آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
آسام کے حراستی کیمپس نازی جرمن کے کیمپوں کی یاد دلاتے ہیں
ڈی ووٹرس اور غیر ملکی شہریت کی تلوار صرف چھ مسلمانوں پر لٹک رہی ہے۔ان چھ لاکھ مسلمانوں میں سے اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جنہیں صرف اس لیے این آر سی سے باہر کیا گیا ہے کیوں کہ ان کے نام کے ہجے میں معمولی فرق آگیا تھا۔ اس فیصلے کا مطلب یہ ہے کہ ریاست میں ہندو بنگالی اور دیگر غیر مسلم کمیونٹی عارضی طور پر ٹربیونلوں کے ذریعے قانونی چارہ جوئی سے محفوظ…
مزید پڑھیں...عبدالغفور نورانی:جن پر نازاں تھا قلم بھی
دعوت نیوز بیورو
فاسشٹ طاقتوں کے عزائم ،کشمیر کے حقائق اور بابری مسجد معاملے کی تفہیم کے لیے نورانی کی تحریریں قابل مطالعہ
پچھلے دنوں ہمارے درمیان سے ایک عظیم شخصیت اے جی نورانی راہی ملک عدم ہوگئے۔ ترانوے سال کی عمر کوئی کم نہیں ہوتی…
اسرائیلی عوام سڑکوں پر
مسعود ابدالی
انتہا پسند وزیر اندرونی سلامتی کے منہ پر خاک پھینک دی گئی
ناروے، نسل کشی کے سہولت کار اداروں میں سرمایہ کاری نہیں کرےگا
پیر 8 ستمبر کی صبح امریکی سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنس نے لندن میں اپنے برطانوی ہم منصب رچرڈ مور کے…
مودی 3.0 ایک جائزہ
زعیم الدین احمد، حیدرآباد
کامیاب جمہوریت کے لیے ’چیک اینڈ بیلنس‘ انتہائی ضروری
ہم ذات پات کی مردم شماری کے خلاف نہیں ہیں لیکن اس سے سماج میں تفریق پیدا نہیں ہونی چاہیے، اسے سماج کو الگ الگ خانوں میں بانٹنے کا ذریعہ نہیں بنانا چاہیے، اس…
مشرقی یوپی میں بھیڑیوں کی دہشت۔مغربی یوپی میں نفرت کا ماحول۔جموں وکشمیر اور ہریانہ میں انتخابی…
محمد ارشد ادیب
راجستھان میں کنہیا لال قتل کے ملزم کو ضمانت این آئی اے کی تفتیش پر سوالات! ہماچل پردیش میں مسجد پر تنازعہ: کانگریسی وزیر بول رہے ہیں اپوزیشن کی زبان؟
یو پی میں بھیڑیوں کی دہشت
مشرقی یو پی میں سیلاب کے بعد بھیڑیوں…
فرقہ پرستی اور مسلم ناز برداری کے بیانیہ کی حقیقت
ڈاکٹر سلیم خان ،ممبئی
کانگریس حکومت کی بنیادیں متزلزل ہونے اور بی جے پی کے عروج پانے کی داستان
بار بار دہرایا جانے والا جھوٹ بھی سچ معلوم ہونے لگتا ہے لیکن اگر مظلوم کو ہی ظلم کا ذمہ دار ٹھیرا دیا جائے تو معاملہ اور بھی سنگین ہوجاتا ہے۔…
!ذات پات پر مبنی مردم شماری ، منووادی نظام کے حامیوں کے لیے ناقابل قبول
ذات پات پر مبنی سروے اور اس سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کی بنیاد پر وسائل کی تقسیم ہندوستان کے لیے جامع ترقی کو یقینی بنانے کا ایک بہترین آلہ ثابت ہوسکتا ہے، لیکن یہ خیال ہندتو کے نظریہ اور ‘منوواد’ کے برعکس ہے۔ آرگنائزر کے سابق ایڈیٹر…
گئو رکشکوں کے حملے ،ہندتو ایجنڈے کے پھیلاؤ کی ایک کڑی
نیویارک ٹائمز نے سات ستمبر کو اپنی ایک رپورٹ میںبھارت میں مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے حملوں اور خاص طور سے گئو رکھشکوں کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے ’’گئو رکھشکوں نے بھارت کے مسلمانوں کو مسلسل نشانہ بنا رکھا ہے
الیکٹرانک کرنسی : بٹ کوائن
سوال یہ ہے کہ کیا مستقبل قریب میں بٹ کوائن کا یہ نظام موجودہ روایتی کرنسی کے مکمل متبادل کے طور پر جاری ہو جائے گا اور کیا لوگوں کو بینکوں کی اجارہ داری سے آزادی مل جائے گی؟ کیا حکومتیں اس نظام کے تحت لین دین کو تسلیم کرکے بین الاقوامی سطح…
ہم وقف ترمیمی بل کو منظور نہیں ہونے دیں گے
نئی دلی : (دعوت نیوز ڈیسک)
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی کی قیادت میں این سی پی کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن شری شرد پوار سے ان کی رہائش گاہ سلور اوک پر ملاقات کی اور بورڈ کی طرف سے…