آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

مودی حکومت کا نیا شوشہ ’سیکولر سیول کوڈ‘

ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد،حیدرآباد ’ایک ملک ایک الیکشن‘ کا راگ لیکن الیکشن کمیشن کا چار ریاستوں میں ایک ساتھ الیکشن کرانے سے گریز یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم کا خطاب بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ ساری قوم کی نظریں ان کی تقریر کی طرف لگی رہتی ہیں۔ لال قلعہ کی فصیل سے کیے جانے والے وزیر اعظم کے خطاب کو اس لیے اہمیت دی جاتی ہے کہ وہ حکومت کی…
مزید پڑھیں...

بھارت کا نظام تعلیم ویدک دور تک محدود نہیں

ہندوستانی علمی نظام نئی نسل کی تیاری میں مددگار ثابت ہوگا اور اسے فروغ دے کر ایک نئے مستقبل کی تعمیر کی جا سکتی ہے۔ یہ میدان بہت وسیع ہے اور آنے والے وقتوں میں محققین، علماء اور ماہرین تعلیم کے لیے ہندوستانی علمی نظام کا بڑے پیمانے پر…

ماہِ صفر سے وابستہ توہمات

اسلام نے یہ تصور پیش کیا کہ اگر نحوست کوئی شے ہے تو وہ دراصل انسان کی بدعملی ہے۔ شر اور بدی ہی ایک شے کو قابلِ ملامت بناتی ہے لیکن بجائے خود کوئی چیز باعثِ نحوست نہیں ہوتی۔

بھارت سمیت دنیا بھر میں مہنگائی بڑھنے کا امکان

مہنگائی کی صورتحال کو لے کر ملک کے بڑے شہروں میں رہنے والے کنبے آنے والے سال میں معاشی صورتحال کے بارے میں کم پرامید ہیں۔ آر بی آئی کے کنزیومر کانفیڈنس سروے (سی سی ایس) کے مطابق عام معاشی حالات، روزگار اور قیمتوں کے حوالے سے کم امید کی…

قرآنی بیانیہ اور صنفی امتیازات

ابوفہد ندوی ، نئی دلی دنیا میں جتنی بھی زبانیں ہیں اوران میں لکھی گئی جو بھی کتابیں پائی جاتی ہیں یا تقاریر ملتی ہیں، ان سب کا بیانیہ بنیادی طورپر مرداساس بیانیہ ہی ہے۔ اگرچہ زبانوں کی گرامر میں صنفی امتیازکے اظہار کے لیے الگ الگ اسماء،…

زندگی خود بھی گناہوں کی سزادیتی ہے

ڈھاکہ (دعوت انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) حسینہ واجد پر بین الاقوامی جرائم کی عدالت (ICC) میں مقدمہ بنگلہ دیش میں کپڑےکی صنعت کو خطرہ۔ فوری معاشی استحکام ناگزیر بنگلہ دیش میں صورتحال آہستہ آہستہ معمول پر آتی جا رہی ہے لیکن عوامی سطح پر حسینہ…

وائناڈ میں باز آباد کاری کی جانب ایک منظم اور قابل تقلید پہل

نئی دہلی (دعوت نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی ہند، حلقہ کیرالا کے امیر پی مجیب الرحمن نے وائناڈ میں لینڈ سلائڈنگ سے ہونے والی تباہی کے متاثرین کی بازآبادکاری کے لیے دس کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کے پہلے مرحلے کا آغاز کیا جا…

سچی کہانی

اسکرین پر ڈھاکہ کی سڑکوں پر مظاہرین کے مناظر دکھائے جا رہے تھے۔ طلباء پولیس اور فوج کے سامنے ڈٹے ہوئے تھے، بے خوف اور اپنے مطالبات پر قائم۔ اینکر کی آواز نے بتایا کہ ڈکٹیٹر کا انجام یا تو عوام کے ہاتھوں ہوتا ہے یا وہ ملک چھوڑ کر بھاگ جاتا…

اداریہ

15؍ اگست 1947 کو ہمارے ملک نے ایک نئے سورج کا استقبال کیا تھا۔ وہ سورج آزادی، خودمختاری اور جمہوریت کی کرنیں بکھیرنے والا تھا۔ آج 76 سال بعد، ہم اس روشنی کا جائزہ لے رہے ہیں کہ کیا یہ وہی بھارت ہے جس کا خواب ہمارے مجاہدین آزادی نے دیکھا…

خبرونظر

پرواز رحمانی مشرقی سرحد پر تبدیلی مشرقی سرحد یعنی بنگلہ دیش میں حکومت کا تختہ پلٹ دیا گیا ہے۔ جنرل وقار الزماں نے اختیارات ہاتھ میں لے کر وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو ملک بدر کردیا ہے۔ شیخ حسینہ 5 جولائی کو دہلی کے قریب ہنڈن ایرپورٹ پر…