آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

!آزادی کے ادھورے خواب ۔۔۔ابھی طویل سفر باقی ہے

دنیا میں پہلی مرتبہ اسلام نے ہی آزادی کا کامل تصور پیش کیا تھا۔حقیقت یہ ہے کہ اسلام کی تمام تعلیمات کا خلاصہ یا نبی ﷺ کے مشن کا سب سے جامع اور خوب صورت بیان اگر کوئی ہوسکتا ہے تو وہ آزادی ہے۔ ڈاکٹر حاکم مطیری کہتے ہیں کہ آزادی ہی دراصل توحید کی روح ہے اور اسلام آیا ہی انسانوں کو مکمل طور سے آزادی دلانے ۔تاہم سوال یہ ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش…
مزید پڑھیں...

اسرائیلی بربریت کے دس ماہ مکمل۔اسکول خاص ہدف

مسعود ابدالی امریکی انتخابی مہم میں غزہ کی بازگشت۔ سعودی عرب کو مہلک اسلحے کی فراہمی غزہ خونریزی کے دس مہینے مکمل ہونے پر بمباری میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ اسماعیل ہنیہ کے تہران میں اور اسی دن جنوبی لبنان پر مزاحمت کاروں کے کمانڈرفواد شُکر…

ذات پات کی مردم شماری پر سیاست

بہار کی صورت حال سے ملک کی دیگر ریاستوں کا اندازہ آسانی سے لگایا جا سکتا ہے، یو پی، مدھیہ پردیش جیسی بڑی ریاست میں ذاتوں کی صورت حال بہار سے کچھ مختلف نہیں ہو گی، ملک کی حقیقی صورت حال سے واقف ہونے کے لیے اور آبادی کے تناسب سے تحفظات…

آزادی کے 77 سال۔روٹی ، مکان اور صحت بے حال

ہمارا ملک معاشی بڑھوتری کی طرف تو گامزن ہے لیکن معاشی ترقی کے لیے بہت سے پیمانے ثابت کرنے پڑیں گے ۔غربت ایک اہم وجہ ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شہروں کی طرف بھاگنا پڑ رہا ہے ۔ان میں سے بڑی تعداد سڑکوں پر رہتی ہے یا بمشکل کوئی آسرا تلاش کرلیتی…

وقف ترمیمی بل جے پی سی کے حوالے۔ دس سال بعد حکومت بیک فٹ پر

محمد ارشد ادیب شمالی ہند میں بارش کے موسم کی گرمی اور امس نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔ کہیں سیلاب کی طغیانی ہے اور کہیں بارش کو ترستی خشک زمین اوپر سے مہنگائی اور بے روزگاری کی مار۔ تاہم صاحبان اقتدار ان سب سے بے پروا سیاسی چال بازیوں…

غریب ملک کی امیر شادیاں۔ایک سماجی ناسور

محمد سلمان چند روز قبل مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی ویرین مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ سے شادی ہوئی۔ پوسٹ ویڈنگ تقریبات کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ شادی کی ان تقریبات میں دنیا بھر سے ہزاروں کی تعداد میں چیدہ چیدہ ناموروں (celebrities) نے…

یہ سرکار ہے یا کوئی لینڈ مافیا؟

للن بولا جی ہاں اسی شیخ حسینہ نے تو ایودھیا عصمت دری معاملے کی جانب سے عوام کی توجہ ہٹا دی ہے۔ جمن بولا تب تو کمل ضمنی انتخاب کے اندر سبھی مقامات پر مرجھا جائے گا اور اس کے لیے شیخ حسینہ کا خیرمقدم ہی کافی ہے۔ کلن نے کہا یاں یار غریب…

تعلیمی افکار و نظریات۔ماضی اورحال کے تناظر میں

اسلامی عہد کا ہندوستان خوشحال اور ترقی یافتہ تھا ، قرب و جوار کے خطوں سے لوگ حصول علم کے لیے ہندوستان کا رخ کرتے تھے اور ہندوستان کی تہذیبی ترقی کی بدولت تاریخ کے مختلف ادوار میں مختلف حکمرانوں نے اسے فتح کرنے کی کوشش کی۔ مسلمانوں کی یہ…

یومِ آزادی کے موقع پر قومی محاسبہ ضروری

بھارت کی آزادی کے اس 76 سالہ سفر کے دوران مسلمانوں میں عدم تحفظ کا احساس اتنا گہرا کر دیا گیا کہ وہ اپنی معاشی، تعلیمی ، سماجی اور سیاسی ترقی کے بارے میں کوئی ٹھوس لائحہ عمل بھی نہ بنا سکے۔ ایک سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت مسلمانوں کو ہنگامی…

تحریکِ آزادی ہندکے ایک عظیم مجاہد

محمد عبدالحلیم اطہر سہروردی،گلبرگہ 15اگست یوم آزادی کی مناسبت سے تحریک آزادی کے عظیم مجاہدسید الاحرارمولانا حسرت موہانی کی آزادی ہند کے لیے جدوجہد و قربانیاں اور ملک عزیزمیں قومی یکجہتی کے علم بردار کی حیثیت سے ان کی فکر اور کاوشوں کا…