آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
شولاپور (دعوت نیوز ڈیسک)
عبداللہ عمران نے تیار کی بیٹری اور سولار سے چلنے والی ہائیبریڈ سائیکل
اردو زبان کے خلاف شور و غوغا کرنے والوں کے عملی پیغام
اردو میڈیم سے پڑھنے والا ساتویں جماعت کا طالب علم ایک ایسا کارنامہ انجام دیتا ہے جو انگریزی میڈیم سے پڑھنے والوں کو بھی انگشت بدنداں کر دیتا ہے۔ دراصل مہاراشٹر کے ضلع شولاپور سے تعلق رکھنے والا…
مزید پڑھیں...بچوں کے لیے اچھا ادب پیش کرنا ادیبوں کی اولین ذمہ داری
نئی دلّی: (دعوت نیوز ڈیسک)
بچوں کے ادیب معماران قوم کے فکری معمار ہیں: پروفیسر قاضی عبید الرحمن ہاشمی
دہلی اردو اکیڈمی کے زیر اہتمام "ادب اطفال" کے عنوان سے ایک تین روزہ قومی سیمینار قمر رئیس سلور جوبلی آڈیٹوریم میں منعقد ہوا جس میں ملک…
!قرآن تمام نعمتوں سے بڑ ی نعمتہے
ڈاکٹر ساجد عباسی، حیدرآباد
امتِ مسلمہ کے پاس قرآن کی شکل میں وہ نسخہ موجود ہے، جو اسے بامِ عروج پر پہنچا سکتا ہے
ہم عارضی دنیا میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں ہمیں ملنے والی تمام نعمتیں بھی عارضی ہیں۔ انسان کی مختصر زندگی میں جہاں عروج ہے،…
ڈیفرینشیل پرائزنگ۔آن لائن خریداری میں قیمتوں کی تفریق
زعیم الدین احمد ،حیدرآباد
کسی ایک ایپ سے وفاداری فائدے کے بجائے مزید نقصان کا باعث بن سکتی ہے :ایک تجرباتی تجزیہ
ایپس سے آن لائن خریداری ہماری زندگی کا ایک اہم جزو بن گئی ہے۔ گھر بیٹھے اشیاء کی خریداری آج تقریباً ہر گھر کی ضرورت بن…
قسط۔3: بھارت میں مساجد اور مسلم شناخت : مذہبی، سماجی اور تاریخی تناظر میں
مساجد معاشرے میں روحانی بالیدگی، سماجی ہم آہنگی اور اخلاقی تربیت کا مرکز ہوتی ہیں۔ یہ صرف عبادت گاہیں نہیں بلکہ علم و حکمت کے مراکز بھی ہیں، جہاں دینی و سماجی شعور اجاگر ہوتا ہے۔ فلاحی خدمات، انسانی ہمدردی اور کردار سازی میں ان کا کردار…
بھارتی معاشرہ اور یوم نسواں تقریبات
8 مارچ کو ہمارے ملک کے بشمول پوری دنیا میں خواتین کا قومی دن منایا جاتا ہے جس میں مختلف تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔ سرکاری ادارے، تعلیمی ادارے، این جی اوز، کارپوریٹ ادارے اور مقامی کمیونٹیوں کے ذریعے متعدد سرگرمیاں انجام دی جاتی ہیں۔ یہ تقریبات…
افسانہ: میری پینشن
مختار احمد قریشی
بڑی سی گاڑی بینک کے دروزاے پر رکی۔ اندر سے دو نوجوان باہر نکلے اور آہستہ آہستہ چلتے ہوئے پچھلی سیٹ کا دروازہ کھولا۔ گاڑی کے اندر ایک ضعیف شخص بیٹھا تھا، جھریوں سے بھرا چہرہ، کمزور ہاتھ، کانپتی انگلیاں اور نظروں میں ایک…
غزہ میں رمضان کا پرجوش استقبال ۔ ملبے پر تراویح
مسعود ابدالی
اہل غزہ نے عارضی جنگ بندی میں توسیع کی تجویز مسترد کردی، مکمل فوجی انخلا پر اصرار
اسرائیل میں امریکی اسلحے کا انبار۔ ٹرمپ انتظامیہ نے 12 ارب ڈالر کی عسکری امداد منظور کرلی
نیتن یاہو بیان بازی کر کے ہمارے زخموں پر نمک نہ…
خبرونظر
پرواز رحمانی
مصنوعی کامیابی کے بعد
دلی اسمبلی کے انتخابات میں مصنوعی کامیابی کے بعد بی جے پی کے چھوٹے بڑے لیڈروں اور حماییتوں کے حوصلے بہت بڑھ گئے ہیں۔ چھوٹے لیڈر اور کارکن تو اپنی اصل بھاشا پر اتر آئے ہیں۔ نریندر مودی خود کو باضابطہ…
اداریہ
دنیا بھر میں ہر سال 20 فروری کو عالمی سطح پر سماجی انصاف کا دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد یہ بیان کیا جاتا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ظاہری یا پس پردہ عدم مساوات اور ناانصافیوں اور ان کی خرابیوں کو سامنے لایا جائے اور…