آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

مسلم پرسنل لا بورڈ وقف ترمیمی بل کے مسئلہ پر جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات کرے گا

نئی دلی:(دعوت نیوز ڈیسک) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے بتایا کہ اگست 2024 کے شروع میں بورڈ کے ذمہ داران، ملی جماعتوں کے سربراہان اور لیگل کمیٹی کے ارکان کی ایک آن لائن میٹنگ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں وقف ترمیمی بل 2024 کے سلسلہ میں طے کیا گیا کہ تمام اپوزیشن پارٹیوں…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر حملہ : امیر جماعت اسلامی ہند

نئی دلی:(دعوت نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی ہند کے امیر جناب سید سعادت اللہ حسینی نے پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے وقف ترمیمی بل 2024 کو جسے اب جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے رجوع کیا گیا ہے، ناقابل قبول قرار دیا اور کہا کہ ’’امت مسلمہ اسے قطعی قبول…

عالمی مارکیٹ میں قدم رکھنے کے لیے افریقہ ایک موزوں مقام

(بیدردعوت نیوز ڈیسک) رفاہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز بیدر یونٹ کی کاروباری میٹ سے افریقی وفد کا موثر خطاب ’’جو مسلمان اپنا بزنس شریعت کے مطابق نہیں کر رہے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ اس بزنس کو ختم کردیں۔ جو گنتی کے چند مینیجر یہاں بزنس…

اسلام میں حقیقی آزادی کا تصور

ڈاکٹر ساجد عباسی،حیدرآباد حقیقی آزادی یہ ہے کہ انسان ساری غلامیوں کے طوقوں کو اپنی گردن سے اتار پھینکے۔ صرف اپنے خالق کی غلامی کے طوق کو اپنی گردن میں ڈال کر ہر ایک کی غلامی سے آزاد ہوجائے۔ ۱۵ اگست ۱۹۴۷ کو ہمارا ملک انگریزوں کی غلامی…

کتاب : رہنمائے ترجمہ قرآن (مولانا محمد امانت اللہ اصلاحی کے افادات کی روشنی میں)

کتاب میں مصنف کا منہج یہ ہے کہ وہ پہلے کسی مخصوص آیت یا لفظ کو نقل کرتے ہیں، اس کے بعد اردو مفسرین قرآن کے تراجم سے ان کے ترجمے نقل کرتے ہیں پھر ان ترجموں کی کمیوں کو اجاگر کرتے ہیں،اس کے بعد امانت اللہ اصلاحی نے اس آیت کا مناسب ترین…

بنگلہ دیشی معیشت متعدد چیلنجس سے نبردآزما

بنگلہ دیش ہمہ جہتی معاشی اور سیاسی بدعنوانیوں کی وجہ سے اقتصادی بحران سے گزر رہا ہے۔ پروفیسر یونس ماہر اقتصادیات ہیں اور وہ غریبوں کے بینکر کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے مائیکرو فائنانس کا ایسا نظام قائم کیا جس کے ذریعہ لاکھوں لوگوں کو…

امریکہ کے صدارتی انتخابات۔ میدان سج گیا

رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق اس بار پینسلوانیہ، مشیگن، وسکونسن، ایریزونا، نوادا اور جارجیا میں گھمسان کا رن پڑنا ہے۔ ان چھ ریاستوں کے الیکٹرل ووٹوں کی مجموعی تعداد 77 ہے اور انہیں ریاستوں میں امریکہ کے 47 ویں صدر کا فیصلہ ہوگا۔ وسکونسن،…

سوشل میڈیا سے انتخاب۔۔

انشومن گائیکواڈ نہیں رہے! اگر یہ 2016 ہوتا تو شاید یہ خبر مجھے ٹویٹر سے نہ ملتی، مجھے خود سے پتہ چلتا اور میں سچن کے شارجہ والے معجزے کے بعد خوشی سے دوڑتے ہوئے اَنشومن جی کی تصویر اپنے دماغ میں لے کر غمگین ہو رہا ہوتا! لیکن ایسا کچھ نہیں…

اداریہ

بنگلہ دیش کا سبق بنگلہ دیش سے موصولہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیشی حکومت کے خلاف کیے جانے والے زبردست مظاہروں میں سیکڑوں طلبا و نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد پورے ملک میں کرفیو کے نفاذ اور ذرائع ابلاغ پر پابندی کے بعد بالآخر وزیر اعظم…

خبرونظر

پرواز رحمانیحماس اوراسرائیل شرق اوسط میں اسرائیل اور حماس کے درمیان گرم جنگ کو ایک عرصہ ہوگیا لیکن جنگ کسی نتیجہ پر نہیں پہنچی۔ حماس کی عسکری طاقت اسرائیل کے سامنے کچھ بھی نہیں ہے اور دنیا کا بڑا حصہ جانتا ہے کہ حماس حق پر ہے۔ حماس…