آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

خبرونظر

پرواز رحمانی حکم راں پارٹی کیا کر رہی ہے 2024 کی انتخابی مہم کے دوران ایک عام خیال یہ تھا کہ اگر بی جے پی جیت گئی تو اپنے اندر کچھ اچھی تبدیلیاں لائے گی۔ شہریوں کو آپس میں لڑانے کا کام چھوڑ دے گی۔ عوام خاص طور غریبوں اور کم زوروں کے لیے کچھ کام کرے گی لیکن ایک دوسرا خیال اس کے برعکس تھا وہ یہ کہ معمولی اکثریت سے جیتنے کے بعد پارٹی مزید جارح ہو…
مزید پڑھیں...

بھارت میں مذہبی آزادی پر عدالت کا پہرہ؟

تبدیلی مذہب مخالف قانون کے تحت ایک ساتھ ایک درجن افراد کو مجرم قرار دینے اور عمر قید جیسی سخت سزا دینے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ اس میں ایسی شخصیات شامل ہیں جن کی ملک بھر میں شہرت ہے اور وہ مسلمانوں میں معروف ہیں۔ اس مقدمے کی پیروی کرنے والے تین…

برباد غزہ میں آباد اسکولس

مسعود ابدالی اسرائیلی وزیر اعظم کی بد دیانتی پر دستاویزی فلم۔عالمی فوج داری عدالت کو متاثر کرنے کی سازش طشت ازبام ‘نیتن یاہو قیدیوں کی ہلاکت چاہتے ہیں’۔بزور طاقت رہائی کی کوشش میں فوت ہونے والے اسرائیلی قیدی ‘الیکس’کا تأثر غزہ نسل کشی…

مجوزہ وقف دشمن بل عالمی اسلاموفوبک منصوبہ کا حصہ

مجوزہ دشمنِ وقف بل میں اہم نکات وقف بورڈ میں غیر مسلم اراکین پارلیمنٹ کی شمولیت CEO کے لیے مسلم ہونے کی شرط کا خاتمہ متنازعہ مالکانہ حقوق کے معاملے میں DM کو اختیار دینا وقف کرنے کے لیے کم از کم پانچ سال پرانا مسلمان ہونا اور قبضے سے…

لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں

زعیم الدین احمد، حیدرآباد مرکز، وفاقی ڈھانچے کو ختم کرنے کے در پے۔ یہ فقط ترامیم نہیں بلکہ اوقاف کو سرے سے مدون کرنے کی کوشش ہے جس وقت سے حکومت نے وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا ارادہ کیا اس وقت سے اس بل پر مختلف گوشوں سے خدشات…

اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے راحت،محدود ضمانت پر رہائی۔دلی فسادات کے دس ملزمین باعزت بری

محمد ارشد ادیب احمد آباد پل:00 توڑنے کی لاگت تعمیر سے زیادہ کیوں؟ مدھیہ پردیش میں فوجیوں کی خاتون دوستوں کی اجتماعی عصمت ریزی ہماچل پردیش اور اتر اکھنڈ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کی انتہا کانگریس حکومت میں بھی مسجدوں کے خلاف…

راہل گاندھی کا حالیہ دورہ امریکہ،ایک جائزہ

محمد آصف اقبال، نئی دہلی بڑھاپے کے بعد موت کی طرح قوموں کےحتمی عروج کے بعد زوال یقینی نظریہ وہ مستحکم سوچ ہے جو انسان کو عملی زندگی میں قدم اٹھانے پر مجبور کرتا ہے۔ یعنی کسی بھی جانب اٹھنے والے قدم یا اقدامات کے پس منظر میں مخصوص…

عدلیہ ، انصاف کی حکم رانی کو یقینی بنانے کی بنیادی ذمہ داری کی اہمیت سمجھے

شہاب فضل، لکھنؤ بھارتی عدلیہ ،حکومت و منتظمہ سے نہ صرف مکمل طور پر آزاد رہے بلکہ آزاد نظر بھی آئے وزیر اعظم اور چیف جسٹس کی ایک مخصوص مذہبی تقریب میں شرکت ۔دانشوران ہند کے لیے کسی اچنبھے سے کم نہیں نئی دلی میں اتوار 8 ستمبر کو وشو…

عدالتوں کے بلڈوزر تلے اندھیرا

ڈاکٹر سلیم خان ،ممبئی گیان واپی مسجد کے زیر سماعت معاملے پر پنڈتوں اور سرکاری اہلکاروں کے متنازعہ بیانات چہ معنی دارد؟ وطن عزیز میں بی جے پی کی صوبائی سرکاروں نے اپنے مخالفین، خاص طور پر مسلمانوں کو سزا دینے کا کام بلڈوزر کے ذریعہ شروع…

گھروں کا انہدام ، انصاف نہیں ظالمانہ کارروائی

آج کے ان دشوار گزار حالات میں امت مسلمہ کو قانونی اور دستوری دائرے میں رہتے ہوئے متحدہ طور پر ہر آن، ہرگھڑی ایک دوسرے کا تعاون کرنے کا وعدہ کرنا ہوگا، بلڈوزر ظلم کے خلاف مسلسل آواز اٹھانی ہوگی۔ بلڈوزر ناانصافی کے خلاف متحدہ طور پر مزاحمت…