آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
کارواں
مشکل حالات میں حوصلہ بخشناعلماء کی ذمہ داری :مولانامحمدعمرین
لکھنو ۔(پریس نوٹ) علما انبیا کے وارث ہیں اور وراثت میں حقوق کے ساتھ ذمہ داریاں بھی ملتی ہیں،ملک کے ان مشکل حالا ت میں مسلمانان ہند کوصحیح سمت دکھانا اور خو ف و ہراس کی فضا میں انہیں ہمت بخشنا،علماے کرام کی اہم ترین ذمہ داری ہے،بحیثیت عالم دین مسجد کی امامت ، مدرسہ کی تدریس، اوردوسری اہم ترین خدمات کی انجام دہی کے ساتھ مسلمانان ہندکی بروقت اورصحیح…
مزید پڑھیں...جب برادران وطن کے لیے مسجد کے دروازے کھول دیے گئے۔۔۔
حیدرآباد :(دعوت نیوز نیٹ ورک)مسجد کے نام کے ساتھ ہی مسلمانوں کے لئے خالص مقدس مقام کا تصور ابھرتا ہے لیکن دور نبویؐ کا ہم جائزہ لیں تو مسجد سے نہ صرف عباد ت بلکہ دعوت و اصلاح ، تعلیم ، بیرونی وفود سے ملاقاتیں اور سماجی کام کی انجام دہی کا…
دہلی: ایس آئی او کی جانب سے طلبہ مدارس کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد
اسٹوڈ نٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے طلبہ مدارس کے لیے دو روزہ ورکشاپ بعنوان "تفقہوا قبل ان تسودوا" منعقد کیا۔ یہ ورکشاپ 03 اور 04 اکتوبر 2019 کو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز، نئی دہلی کے افضل حسین ہال میں منعقد کیا گیا۔ اس میں ملک…