آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
سیرت نگاری اور سرسید احمد خان
ہاشمی سید شعیب ،ممبئی
سر سید احمد خان کا جب بھی تذکرہ ہوتا ہے تو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، تہذیب الاخلاق، سائنٹفک سوسائٹی ،قرآن کی تفسیر،علی گڑھ تحریک اور تعلیم سے وابستہ کئی چیزیں سامنے آجاتی ہیں۔لیکن اگریہ کہا جائے کہ سرسید ایک بہترین سیرت نگار بھی تھے تو بیشتر افراد چونک جاتے ہیں۔آج اس مضمون میں سر سید کی سیرت نگاری خصوصاً ان کی شہرت یافتہ…
مزید پڑھیں...جماعت اسلامی ہندکے کل ہند اجتماعات بیک نظر
جماعت اسلامی ہند کا پانچواں کل ہند اجتماع 15 تا 17 نومبر 2024 کو حیدرآباد میں منعقد ہوگا، جس کا عنوان "عدل و قسط کا قیام" ہے۔ یہ اجتماع ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب دنیا خصوصاً مشرق وسطیٰ میں جنگی حالات اور ظلم و جبر عروج پر ہیں۔
جماعت کے…
قرآنی بیانیے پر سخت کلامی کا الزام۔ایک غلط فہمی
بسم اللہ ..‘‘ سے بھی ہم بالکل ابتدا ہی میں متعارف ہوجاتے ہیں اور یہ ایسا کلمہ ہے جو ہر مسلمان کی زبان پر ہمہ وقت جاری وساری رہتا ہے۔ اور اس کا مطلب یہی ہے کہ ایک مسلمان وحدانیت کے اثبات کے بعد اللہ کی جس صفت کا وِرد اور اثبات سب سے زیادہ…
کسب معاش کا اسلامی تصور: اسلامی نظامِ معیشت پر ایک منفرد علمی کاوش
نام کتاب: کسب معاش کا اسلامی تصور
مصنف: محمد انس فلاحی مدنی
ناشر: ادارۂ تحقیق وتصنیف اسلامی، علی گڑھ؛ سال اشاعت:۲۰۲۴ء؛ صفحات:۱۷۶؛ قیمت ۱۸۰ روپے
مبصر: ابوسعد اعظمی
زیر تعارف کتاب کے مصنف محمد انس فلاحی مدنی علمی دنیا میں نووارد نہیں…
دنیا میں جاری جنگوں کا ملکی اور عالمی معیشت پر اثر
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع اور امریکی مداخلت کے باعث خطے میں تناؤ بڑھ رہا ہے جس سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کا براہ راست اثر بھارت جیسی تیل درآمد کرنے والی معیشتوں پر پڑ رہا ہے، جہاں مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ…
نظام کی تبدیلی میں تعلیمی نظریات کا کردار
اسلامی تحریک جب دنیا میں اٹھی تھی اس وقت مسلمانوں نے دوسری قوموں پر محض سیاسی یا فوجی غلبہ ہی حاصل نہیں کیا بلکہ اس سے بڑی بات یہ تھی کہ مسلمان بھی اس وقت ایسے تھے جو تحقیقی کاموں میں پیش پیش تھے،جنہوں نے نہ صرف یہ کہ زیادہ سے زیادہ معلومات…
یحیٰ السنوار
"یحییٰ کو جوانی میں اسرائیلی فوج نے گرفتار کیا اور قید کر دیا۔ لیکن قید کی دیواریں ان کے عزائم کو محدود نہ کر سکیں۔ جیل میں انہوں نے نہ صرف قیدیوں کی رہنمائی کی بلکہ اپنی تعلیم کو بھی جاری رکھا۔ انہوں نے عبرانی زبان سیکھی تاکہ دشمن کی حکمت…
داما گنڈم جنگل تنازعہ
داما گنڈم وہ علاقہ ہے جو عیسیٰ و موسی ندیوں کا منبع ہے۔ عوام کو اس حقیقت کا جاننا ضروری ہے کہ جو دریا کا منبع ہوتا ہے وہ ایکو سنسیٹیوٹی زون یعنی قدرتی طور پر حساس علاقہ کہا جاتا ہے، ایسے حساس علاقے کو ختم کرنا لازمی طور پر ماحولیاتی تباہی…
اداریہ
اس بات سے کسی کو اختلاف نہیں ہو سکتا ہے کہ بھارت کی عوام ہمیشہ سے مذہب اور عقیدہ کے پرستار بلکہ اس کے علم بردار رہے ہیں۔ آر ایس ایس اپنے قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے ہر سال دسہرہ کے دن شہر ناگپور میں ایک پرشکوہ ریلی کا انعقاد کرتی ہے جس میں…
خبرونظر
پرواز رحمانی
ہریانہ میں کیا ہوا
ہریانہ اور جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کا بہت شور و غوغا تھا۔ ہریانہ میں تو راہول گاندھی اور ان کی کانگریس نے بہت مضبوط پوزیشن بنالی تھی پورا میڈیا بیک آواز کہہ رہا تھا کہ کانگریس حکومت بنالے گی۔ تمام…