آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
خاص مضمون
شہریت ترمیمی بل: اندیشے اور مضمرات
افروز عالم ساحل
متنازعہ شہریت ترمیمی بل پر کابینہ کی مہر لگ چکی ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ مرکزی حکومت اگلے ہی ہفتے پارلیمنٹ کے رواں سرمائی اجلاس کے دوران دونوں ایوانوں میں اس بل کو پیش کر دے گی۔ چونکہ شمال مشرقی ریاستوں میں اس بل کی خاص طور پر مخالفت کی جارہی ہے، لہذا وزیر داخلہ امیت شاہ اُن ریاستوں کا دورہ کر کے ایک کل جماعتی میٹنگ بھی کرچکےہیں۔ یہ…
مزید پڑھیں...ملک میں ایڈس کی بڑھتی ہوئی وبا اعداد و شمار کی روشنی میں
افروز عالم ساحل
یکم دسمبر کو عالمی ایڈس ڈے کے موقع پرملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں میں ایڈس کے خلاف پروگراموں کی دھوم رہی۔ ہزاروں طلبا، این ایس ایس اور این سی سی کیڈٹوں، ڈاکٹروں، سماجی کارکنان اور سیاسی رہنماؤں نے حصہ لیا۔ ہر…
اتر پردیش میں 75،01،283 مقدمات زیرِ التوا
افروز عالم ساحل
قومی جوڈیشل ڈیٹا گریڈ کے 14 نومبر، 2019 تک کے دستیاب انفارمیشن کے مطابق اترپردیش کی ضلعی اور ماتحت عدالتوں میں 75،01،283 مقدمات زیر التوا ہیں۔ اس جانکاری کا انکشاف خود وزیر قانون روی شنکر پرساد نے کیا۔ امروہہ سے رکن…
خصوصی رپورٹ: دہلی کی فضائی آلودگی کے لیے کسان نہیں ریاستی اور مرکزی حکومتیں ذمہ دار ہیں
افروز عالم ساحل
دہلی اور قومی راجدھانی کے علاقے میں فضائی آلودگی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ہر سال فضائی آلودگی اکتوبراور نومبر کے مہینوں میں اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ دہلی کے عوام اسی زہریلی فضا میں گھٹ گھٹ کر جینے کو مجبور ہوتے ہیں۔ ماحولیات کو…