آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
بھٹکل میں محفلِ شعر و ادب کے زیر اہتمام نعتیہ مجلس ’صل علی محمد ‘ کا انعقاد
بھٹکل (دعوت نیوز ڈیسک)
’’نعت کہنا صرف کار ثواب ہی نہیں بلکہ باعث سعادت بھی ہے۔ قرآن میں اللہ رب العزت نے حضور اکرم ﷺ کی تعریف میں بہت محبت بھرا لہجہ اختیار کرتے ہوئے پیارے نبی ﷺ کے لیے ائے نبی، ائے رسول جیسے کلمات استعمال کیے ہیں‘‘ بھٹکل میں ’کوسموس اسپورٹس سنٹر‘ کے زیر انتظام محفل شعر و ادب بھٹکل کی جانب سے منعقد نعتیہ مجلس ’صل علی محمد‘ میں…
مزید پڑھیں...اخلاقیات ہی آزادی کی بنیاد
رائے پور، چھتیس گڑھ(دعوت نیوز ڈیسک)
یکم ستمبر سے جاری قومی مہم اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن کے تحت جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین نے وقت پر معاشرتی اخلاقی اقدار کے زوال کو نوٹ کرتے ہوئے معاشرے کے اہم مسائل پر مہم کا آغاز کیا ہے۔ کہا جاتا ہے…
اسلامی ضابطہ حیات کامیاب زندگی کا ضامن
جھانسی (دعوت نیوز ڈیسک)
’’جو تعلیمات ہمیں تمام مذاہب کی بنیادی نصوص سے ملتی ہیں، ان پر عمل کرنے سے ہی خواتین محفوظ رہ سکتی ہیں۔ اسلام نے مردوں اور عورتوں کے لیے کام کے الگ الگ شعبوں کا تعین کیا ہے، خواتین کو گھر کی مالکن کا درجہ دیا ہے جس…
بین المذاہب کانفرنس میں دعوتی و اخلاقی امور پر تبادلہ خیال
نئی دلی (دعوت نیوز ڈیسک)
دلی میں شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند کی جانب سے منائی جانے والی مہم اخلاقی محاسن آزادی کے تحت یکم ستمبر 2024کو مہم کی لانچنگ کا پروگرام آن لائن رکھا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی صاحب نے کی۔ پروگرام میں…
پاکیزہ زندگی کا راز حدود اللہ کی پابندی میں ہے
سمیہ بنت عامر خان
اِنَّ اللّٰہَ کَرِیْمٌ یُحِبُّ الْکُرَمَائَ، یُحِبُّ مَعَالِيَ الْأُمُوْرِ وَ یَکْرَہُ سَفَاسِفَھَا ’’اللہ عز وجل خود کریم ہے اور کریمانہ اخلاق والوں کو پسند فرماتا ہے۔ وہ اعلیٰ صفات کو پسند کرتا اور رذیل عادات کو ناپسند…
رسول اللہ ﷺ سے محبت کی بنیادیں
ڈاکٹر ساجد عباسی،حیدرآباد
قرآن میں رسول اللہ ﷺ کا اور آپ کے مشنِ رسالت کاجس طرح سے تعارف پیش کیا گیا ہے وہی رسول اللہ ﷺسے ہمارے تعلق کی بنیاد ہونا چاہیے ۔افسوس کی بات یہ ہے کہ مسلم معاشرے میں قرآن کی پیش کردہ ان بنیادوں کے بجائے خود…
میلاد النبیؐ اورایک مسلمان کا طرز عمل
اگر کسی خاص تاریخ کی تعیین کیے بغیر پورے ماہ ربیع الاول کو ہم عام مسلمانوں کے ساتھ ساتھ اپنے غیرمسلم برادرانِ وطن کو سیرتِ رسولﷺ سے واقف کرانے،ان تک حضرت محمدﷺکاپیغام پہنچانے کااہتمام کریں اور اس کے لیے ملک کی تمام زبانوں میں سیرتِ رسولﷺ پر…
اردن کے انتخابات ؛ووٹ اخوانیوں کے، کرسیاں دوسروں کی
عرب دنیا میں 1940 سے جاری بدترین تشدد کے باوجود اخوان المسلمون نہ صرف زندہ و تابندہ ہے بلکہ اس کی جڑیں عوام میں مزید گہری ہوچکی ہیں جو یمن، مصر، الجزائر، تیونس، مراقش اور اب اردن میں اس شان دار کامیابی سے ظاہر ہو رہا ہے۔ یہ رجحان برصغیر میں…
انڈونیشیائی قوم ‘ ‘بھنیکا تنگل ایکا ’’یعنی ’’تنوع میں اتحاد‘‘ پر عمل پیرا
’’پوپ فرانسس پچھلے دنوں مسلم اکثریتی ملک انڈونیشیا پہنچے، جہاں سے انہوں نے ایشیا-پیسیفک کے دیگر ممالک کا بھی دورہ کیا۔ پوپ نے اپنے انڈونیشیا کے دورے میں مذہبی رواداری، بین المذاہب مکالمے اور تنوع میں اتحاد قائم کرنے پر زور دیا لیکن وہ بھارت…
اداریہ
بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور گزشتہ کچھ عرصے سے سنگین تنازعات اور شورش کا شکار ہے۔ یہاں ایک طرف نسلی تنازعات، سماجی و سیاسی عدم استحکام اور انتہا پسند تحریکیں ریاست کی صورت حال کو انتہائی پیچیدہ بنا رہی ہیں تو دوسری طرف حالیہ دنوں میں…