آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
ما بعد جنگ کے عالم گیر اثرات۔صرف ایرانی حملے سے 5کھرب روپے کا نقصان
دفاعی ماہرین کے مطابق یہ جنگ بندی محض وقتی وقفہ ہے نہ کہ دیرپا امن؟ کیونکہ نہ تو بنیادی سیاسی مسائل حل ہوئے ہیں نہ ہی ایران کی جوہری صلاحیت ختم ہوئی ہے۔ اسرائیل اقتصادی و سفارتی طور پر کمزور ہوا ہے، اور اب خود کو تنہا محسوس کر رہا ہے۔ جنگ کے اثرات صرف میدانِ جنگ تک محدود نہیں بلکہ معیشت، سیاست اور سفارت کاری کے میدان میں بھی ظاہر ہو رہے ہیں
مزید پڑھیں...اداریہ
25 جون 1975 کو ملک میں ایمرجنسی کا نفاذ بنیادی ثقافتی، انسانی اور آئینی اقدار کے خلاف شدید ترین کریک ڈاؤن کی علامت بنا۔ اس دور میں بنیادی آزادیاں معطل ہوگئی تھیں، پارلیمنٹ کا اختیار محدود کر دیا گیا تھا اور لوگوں کے دلوں میں خوف کی فضا پیدا…
شجرکاری ۔بچوں کی ایک دلچسپ مہم
خالد پرواز
کسی چیز کو بنانا سنوارنا اس کے لیے سو جتن کرنا اور اس کو اپنے ذہن پر سوار کر لینا بچوں کا مشغلہ بھی رہا ہے اور ان کی فطرت بھی ہے۔ اگر ان کی فطرت کے مطابق ان کو شجر کاری اور گارڈننگ کے طرف راغب کیا جائے تو نہ صرف گھر اور ماحول کی…
’’ہاتھ مٹی میں، دل وطن کے ساتھ‘‘
نئی دہلی (دعوت نیوز ڈیسک):
چلڈرن اسلامک آرگنائزیشن (CIO) ملک گیر سطح پر ایک ہمہ گیر ماحولیاتی مہم چلا رہی ہے جس کا عنوان ہے ’’ہاتھ مٹی میں، دل وطن کے ساتھ‘‘۔ یہ مہم 25؍ جون تا 26؍ جولائی 2025ء کے دوران منائی جائے گئی، جس میں بچوں کو درخت…
مودی حکومت 3.0 کا پہلا سال
سیاسی تجزیہ نگاروں کی رائے ہے کہ اے پی سی آر کی رپورٹ محض نفرت انگیز تقاریر اور جرائم کی نشاندہی نہیں کرتی، بلکہ یہ واضح کرتی ہے کہ ملک اس وقت ایک خطرناک تبدیلی سے دوچار ہے۔ ہندتو صرف ایک نظریہ نہیں رہا، بلکہ وہ اب حکومت کا ایک عملی فریم…
غزہ امدادی آپریشن ۔ فلسطینیوں کے لیے موت کا جال
مسعود ابدالی
غرب اردن میں قبضہ گرد دہشت گردوں نے فلسطینیوں کو زندہ جلا دیا
اٹلی کی سب سے بڑی سپر مارکیٹ نے اپنی دکانوں سے اسرائیلی مصنوعات کو ہٹادیا!
انگلستان کا رقص و موسیقی میلہ اسرائیل کے خلاف مظاہرے میں تبدیل
غزہ میں امدادی کیمپوں…
امریکہ و اسرائیل کا بغل بچہ بننے میں عرب ملکوں کا خسارہ
اسرائیل اور ایران کے درمیان 12 دنوں کی لڑائی اور اس میں امریکی شمولیت نے صہیونیت اور نیوکنزرویٹیوز لابی کی طرف بھی دنیا کی توجہ مبذول کروائی ہے۔ تاہم حتمی بات یہی رہے گی کہ طاقتور بنے بغیر اپنا تحفظ کرنا مشکل ہے۔ بوسنیا ہرزیگووینا، فلسطین…
کو-لیونگ تعلقات: جدید طرزِ زندگی یا تہذیبی خودکشی؟
زعیم الدین احمد ،حیدرآباد
خاندان بکھر رہے ہیں اور رشتے مر رہے ہیں۔ اسلامی طرز زندگی مسائل کا بہترین حل
بھارتی سماج اس وقت جس خاموش لیکن شدید تہذیبی دیوالیہ پن سے دوچار ہے، اس کے اثرات ہماری روزمرہ زندگی سے لے کر خاندانی اکائیوں تک…
ایمرجنسی کی 50ویں برسی پر سماجواد اور سیکولرزم پر بحث و مباحثہ تیز
محمد ارشد ادیب
بہار میں ووٹر لسٹوں پر نظر ثانی کا آغاز، ووٹروں کی گھر گھر جا کر تصدیق سے سیاسی ہلچل تیز
مدھیہ پردیش کی عجیب و غریب صورتحال، وزیراعلیٰ کی گاڑیوں میں ملاوٹی تیل، ٹریفک جام سے تین ہلاک
شمالی ہند میں مانسون کی بارشوں کے ساتھ…
!جگن ناتھ یاترا سے کمبھ میلے تک بھگدڑ اور موت کا سایہ
ڈاکٹر سلیم خان
بھارت کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بھگدڑ اور انتظامیہ کی لاپروائیوں پر بروقت جوابدہی طے کی جانی ضروری
اڈیشہ میں بھگدڑ کا سانحہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پیغام کا منتظر تھا ۔ انہوں نے ایکس پر لکھا کہ ’’ جگن ناتھ کی رتھ…