آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

جوہری کشیدگی کی واپسی

واشنگٹن : (دعوت انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر چکا ہے۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ نے تہران کے خلاف سخت مؤقف اپناتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ نئی ڈیل کی کوئی گنجائش یورینیم افزودگی کے مکمل خاتمے کے بغیر ممکن نہیں۔ صدر ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے ایران، اسٹیو وٹکاف نے اپنے تازہ بیان میں…
مزید پڑھیں...

صدر ٹرمپ کا دورہ خلیج

عرب رہنماؤں کو معلوم تھا کہ صدر ٹرمپ کو بڑے اعداد و شمار پسند ہیں چنانچہ انہوں نے منہ مانگا وعدہ کرلیا۔ مثال کے طور پر قطر نے بوئنگ سے جو 160طیارے خریدنے کا وعدہ کیا ہے، ان میں 130کے پرچیز آرڈر کئی سال پہلے جاری ہو چکے ہیں اور اب مزید…

اداریہ

بھارت اور پاکستان کے درمیان چار دنوں تک جاری رہنے والی فوجی جھڑپوں کے بعد ہونے والی جنگ بندی اور امن کی جانب پیش قدمی یقیناً ایک خوش آئند اور قابلِ ستائش قدم ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان امن کی بحالی جنوبی ایشیا کے خطے میں استحکام اور ترقی کے…

!جنگ بندی اور امن کی امید

حیرت کی بات یہ ہے کہ جنگ بندی کا اعلان نہ تو بھارت نے کیا اور نہ پاکستان نے بلکہ یہ اعلان امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کیا۔ اس سے یہ سوال اٹھتا ہے کہ ٹرمپ نے مشترکہ اعلان سے پہلے خود یہ قدم کیوں اٹھایا؟ کیا وہ دنیا کو کوئی خاص پیغام دینا چاہتے…

یہ جنگ، جنگ نہیں تھی بھلا تو پھر کیا تھی

ہند۔ پاک جنگ بندی میں ٹرمپ کا کردار! واشنگٹن :( دعوت انٹرنیشنل نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ (@realDonaldTrump) سے ایک ٹویٹ جاری کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا کہ ریاستہائے متحدہ کی ثالثی میں ہونے والی طویل بات…

یو پی ایس سی اور مسلمان

سِول سروسز میں مسلمانوں کی نمائندگی کے حوالے سے گفتگو کو اب محض کامیاب امیدواروں کی گنتی سے آگے بڑھتے ہوئے شرکت کو بڑھانے، اداروں کی تشکیل اور حوصلہ افزائی و تیاری کی ثقافت کو فروغ دینے کی طرف جانا ہوگا۔ ماہرین کے مطابق بہتر نمائندگی کا…

جنگ بندی کے بعد بھارت کی اندرونی سیاست تیز، پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلایا جائے :کانگریس

محمد ارشد ادیب کشمیر میں مسلم استاد کی شہادت کو دہشتگردی سے جوڑنے پر عوام میں ناراضگی مشرقی یوبی اور اتراکھنڈ میں مدرسوں کے خلاف انہدامی کاروائی ،بھارت نیپال سرحد بفر زون کے باہر بھی ہو رہی ہے جانچ بابا رام دیو نے شربت جہاد سے کی توبہ،…

ذات پر مبنی مردم شماری: کرناٹک میں سماجی انصاف کی نئی صبح؟

محمد طلحہ سدی باپا، بھٹکل، کرناٹک کرناٹک میں ذات پر مبنی مردم شماری کی رپورٹ کو تقریباً ایک دہائی بعد جب کابینہ کے سامنے پیش کیا گیا، تو ریاست کی سیاست، سماج اور اقتدار کے توازن میں زلزلہ سا آ گیا۔ کانت راج کمیشن کی یہ رپورٹ محض اعداد و…

’’لال قلعہ نہیں صرف بہادرشاہ ظفر کا گھر مانگا تھا‘‘

نئی دلی: ( دعوت نیوز ڈیسک) جب سلطنتِ مغلیہ کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی مبینہ پوتی بہو سلطانہ بیگم نے سپریم کورٹ کے سامنے اپنی آخری امید بھی ٹوٹتی دیکھی تو ان کی آنکھوں سے بے بسی کے آنسو بہنے لگے۔ ’’میں نے کبھی لال قلعہ کا مطالبہ…

مذہب کی بنیاد پر معاشی بائیکاٹ: سماجی نفرت کا نیا روپ

آئینی اور قانونی تحفظات آرٹیکل 15 مذہبی بنیاد پر امتیاز کی ممانعت کرتا ہے۔ آرٹیکل 19(1)(g) ہر شہری کو پیشہ، تجارت یا کاروبار کے انتخاب کی آزادی دیتا ہے۔ آئی پی سی کی دفعات 153A، 295A اور 505 مذہبی منافرت اور اشتعال انگیزی کو…