آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

اداریہ

اظہار خیال کی آزادی کسی بھی جمہوری نظام کا بنیادی ستون ہوتی ہے۔ یہ آزادی شہریوں کو وہ حق فراہم کرتی ہے جس کے ذریعے وہ ریاستی پالیسیاں، سماجی مسائل اور انتظامیہ کے اقدامات پر کھل کر اظہار خیال کر سکتے ہیں۔ بھارت کے دستور نے آرٹیکل 19 (1) (a) کے تحت ہر شہری کو اظہار رائے کی مکمل آزادی دی ہے۔ تاہم حالیہ دنوں میں، خاص طور پر پاکستان-بھارت تنازع اور…
مزید پڑھیں...

غزہ نسل کشی کے 600 دن

پابندیوں اور ملک بدری کے باوجود امریکی جامعات بھی سینہ سپر ہیں۔ گزشتہ ہفتے جامعہ اسٹینفورڈ (Stanford University) کیلیفورنیا کے طلبہ اور اساتذہ نے غزہ سے ہم آہنگی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کر دی۔ کیمپ میں موجود اساتذہ کا کہنا تھا کہ یہ ہڑتال…

نفرت کی آندھی ۔بھارت کی یکجہتی و اتحاد خطرےمیں

پہلگام حملے کے بعد جب مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم عروج پر تھی اور اس کی زد میں کرنل صوفیہ بھی آئیں، تو اس وقت مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جسٹس اتل سریدھرن اور جسٹس انورادھا شکلا پر مشتمل ڈویژن بنچ نے 14اور 15مئی کی سماعت کے دوران جو تبصرے…

بھارت پر روہنگیا پناہ گزینوں اور درانداز بنگلہ دیشیوں کے غیر قانونی اور جبری انخلا کا الزام

شہاب فضل، لکھنؤ بین الاقوامی میڈیا میں ملک کی شبیہ مجروح، زرد صحافت سے کنارہ کشی اختیار کرنا لازمی بھارت سے کچھ روہنگیا پناہ گزینوں کے جبری انخلا اور ملکی و بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کو خاطر میں لائے بغیر انہیں میانمار یا بنگلہ…

سفارتی تنہائی کا کرب اور عالمی تنقید کی ضرب

وزیر اعظم نریندر مودی اگر آپریشن سندور سے قبل کل جماعتی نشست میں شریک ہوکر حزب اختلاف سے صلاح و مشورہ کرتے تو یقیناً ان کو یہ سمجھایا جاتا کہ اقدام سے قبل رائے عامہ ہموار کی جائے لیکن وہ تو بہار چلے گئے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب مودی سرکار…

قوم پرستی کسی مذہب سے نہ جوڑی جائے

اسد مرزا الیکٹرانک میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند بناتے ہوئے ہر تعصب سے بالاتر کیا جائے ہندوستان کی جانب سے 6اور 7مئی کی درمیانی رات کو کیے گئے آپریشن سندور کے بعد پاکستان نے بدھ 7مئی کو کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ ساتھ…

پہلگام سانحہ کے بعد کے اثرات

مسیح الزماں انصاری پہلگام کے حالیہ دہشت گر حملے کے بعد ہندوستان نے ایک اور تشویشناک محاذ پر آنکھ کھولی ہے—وہ ہے منظم نفرت انگیزی کی نئی لہر، جس کا ہدف مسلمان، ایک شہید کی بیوہ، ایک ممتاز خاتون فوجی افسر اور ملک کے خارجہ سکریٹری بنے ہیں۔…

پاکستان کو فوجی کارروائی کی پیشگی اطلاع دینے کے جے شنکر کے بیان پر حزب اختلاف برہم

محمد ارشد ادیب مدھیہ پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ نے کروائی فضیحت، فوج کو وزیر اعظم کے سامنے سرنگوں بتایا۔ بعد میں دی صفائی پنجاب و ہریانہ میں جاسوسی کے ریکٹ کا پردہ فاش، یوٹیوبر جیوتی ملہوترا سمیت چھ ملزموں کی گرفتاری کئی سوالات کے گھیرے میں…

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے نظریات کی چھ بنیادیں

زعیم الدین احمد ،حیدرآباد مسلمانوں اور عیسائیوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کے لئے نظریاتی ہتھیار، نہایت خطرناک ملک میں مسلمانوں کے خلاف جو نفرت انگیزی برپا ہے اور ہندتوادیوں کی جانب سے جو نفرتی ایجنڈا چلایا جا رہا ہے، جس قسم کے نفرتی…

حج: مقصد، حکمتیں اور فوائد

احرام کے لباس میں دنیاوی زیب و زینت اور دنیاوی کاروبار سے کنارہ کش ہونے کے بعد انسان کو یہ موقع ملتا ہے کہ وہ اپنی اصل حقیقت کو پہچانے۔ جس طرح امیر و غریب احرام کے لباس میں یکساں حالت میں ہوتے ہیں اسی طرح ایک دن جب موت آئے گی تو اس وقت بھی…