آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

!زکوٰۃ دین کا اہم ستون !

محمد آصف اقبال، نئی دہلی نماز کے ساتھ متعدد مقامات پرزکوۃ کی تاکید اسکی اہمیت بیان کرنے کے لیے کافی "اے ایمان والو! اللہ کا ٹھیک ٹھیک تقویٰ اختیار کرو اور تم کو موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑلو اور تفرقے میں نہ ہڑو۔۔۔اور دیکھو!، کہیں تم ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جو واضح ہدایتیں پانے کے…
مزید پڑھیں...

حیاتِ بے ثبات

متاعِ دنیا کے اندھیرے سے نکل آئیے اور سادگی و اعتدال پسندی کو اپناتے ہوئے ہر حال میں صبر اور شکر کے ساتھ زندگی گزاریے۔ اس کھیل و لہو و لعب سے باہر نکل آئیے، دنیا کی اسیری سے آزاد ہو جائیے اور آپس میں اتحاد و اتفاق کے ساتھ رہیے۔ کسی…

!ر مضان اور سوشل میڈیا

ساجدہ پروین، بھساول رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے جو ہمیں روحانی ترقی، خود احتسابی اور عبادات میں یکسوئی کا موقع فراہم کرتی ہے۔ یہ مہینہ صرف روزے رکھنے کا نہیں بلکہ اپنے نفس کو بہتر بنانے، اللہ کے قریب ہونے اور اپنے وقت کو…

قرآنی بیانیے میں ’’وحدتِ تأثُّر‘‘ کی کارفرمائی

ابوفہد ندوی، نئی دہلی "وحدت تأثر" کا لفظی مطلب ہوتاہے ایک ہی نوع کا تاثر۔ یعنی قاری کے ذہن پرکسی افسانے کی قرأت سے جو تاثرپیدا ہو وہ مختلف ا`لنوع اورمختلف الجہت نہ ہو۔ اگر کسی افسانے میں ایک مرکزی واقعے کے ساتھ ساتھ کئی اور بھی مختصر…

قطر اور بھارت کی بڑھتی قربتیں: توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کا نیا باب

(خبیب کاظمی،قطر) امیرِ قطر، صاحب السمو شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا بھارت کا حالیہ دو روزہ سرکاری دورہ نہ صرف دونوں ممالک کے تعلقات کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے بلکہ عالمی سطح پر ان کی اہمیت اور شراکت داری میں اضافے کی سمت بھی متعین کرتا ہے۔…

قطر میں بھارتی برادری

قطر میں بھارتی برادری محض روزگار سے وابستہ نہیں بلکہ یہ تہذیبوں کے سنگم کی جیتی جاگتی تصویر ہے۔ یہاں کی گلیوں میں ہندوستانی تہذیب کی خوشبو ہے، بازاروں میں ان کی مہارت کی گونج اور عمارتوں میں ان کی محنت کی جھلک

بنگلہ دیش میں طلبا کی نئی سیاسی جماعت کا قیام

بنگلہ دیش کی نئی سیاسی جماعت این سی پی کا مستقبل کیا ہوگا اور وہ بنگلہ دیش کی سیاست میں کیا کردار ادا کریں گے؟ یہ وقت ہی بتائے گا۔ تاہم اگر وہ اپنے بانی فلسفے پر وفادار رہتے ہیں، مساوات اور انصاف کے لیے جدوجہد جاری رکھتے ہیں، عام شہریوں کے…

یوکرینی معدنیات۔ ہنگامہ ائے خدا کیا ہے؟

مسعود ابدالی یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی اور امریکی صدر کے درمیاں قصرِ مرمریں کے بیضوی دفتر میں حالیہ جھڑپ کے تناظر پر بحث اب تک جاری ہے۔ جیسا کہ ہم نے اس سے پہلے عرض کیا کہ جوہری تنصیبات اور ہتھیار روس کے حوالے کرنے سے پہلے امریکہ اور…

اداریہ

زبان کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت کا بنیادی ستون ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں زبان اور اس کے تحفظ کے حوالے سے حساسیت پائی جاتی ہے۔ بھارت بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے؛ یہاں مختلف ریاستیں اپنے ثقافتی اور لسانی تشخص کے لیے سرگرم…

خبرونظر

پرواز رحمانی لو جہاد کا شور کوئی دس سال قبل ریاست جھارکھنڈ میں ایک مسلم نوجوان اور ایک ہندو لڑکی کے درمیان قربت ہوگئی۔ یہ قربت بالکل فطری تھی۔ دونوں نے ایک دوسرے کا مذہب اچھی طرح سمجھ کر دوستی کی تھی۔ لیکن شر پسند سیاسی گروہ نے اپنی نئی…