آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

خبر و نظر

پرواز رحمانی بنگلہ دیش، اب کیا ہوگا 5 اگست کو جب بنگلہ دیش میں حکومت کا تختہ الٹنے اور حسینہ واجد کے ہندوستان آنے کی خبر آئی تو خیال تھا کہ یہ مرحلہ جلد ختم ہوجائے گا اور بنگلہ دیش میں حسینہ کی حکومت جلد بحال ہو جائے گی۔ اس خیال کے پیچھے حکومت ہند کا وہ طرز عمل تھا جو اس نے ابھی تک اس کے ساتھ روا رکھا ہے۔ حکومت ہند، بنگلہ دیش خصوصاً شیخ حسینہ…
مزید پڑھیں...

اخلاق باختہ سماج: خواتین کی آزادی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

فیمنزم تحریک کا بنیادی عنصر مردوں کے غلبے کے خلاف جدوجہد ہے۔ یہ تحریک خواتین کے قانونی، معاشی اور سیاسی حقوق کے حصول کے لیے برپا ہوئی تھی، مگر گزشتہ تین چار دہائیوں میں اس تحریک کے کچھ نعروں جیسے ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ نے سماج و معاشرتی…

مین اسٹریم میڈیا، صحافتی جرأت و بے باکی سے عاری

شہاب فضل، لکھنؤ ٹی وی چینلوں کی منافقت ہندو-مسلم تناظر میں خبروں کی صورت گری کرائم رپورٹنگ میں بدترین مذہبی تعصب کا انکشاف کسی خبر، مسئلہ یا معاملے کو کسی اخبار، ٹی وی چینل یا ریڈیو میں کتنی جگہ دی جارہی ہے، کہاں شائع یا نشر کیا جارہا…

چینل والا طوطے لایا طوطے لو طوطے چلایا

ڈاکٹر سلیم خان ایک دن گِدھ نے اچانک طوطے کو دھر دبوچا تو وہ حیران رہ گیا۔ اس نے سوال کیا ’بھیا آج مجھ پر کیوں مہربان ہوگئے ؟‘‘ گِدھ بولا اچھا تو اب مجھے کسی پر مہربانی کرنے کے لیے تم سے اجازت لینی ہوگی؟ تم آخر اپنے آپ کو سمجھتے کیا…

آسام میں مسلمانوں کو نسل پرستانہ مہم کا سامنا

(دعوت نیوز ،کولکاتا بیورو) الطاف حسین جو پیشے سے انجینئر ہیں مگر کبھی کبھار گلوکاری بھی کرتے ہیں، انہوں نے تین دن قبل آسام کی سیاست میں بنگالی نژاد مسلمانوں، خاص طور پر میاں مسلمانوں (جو آسام کے مسلمانوں کے لیے نفرت انگیز اصطلاح ہے) کے…

بی جے پی زیر اقتدار ریاستوں میں مسلمانوں کی زندگی اجیرن!

محمد ارشد ادیب وزراء اعلی میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی دوڑ۔نا انصافی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی خاموشی معنی خیز! یو پی میں محکمہ بنیادی تعلیم کی دو ٹیچروں پر عجیب و غریب کارروائی پر کیوں اٹھ رہے ہیں سوالات؟ بی جے پی کے زیر اقتدار…

نظام تعلیم میں عقائد کے اثرات۔ ایک جائزہ

امریکہ،یورپ،ہندوستان اور دوسرے متعدد مشرقی ممالک میں یونیورسٹیوں کے نوجوانوں کا اخلاقی بگاڑ، طلباء کی قانون اور نظم و انصرام میں دست درازیاں اور طفلانہ خواہشات و پست اغراض کی پیروی، یہ سب صاف بتارہے ہیں کہ تعلیم فی نفسہ مقصد نہیں بلکہ وہ…

خواتین کی شمولیت کے بغیر معاشی ہدف کا حصول ممکن نہیں

نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کے مطابق جنسی جرائم میں بیس فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ ڈیٹا اس سے کہیں زیادہ ہے کیونکہ پولیس والے بڑی آسانی سے ایف آئی آر درج نہیں کرتے۔ بہت سارے جرائم میں متاثرین کو اپنی بے حرمتی، بدگمانی اور…

عصر حاضر ملک الموت ہے تیرا

محمد مجید الدین فاروقی، حیدرآباد انسان پر واجب حقوق کی ادائیگی اور مناسب تربیت کی فکر لازمی مولانا مودودی ایک جگہ لکھتے ہیں "موجودہ معاشی نظام اتنا نالائق ہے کہ یہ کسی کو دو وقت کی روٹی نہیں دیتا جب تک کہ اس کا سارا وقت اور اس کی تمام…

مسلم وقف ترمیمی بل 2024

ملک کے عوام یہ اچھی طرح محسوس کررہے ہیں کہ مجوزہ ترمیمی بل اپنے بیان کردہ مقاصد اور خوبیوں کے مطابق ہرگز نہیں ہے بلکہ مسلم برادری کے جائز حقوق اور مفادات کا مناسب تحفظ کرنے میں بری طرح ناکام ہے۔ مذکورہ بالا حقائق اور بل کی خامیوں کے پیش نظر…