آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
مساجد میں خواتین: روحانی ارتقاء اور ملّت کی طاقت
ایسے دور میں جب خواتین سماج میں متحرک کردار ادا کر رہی ہیں، ان کو مسجدوں سے دور رکھنا نفع سے زیادہ نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ لیکن جب فقہی رعایت کو پابندی کے طور پر سمجھ لیا جائے تو راستے بند ہونے لگتے ہیں۔ لہٰذا ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس مسئلے کو ٹھیک ٹھیک اسلامی اصولوں کی روشنی میں دیکھیں۔ اس کے لیے پہلا قدم یہ ہونا چاہیے کہ ہم قرآن کریم کی…
مزید پڑھیں...امریکہ کے تجویز کردہ امن معاہدے پر اہل غزہ کے تحفظات
محمد سنوار کونشانہ بنانے کےلیے اسرائیل نے 13مئی کو یورپین اسپتال پر تیس سیکنڈ میں پچاس بم گرائے۔ حملے میں محمد سنوار کے ساتھ تین دوسرے اہم کمانڈر بھی جاں بحق ہوئے۔ محمد سنوار ، یحییٰ سنوار کے بھائی اور مزاحمت کاروں کے عسکری سربراہ ہیں جن کے…
اداریہ
ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جس کی روح کثرت میں وحدت سے عبارت ہے۔ یہاں صرف زبانیں اور مذاہب ہی الگ نہیں، بلکہ موسم، رہن سہن، لباس اور کھانوں تک میں تنوع پایا جاتا ہے — اور یہی تنوع اس ملک کی اصل خوبصورتی ہے۔ لیکن پچھلے کچھ برسوں سے یہ خوبصورتی…
عید قرباں اور خطبۂ حج:ایثار و قربانی اور انسانیت کا عالمی پیغام
نوراللہ جاوید، کولکاتا
مسلمانوں کی دو بڑی عیدیں دراصل عبادات کی تکمیل پر شکر، عبودیت اور خوشی کے اظہار کے طور پر منائی جاتی ہیں۔ عید الفطر رمضان المبارک کے روزوں اور عبادات کی تکمیل پر بطورِ مسرت منائی جاتی ہے، جبکہ عید الاضحیٰ حج جیسی…
خطبہ حجۃ الوداع
عید الاضحیٰ کی مناسبت سے عالم انسانیت کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے حقوق انسانی کے سب سے پہلے اور جامع ترین عالمی منشور کو جسے حجۃ الوداع کے موقع پر حضرت محمد ﷺ نے بیان فرمایا تھا ، افادہ عامہ کے لیے شائع کیا جارہا ہے۔ (ادارہ)
خطبہ…
عرفہ: عہدِ میثاق سے اتمامِ نعمت تک
خبیب کاظمی، قطر
اللہ تعالیٰ نے انسان کی رہنمائی کے لیے غیر معمولی اہتمام فرمایا ہے۔ سب سے پہلے تو انسان کی فطرت میں خیر و شر کا شعور ودیعت فرمایا: فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا۔ اس کے بعد اس نے انبیاء کرام علیہم السلام کو مبعوث…
ذی الحجہ رحمتوں، برکتوں اور فضیلتوں کا موسم
ہر صاحبِ استطاعت کو قربانی ضرور کرنی چاہیے۔ ایک حدیث میں آپؐ کا ارشاد ہے کہ جس شخص کو قربانی کی وسعت حاصل ہو اور وہ قربانی نہ کرے تو وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ بھٹکے۔ (ابن ماجہ)
سیاست کے اکھاڑے میں قانون کے ساتھ کھلواڑ اور دوہرا معیار
شہاب فضل، لکھنؤ
شہری و بنیادی حقوق کے تحفظ کے علم برداروں میں بے چینی کا ماحول
بھارتی عوام کا رجحان امن پسند اور انصاف کا خواہاں، ہر سطح پر بہتر تعلقات کئی مسائل کا حل
سپریم کورٹ کے جج جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس این کے سنگھ کی دو رکنی…
مانگ میں تجارتی لہو اور رگوں میں نظریاتی سیندور
ڈاکٹر سلیم خان، ممبئی
للن نے کلن سے پوچھا: یار ’خون اور سیندور‘ کا یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے؟
کلن بولا: بھائی وہ اپنے پردھان جی کی دونوں آنکھیں ہیں ۔
بھیا کیا تم جانتے ہو کہ پردھان جی کی آنکھیں اتنی لال کیوں ہیں کہ جس سے چین تھر تھر…
غزہ میں اسرائیلی کارروائی دفاع نہیں جارحیت ہے :کلیسائے انگلستان
مسعود ابدالی
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی ضروت ہے: امریکی رکن کانگریس
غرب اردن کا دورہ کرنے والے غیر ملکی سفارت کاروں پر اسرائیل کی ہوائی فائرنگ
اسرائیل سے متعلق سوال کرنے پر مائیکروسافٹ انجینیر نوکری سے بے دخل…