آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

وقف املاک پر جبری قبضے کی کوششیں

وقف ایکٹ 2013 میں کوئی ایسی تبدیلی جس سے وقف جائیدادکی حیثیت و نوعیت تبدیل ہوجائے یا پھر حکومت یا کسی فرد کے لیے اس کو ہڑپنا آسان ہوجائے، ہرگز قابل قبول نہیں ہوگی۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نےبتایا کہ اس وقت یہ اطلاعات آرہی ہیں کہ حکومت ہند وقف ایکٹ 2013 میں تقریباً 40 ترمیمات کے ذریعہ وقف جائیدادوں کی حیثیت اور نوعیت…
مزید پڑھیں...

وائناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ کا قہر، مرنے والوں کی تعداد 360سے متجاوز

اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی مشکل وقت میں متاثرین کے ساتھ ہیں، ہرممکن مدد کی جائے گی: امیرحلقہ کیرالہ پی مجیب الرحمٰن قدرت جب تک اپنے معمول کی رفتار میں مگن رہتی ہے تو بہت ہی حسین اور خوبصورتی میں لاثانی نظر آتی ہے مگر جب قہر بن…

کیا ہمارے ملک میں مذہبی آزادی ہنوز برقرار ہے؟

آئین کا بنیادی حق رہنے کے باوجود مختلف ریاستوں میں تبدیلی مذہب مخالف قوانین بنائے گئے ہیں، مذہب کی تبلیغ کی پاداش میں لوگوں پر مقدمات چلائے جا رہے ہیں انہیں جیلوں میں بند کیا جارہا ہے۔ ہم ایک ایسی قوم بن چکے ہیں جس کا آئین شہریوں کو مذہب…

زہریلی نسائیت کے بڑھتے اثرات ۔لمحۂ فکریہ

اسلام ،عورت کو جو مقام و مرتبہ، عزت و تکریم عطا کرتاہے اس کا اظہار قول وعمل سے ہونا چاہیے ۔ نسل نو کو ان فریب زدہ نظریات سے بچانا ہوگا ۔ان کی اخلاقی تربیت کرنی پڑے گی اور پورے ملک کو بے راہ روی سے بچانے کی کوشش کرنی پڑے گی۔اگر وقت رہتے ہوش…

محمد علی جوہر یونیورسٹی کی اراضی پر کسٹوڈین کا قبضہ، توجہ ضروری

محمد ارشد ادیب لَو جہاد کے مفروضے کو قانونی بنانے کی کوشش، ٹارگٹ پر مسلمان شمالی ہند کی سب سے اہم ریاست اتر پردیش کا بجٹ اجلاس اس بار کافی ہنگامہ خیز رہا، جب یو پی اسمبلی میں دو قانونی بل ایسے پیش کیے گئے ہیں جن کی اپوزیشن کے ساتھ حکومت…

بھارت میں تعلیم کی تجارت کاری کا مسئلہ اور پس پردہ حقائق

غریب،پسماندہ اور معاشی اعتبار سے درمیانی درجے میں زندگی گزارنے والے افراد کی اکثریت مختلف سطحوں پر حکومت کو ٹیکس کی شکل میں معیشت کے استحکام میں اپنا مثبت کردار ادا کررہی ہے اس کے باجود وہ اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلانے سے محروم ہیں۔لہذا…

نیتی آیوگ پر راج نیتی اور بہار کا خصوصی درجہ ؟

ڈاکٹر سلیم خان،ممبئی بی جے پی کی امیدوں کو دھکا پہنچانے والی ریاستوں سے انتقام! ہندوستانی سیاست کی یہ رنگا رنگی ہے کہ نتیش کمار کے نام میں نیتی ہے ۔ وہ مرکزی حکومت کےاین ڈی اے اتحاد میں شامل ہیں اس کے باوجود نیتی آیوگ کی نشست میں نہیں…

بھارت،غزہ میں نسل کشی کی اسرائیلی جنگ کو روکنے کے لیے مؤثر سفارتی اقدامات کرے

نئی دلی (دعوت نیوز ڈیسک) مرکزی بجٹ اقلیتوں کے لیے مایوس کن ۔ براڈ کاسٹنگ بل پر نظر ثانی کا مطالبہ۔یوپی میں طلباء مدارس کی اسکولوں میں غیر آئینی جبری منتقلی کی مذمت وائیناڈ حادثے پر اظہار رنج۔ متاثرین کو راحت پہنچانے کی کوششوں پر زور…

!اسماعیل ہنیہ کا تہران میں قتل۔ایک معمہ

اسماعیل ہنیہ کی اہلیہ، امل ہانیہ کے صبر نے لوگوں کو رلا دیا۔ امل نے کہا ’میرے محبوب! آنسو پر قابو نہیں لیکن تمہاری جدائی پر اپنے رب سے کوئی شکوہ بھی نہیں۔ ملاقات ہو تو آقا (ص) کو میراسلام عرض کرنا۔ ہماری ننھی پوتیاں تمہاری سینے پر سونے…

اسماعیلِ وقت،اسماعیل ہنیہ

مسعود ابدالی اسماعیل عبدالسلام ہنیہ کے آباواجداد کئی نسلوں سے ساحلِ بحیرہ روم پر واقع خوبصورت شہر عسقلان کے سرسبزوشاداب گاوں الجورہ میں آباد تھے۔ اسرائیل کے قیام پر 1948 میں لاکھوں فلسطینیوں کی طرح ہنیہ خاندان کو بھی اپنے آبائی گھر سے…