آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
کہانی
رئیس احمد کمار، کشمیر
ریٹائرمنٹ کے سات سال بعد بھی اس نے اپنی مقامی مسجد کا کبھی رخ نہیں کیا۔ پانچ مرتبہ اذان اس کی سماعتوں سے ٹکرانے کے باوجود بھی بے اثر رہی۔ دن بھر لوگوں سے گپ شپ مارنا اور دکانوں کے چبوتروں پر وقت ضائع کرنا اس نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا خاص مشغلہ بنایا ہوا تھا۔ جس دن بین الاقوامی کرکٹ میچ ہوتا تھا اس دن وہ خود کو زیادہ ہی مشغول…
مزید پڑھیں...اداریہ
ملک کی سب سے بڑی عدالت کے چیف جسٹس ڈی چندر چوڑ، جسٹس منوج مشرا اور جسٹس جے بی پارڈی والا کی ایک بینچ نے جب یہ لکھا کہ "حکومت پر مثبت انداز سے یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ تفریق کو روکے" تو گویا وہ یہ اعتراف تھا کہ ملک عزیز میں انسانوں کے…
خبرونظر
پرواز رحمانی
ذات پات اور فرقہ واریت کا مسئلہ
ملک میں ذات پات اور فرقہ واریت کا مسئلہ بہت پرانا ہے۔ یہ بیماری مغلوں کی حکومت جانے اور انگریزی حکومت آنے کے بعد شروع ہوئی۔ انگریزوں کی پالیسی تھی کہ چونکہ یہاں ہندو اور مسلمان دو فرقے ہیں لہذا…
شخصیت سازی میں اساتذہ کا رول سب سے اہم
حمیرا علیم
قرآن کے تقریباً 78 ہزار الفاظ میں سب سے پہلا لفظ جو اللہ عزوجل نے حضرت محمد ﷺ پر نازل فرمایا وہ ’’اِقْرَاْ‘‘ ہے یعنی پڑھو۔ قرآن پاک کی چھ ہزار آیات میں سب سے پہلے جو پانچ آیتیں نازل فرمائی گئیں، ان سے بھی قلم کی اہمیت اور…
جینور میں فرقہ وارانہ تشدد: ایک سیاسی سازش کی داستان
ابوحرم ابن ایاز معاذ عمری
سماج میں پنپنے والے نفرتی عناصر پر حکومت شکنجہ کسے اور قیام امن کے لیے اقدامات کرے
فسادات کے بعد آزاد فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی چشم کشا رپورٹ ۔ ہفت روزہ دعوت سے خصوصی بات چیت
جئے نور، ضلع آصف آباد، تلنگانہ میں…
بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کے سامنے لاچارو بے بس۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کایہودی ریاست میں داخلہ…
لبنان کے ساتھ غزہ اور غربِ اردن پر بمباری بھی جاری ہے۔جامعات، مساجد اور مدارس کے بعد اب خیمے اور چادریں گھیر کر بنائےگے اسکول اسرائیلیوں کا ہدف ہیں جس کا مقصد بچے کچھے اساتذہ کو ٹھکانے لگانا ہے۔ تین اکتوبر کو شمالی غربِ اردن میں طولکرم پر…
وحشیانہ بربریت کے خلاف فلسطینیوں کے صبر واستقلال کا ایک سال مکمل
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد ، حیدرآباد
ظلم و تشدد کا طوفان کتنا ہی طویل کیوں نہ ہو فتح اللہ والوں کی ہی ہوگی
اکیسویں صدی کا یہ سب سے المناک سانحہ ہے کہ فلسطین میں گز شتہ ایک سال سے اسرائیل کی دہشت گردی کا ننگا ناچ جاری ہے۔8 اکتوبر…
رشا کی وصیت، انسانیت کا چراغ
خبیب کاظمی
غزہ کی شاموں میں وہی شور تھا جو اکثر راتوں کو سنائی دیتا تھا۔ گلیوں میں بموں کی آوازیں اور فضاؤں میں خوف کے سائے۔ لیکن ان ساری آوازوں کے بیچ ایک چھوٹی سی بچی رشا، اپنے کمرے میں خاموشی سے بیٹھی تھی۔ وہ چھت کے چھوٹے سے سوراخ سے…
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ ۔ایک جائزہ
شہاب فضل، لکھنؤ
بھارتی حکومت کی نظر میں امریکی رپورٹ متعصبانہ اور ‘سیاسی ایجنڈے’کا نتیجہ
امریکہ کی دُہری پالیسی کے باعث کمیشن کی رپورٹ کے سیاسی معانی نکال کر دامن چھڑانے کی کوشش
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی…
مسئلہ فلسطین پر بھارتی موقف میں تبدیلی کیوں؟
بھارت غزہ کی اسرائیل کے خلاف جاری جنگ میں واضح طور پر اسرائیل کی طرف داری کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ بھارت ہر سال تقریباً دو بلین ڈالر مالیت کا اسلحہ اسرائیل سے خریدتا ہے، جو اسرائیل کی کل برآمدات کا 30 فیصد ہے۔سیاسی…