آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
حیدرآباد میں جماعت اسلامی ہند کے آل انڈیا اجتماع ارکان کی تیاریاں
محمد مجیب الاعلیٰ
جماعت اسلامی ہند کا پانچواں کل ہند اجتماعِ ارکان 2024، تاریخی شہر حیدرآباد کے پرفضا مقام وادی ہدیٰ میں 15، 16 اور 17 نومبر کو منعقد ہونے جا رہا ہے جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ 37 ایکر پر محیط وادی ہدیٰ کے وسیع و عریض میدان پر 1996 اور 2015 میں جماعت اسلامی ہند کے دو کل ہند اجتماعِ ارکان منعقد ہوچکے ہیں۔ 2015 میں یہ…
مزید پڑھیں...مودی کے زوال میں بھاگوت کا عروج!
ڈاکٹر سلیم خان ،ممبئی
للن ناگپوری نے کلن احمد آبادی سے کہا تم نے اپنے جاں باز چیتے کا نیا بھاشن سنا یا نہیں؟ مزہ آگیا بلکہ موڈ بن گیا۔
ارے بھیا سری نگر کے شیرِ کشمیر اسٹیڈیم میں بھیگی بلی بن کر مخالفین کو کوسنے والی تقریر دیکھ کر میرا تو…
بچوں میں’ اے ڈی ایچ ڈی‘ کےمسائل اور اس کا حل
خوش خبری یہ ہے کہ شدید اے ڈی ایچ ڈی علامات والے بچے بھی اگر انہیں صحیح تھراپی، رہنمائی اور حوصلہ افزائی دی جائے (اور ضرورت پڑنے پر دوا) اپنی پوری صلاحیت تک پہنچ سکتے ہیں اور معاشرے کے مفید رکن بن سکتے ہیں۔ جو ضروری ہے وہ صحیح تشخیص، مختلف…
تک دس کروڑ نوکریاں پیدا کرنے کا بڑا چیلنج2030
تاریخی طور پر لیبر انٹینسیو صنعتوں جیسے فینسی کپڑے، لباس، چمڑا اور ٹیکسٹائل روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں، لیکن حالیہ دنوں میں یہ سیکٹرز زوال پذیر ہیں۔ دوسری جانب بنگلہ دیش اور ویتنام جیسے ممالک نے چین کی غیر…
اسلام میں مکافاتِ عمل اورجزاو سزاکا تصور
دنیا میں عام طورپر لوگ چھوٹی سی مصیبت پر بھی دل شکستہ ہوجاتے ہیں اور ان کے اندر خودکشی کے رحجانات پیداہونے لگتےہیں ۔لیکن جن لوگوں کے دلوں کے اندر عقیدۂ آخرت جڑ پکڑ چکا ہوتا ہے وہ بڑی سے بڑی مصیبت پر بھی دل شکستہ نہیں ہوتے بلکہ وہ اس پر…
کتاب: جامع اردو کتابیات سیرت
اگر اشاریہ کے ساتھ کتابیں دستیاب نہ ہوں تو پھر یہ محض کتابوں کے ناموں کی ایک فہرست بن کر رہ جاتا ہے، لیکن اس کے ساتھ کتابیں بھی فراہم ہوجائیں تو پھر ہمہ خرما ہمہ ثواب کی مانند ہے، اس سے اشاریہ کی افادیت کئی گنا بڑھ جائے گی۔ چند سال قبل تک…
قرآن کا موضوع کیا ہے؟
’ہدایت‘ ہی قرآن کا اصل اور بنیادی موضوع ہے۔ اور یہ سب سے جامع لفظ بھی ہے۔ لفظ ’’هُدى ‘‘ اور اس کے مشتقات پورے قرآن میں جا بجا پھیلے ہوئے ہیں۔ اس کے برخلاف ’انسان‘ کو قرآن کا موضوع قراردینا درست معلوم نہیں ہوتا۔صحت وتعلیم سے لے کرسائنس و…
‘سبحان تجھے سلام’
ابو حرم ابن ایاز عمری
ریسرچ اسکالر،شعبہ قانون،مانولاءاسکول،حیدرآباد
کھمم کے سبحان خان کی ہفت روزہ دعوت سے خصوصی بات چیت
سال رواں کے خطرناک مانسون کی آمد سے ملک بھر میں کئی عوامی مقامات شدید متاثر ہوئے کہیں لینڈ سلائیڈنگ…
پیجر نما ٹائم بم سے لبنان میں قتل عام
برما سمیت جنوبی ایشیا کے تمام ممالک نے اسرائیلی کارروائی کے خلاف قرارداد کی پرجوش حمایت کی تاہم بھارت نےان 43 ممالک کا ساتھ دیا جو رائے شماری کے دوران غیر جانب دار رہے۔ اس بھاری اکثریت سے منظور ہونے قرارداد کو اسرائیل کی جانب سے سے مسترد…
اداریہ
ملک عزیز میں زیر تصفیہ مقدمات میں بے انتہا تاخیر اور اس کی وجہ سے لوگوں کوبرسوں تک شخصی آزادی سے محروم کرنے کامسئلہ انتہائی سنگین نوعیت اختیار کرچکا ہے ۔ اس مسئلے کی سنگینی کا سب سے تشویشناک پہلو یہ ہے کئی اہم شخصیات اور عام شہری کسی چارج…