آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

اداریہ ؛ حرف آغاز

اخلاقی محاسن انسانی معاشرت کی وہ اساس ہیں جن پر ہماری تہذیب، ہمارے معاشرتی ڈھانچے اور انفرادی کردار کی بنیاد رکھی گئی ہے۔ ان محاسن کے بغیر نہ صرف ہماری ذاتی زندگی بلکہ اجتماعی زندگی بھی مختلف فتنوں اور برائیوں کا شکار ہوجاتی ہے۔ اخلاقی اقدار اور اصول انسانوں کی انفرادی و اجتماعی زندگی کو سنوارتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ آزادی کی حقیقی روح کو بھی پروان…
مزید پڑھیں...

اسلام کا معاشرتی نظام سارے نظاموں سے اعلیٰ و ارفع

جماعت اسلامی ہند نے امت مسلمہ کو اپنے قول و عمل اور پالیسی و پروگرام کے نفاذ کے ذریعہ توجہ دلائی ہے کہ موجودہ حالات میں امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک کی نجات دہندہ بن کر اٹھ کھڑی ہو۔مسلمان خیر امت ہیں، یعنی ان کی ذمہ داری خود تک محدود…

تصور آزادی اور اسلامی اخلاق

محمد رضی الاسلام ندوی سکریٹری شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند اچھے اخلاق کی بدولت ہی انسان حقیقی آزادی سے بہرہ ور ہو سکتا ہے موجودہ دور میں تین چیزوں کو بنیادی قدروں کی حیثیت حاصل ہو گئی ہے: آزادی، مساوات اور انصاف۔ ان کا شمار آفاقی…

شعبہ خواتین، جماعت اسلامی ہند کی ملک گیر مہم ’’اخلاقی محاسن حقیقی آزادی کے ضامن‘‘

’’اس مہم کے تین اہم مقاصد ہیں: 1) ہندوستانی سماج کو مخاطب کرنا اور ان کو مغربی کلچر کی تباہ کاریوں اور اباحیت پسندی کے نقصانات سے آگاہ کرنا 2) ملت کے اندر شعور بیدار کرنا کہ مغربی تقلید کی وجہ سے ہم اپنے دینی اقدار اور اخلاقی روایات کو…

اسلامی اخلاقیات کی بنیادیں اور فیوض و برکات

انسان کو دو غیر معمولی چیزوں کے ساتھ پیداکیا گیا ہے: ایک ہے عقل و شعور اور دوسری چیز ہے اس کی فطرت میں ودیعت کی گئی اخلاقی حس۔ان دونوں نعمتوں کے ساتھ انسان کی تخلیق کرکے اس پر یہ اخلاقی ذمہ داری ڈالی گئی ہے کہ وہ آزادی فکر وعمل کو استعمال…

اخلاقی محاسن کیسے آزادی کے ضامن ہو سکتے ہیں؟

جاویدہ بیگم ورنگلی باجی! یہ عنوان تو میری سمجھ میں ہی نہیں آرہا ہے کون سا ایسا عنوان ہے جو آپ کے سمجھ میں نہیں آ رہا ہے؟ ’’اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن‘‘ ’’عنوان ایسا مشکل تو نہیں ہے جو آپ کی سمجھ میں نہ آئے‘‘ ’’اخلاقی محاسن جنت…

اسلام محاسن اخلاق کا منبع

ہر چیز کا ایک منبع ہوتا ہے جس سے وہ نکلتی ہے۔ مثلاً پانی کا ایک منبع ہوتا ہے جس سے پاک و صاف پانی کا چشمہ ابلتا ہے۔ اسی طرح اخلاق کا بھی ایک منبع ہے جہاں سے وہ نکلتے ہیں، اس منبع کا نام ہے اسلام۔ جی ہاں! اسلام ہی محاسن اخلاق کا منبع ہے۔…

معاشرے کی ترقی ضابطہ اخلاق میں مضمر

قرآن کریم انسانوں کو مخاطب کرتا ہے اور انہیں انسانیت کا درس دیتا ہے۔نیک و صالح بننے کی ترغیب دیتاہے۔ وہ زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی کرتاہے ۔شراب جو ام الخبائث ہے اسے حرام قرار دیتا ہے، سود کو حرام قرار دے کر صدقات کو پروان چڑھاتا ہے۔سورہ…

فطرت سے بغاوت اخلاقی زوال کا ذریعہ

آصف بن نعیم، نئی دہلی خدائی قوانین کے نفاذ میں ہی انسانوں کی کامیابی و کامرانی کے راز پنہاں لیو اِن ریلیشن شپ، لیو اِن یا ہم باشی ( Cohabitation) میں دو بالغ مرد یا عورتیں باہمی رضامندی سے ایک ساتھ رہنے، جنسی تعلق قائم کرنے اور…

تجارت میں اخلاقی محاسن پر عمل سے ہر طرح کے استحصال سے آزادی ممکن

آج لوگوں کا کاروبار مکمل طور پر سود کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے، جس نے انسانیت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ ہمارا کاروباری طبقہ خود غرضی کا مجسمہ بنا ہوا ہے کیونکہ ان کی نظر میں صرف نفع ہوتا ہے، چاہے وہ جھوٹ بول کر یا دھوکہ دے کر ہی…