آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
انسانی تہذیب پر ماحول کے اثرات
عمارہ فردوس،جالنہ
انسانی وجود اپنے ظاہری اعضاء و جوارح کے ساتھ ساتھ حواس انسانی سے مکمل اور پرفیکٹ ہوتا ہے ۔ حواس کے درست ہونے پر ہی انسانی صحت کا انحصار ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ساری مخلوقات کو مختلف حواس سے نوازا ہے،پرندے اپنے حواس کے ذریعہ ہی وقت کا تعین کرتے اور خطرات کو بھانپ لیتے ہیں،چوپائے شکاری کو دیکھے بغیر دوڑ پڑتے ہیں، پالتو جانور اپنے بیٹھنے…
مزید پڑھیں...ماس میڈیا،عورت اور اخلاق
عورت کا سب سے مضبوط کردار ماں کا کردار ہے ۔اسلام نے ماں کے قدموں کے نیچے جنت کا تصور دیا ہے ۔اس کی بازیافت ضروری ہے ۔دوسرا کردار بیوی کا کردار ہے۔ شوہر کے ساتھ محبت ،وفاداری اورپاکیزگی کے کردار سے خاندانی نظام کو مضبوطی مل سکتی ہے ۔اس کے…
اخلاقیات سے عاری نظام تعلیم کو فوری ترک کرنے کی ضرورت
شہاب فضل، لکھنؤ
حکومت اپنی تعلیمی پالیسیوں، فیصلوں اور طرز عمل میں اخلاقی اصولوں سے کام لے
اخلاقی قدروں سے لبریز رہنما مختلف شعبوں میں ایک مفید تبدیلی کے نقیب بن سکتے ہیں
’’لوور کے جی کی فیس حیدرآباد میں دو اعشاریہ تین لاکھ سے بڑھ…
اسلام کی نظر میں صحافت ،امانت اور عوامی خدمت کا ذریعہ
پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا دونوں ہی اسلام اور مسلمان کو ایک نیوز آئٹم کے طور پر پیش کر رہے ہیں اور آئے دن نئے ایشوز چھیڑ کر عوام الناس میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کا ماحول پیدا کر رہے ہیں۔ ہر کس و ناکس کے اسلام اور مسلم مخالف بیان کو نمایاں…
جدید ٹکنالوجی اوراخلاقیات
ٹکنالوجی کی ترقی ہماری زندگی کو آسان بنا رہی ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس کا استعمال اخلاقی طور پر کریں اور اس کے منفی اثرات کا مقابلہ کریں۔ ٹکنالوجی کا صحیح استعمال ہی ہمارے معاشرتی، اقتصادی، اور ذاتی مسائل کا حل…
اخلاقیات اور اس کے نفسیاتی اثرات
خان مبشرہ فردوس
بنیادی طور پر انسان ایک سماجی زندگی گزارنا پسند کرتا ہے۔ انسان سے انسان کا تعلق باعث سکون ہے اسی لیے نفسیاتی طور پر ایک فرد کے نزدیک اس بات کی بڑی اہمیت ہے کہ لوگ اس کے عمل کو کس نظر سے دیکھتے ہیں آیا یہ سرگرمی سماج میں…
اردو فکشن میں آزادی نسواں کا اصلاحی و اخلاقی تصور
ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی، بھٹکل
عصر حاضر کا انسانی معاشرہ انتشار، انحطاط اور بحران کا شکار ہے۔ آج ہمارا خاندانی نظام درہم برہم ہے، تہذیب کا شیرازہ بکھر رہا ہے، قدریں ٹوٹ رہی ہیں، ہر ذات اضطراب اور ہر فرد کرب میں مبتلا ہے۔ مشرق سے لے کر مغرب…
بھارتی سماج کی موجودہ اخلاقی صورت حال: ایک تجزیہ
ٹکنالوجی کے پھیلاؤ نے بھارتی معاشرت میں ایک نئی جہت کا اضافہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا، انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارموں نے جہاں معلومات تک رسائی کو آسان بنا دیا ہے، وہیں جھوٹی خبریں، سائبر کرائم اور آن لائن ہراسانی جیسے خطرناک مسائل بھی پیدا کیے…
ادب میں اخلاقی اقدار
ڈاکٹر فاطمہ تنویر
(معاون سکریٹری شعبہ خواتین، جماعت اسلامی ہند)
افکار کی دنیا میں انقلاب پیدا کرنے کے لیے ادباء و شعراء پر معیاری ادب کے فروغ کی ذمہ داری
اس عنوان پر قلم اٹھانے سے پہلے وہ المناک منظر نگاہوں کے سامنے ہے جہاں ہماری…
اداریہ
مسلمان اس ملک سے محبت کرتے ہیں انہوں نے اس کی آزادی کے لیے، اس کو بنانے سنوارنے اور اس کی تعمیر و ترقی کے لیے غیر معمولی قربانیاں دی ہیں۔یہ ایک حقیقت ہے کہ اس ملک کی وادیوں پر، اس کے دریاوں پر، اس کے کھیتوں و کارخانوں پر اور اس کے تمام…