے سالانہ بجٹ میں جو کچھ پیش کیا اس میں عوام کا کوئی فائدہ نظر نہیں آتا۔ البتہ حکومت کے دو ساتھیوں (سہاروں) کو مطمئن کرنے کی کچھ نہ کچھ کوشش ضرور نظر آتی ہے۔ تیسرا…
مسلم اکثریتی علاقے کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ میں تبدیل کرنے کے مطالبات
یہ اعداد و شمار ثابت کرتے ہیں کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد مسلمانوں کی آبادی کو لے کر جو پروپیگنڈہ بہار، جھارکھنڈ ، بنگال اور آسام میں شروع کیا گیا ہے وہ صرف وقتی سیاسی فائدے کے لیے نہیں ہے بلکہ کسی بڑے منصوبے کے لیے ہے جس کے لیے حالات…