آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

پولیس حراست میں نوجوان کی موت، چار غیرسرکاری اداروں کی چونکا دینے والی رپورٹ

بنگلورو، (دعوت نیوز ڈیسک) عادل کے خاندان کو انصاف دلانے کا مطالبہ ریاست کرناٹک کے ضلع داونگیرے کے گاؤں چنّاگیری میں حال ہی میں پولیس حراست میں ایک نوجوان کی موت اور اس کے بعد پیش آنے والے حالات کا جائزہ لینے کے لیے چار معروف غیر سرکاری اداروں نے ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی تھی۔ کمیٹی نے متاثرہ مقامات پر پہنچ کر متاثرین، ان کے اہل خانہ اور…
مزید پڑھیں...

اخلاقی بیداری لانے کے لیے ملک گیر مہم

لکھنؤ(دعوت نیوز ڈیسک) شعبہ خواتین، جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ایک ماہ کی ملک گیر مہم ’’اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن‘‘ کے عنوان سے منائی جارہی ہے۔ اس مہم کا مقصد لوگوں میں بیداری پیدا کرنا ہے اور انہیں بتانا ہے کہ حقیقی آزادی کیا ہے اور…

ظالم صیہونیوں کا خدا کی پکڑ سے بچنا ناممکن

نئی دہلی (دعوت نیوز ڈیسک) ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کی اسرائیل کے زوال اور فلسطین کی ناگزیر فتح کی پیشن گوئی ڈاکٹر ظفر الاسلام خان نے ’’فلسطین کی موجودہ صورت حال اور مستقبل کے امکانات‘‘ پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے غزہ پر اتنے بم…

خواتین پر مظالم :اسباب اور تدارک

آج کے دور میں پورن فلمیں دیکھ کر نوجوان اپنی نوجوانی کی عمر میں ہی نا مردی کا شکار ہو رہے ہیں۔دراصل ان فلموں کو دیکھنے سے ان کی جنسی توقعات اتنی بڑھ جاتی ہیں کہ وہ عام شکل و صورت اور خدوخال رکھنے والی بیویوں سے نارمل ازدواجی تعلقات قائم…

جنسی بے راہ روی کا اخلاقی علاج

سیرت النبی کے اس لازوال واقعہ سے کون واقف نہیں ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ ابھی بچے تھے، خانہ کعبہ کی تعمیر کاکا م ہورہا تھا، آپ بھی پتھر اٹھا اٹھا کرلا رہے تھے، آپ کے چچا حضرت عباسؓ نے کہا تم بھی تہبند کھو ل کر اپنے کندھے پر رکھ لو تاکہ کندھے…

حسنِ اخلاق اور ہمارے نوجوان

ساجدہ ابواللیث فلاحی اخلاق، خُلق کی جمع ہے جس کے معنی عادت کے ہیں۔اس میں حسن کا اضافہ انسان کے عادات و اطوار میں چار چاند لگا دیتا ہے۔ حسن کا سہ حرفی لفظ ذہن میں آتے ہی ہر شئے کی خوبصورتی کا تصور اس طرح نظروں کے سامنے آجاتا ہے کہ اس کے…

اخلاقی اقدار کا زوال: معاشرتی تباہی کا سبب

آج جو معیار اخلاق میں مسلسل گراوٹ نظر آ رہی ہے اس کا سبب کچھ اور نہیں بلکہ قرآن و سنت سے دوری ہے۔ہم نے اسلام کے ان بنیادی اصولوں پر زندگی گزارنا چھوڑ دیا ہے جو عظیم شخصیت کا معمار ہیں۔آج بگڑتے ہوئے معاشرہ کے لیے جن اصولوں ضوابط کی ضرورت…

آزادی کے پیچھے

آزادی ایک قیمتی حق ہے، مگر اس کی غلط تفہیم معاشرتی بحران پیدا کر سکتی ہے۔ جسمانی، نفسیاتی اور اخلاقی آزادی کے تصور کے درمیان توازن برقرار رکھنا ضروری ہے تاکہ ہماری آزادی سے دوسروں کے حقوق کی خلاف ورزی نہ ہو۔ مغربی فریب کاری جیسے "میرا…

حُسن کردار سے نورِ مجسّم ہو جا۔۔

شیریں رحمانی ، جبل پور اچھے اخلاق سے ہی اچھے سماج کی تعمیر ممکن اخلاق عربی زبان کے لفظ "خلق" سے مل کر بنا ہے، جس کا مطلب ہے عدم سے وجود میں لانا۔ "خَلَقَ" کے معنیٰ ہیں عدم سے وجود میں لانا اور "خَلُقَ" کا معنیٰ عادت اور ظاہری شکل و صورت…

یرغمالیوں کو بندوق کے زور پر رہا کرانے کی کوشش ناکام ۔ چھ اسرائیلی ہلاک

منگول وحشیوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سفاک ہونے کے ساتھ وہ لوگ تہذیب کے دشمن بھی تھے۔ اپنے مفتوحہ علاقوں میں جہاں لاشوں کے انبار اور کھوپڑیوں کے مینار تعمیر کرتے، وہیں شاعروں کی زبانیں تراش دیتے۔ ہنرمندوں کے ہاتھ قلم کرتے، عبادت گاہیں…