آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

خاص مضمون

پہلگام دہشت گردانہ حملہ: ایک قومی سانحہ، فرقہ وارانہ مسئلہ نہیں

شیخ سلیمممبئی،23 اپریل :۔کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل 2025 کو ہونے والا دہشت گردانہ حملہ ایک ہولناک سانحہ ہے جو سخت ترین مذمت  کے قابل ہے۔ مسلح عسکریت پسندوں کے ہاتھوں معصوم سیاحوں، جن میں سے بہت سے ہندو تھے، کا  قتل ایک خالص  انسانیت سوز حملہ  ہے جس نے قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اس طرح کی بربریت، جہاں مبینہ طور پر متاثرین کو…
مزید پڑھیں...

عید الفطر اور ہم

یاسمین ترنمعید عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ؛ خوشی؛ جشن ؛ فرحت اور چہل پہل کے ہیں جبکہ فطر کے معنی روزہ کھولنے کے ہیں؛ یعنی روزہ توڑنا یا ختم کرنا۔ عید الفطر کے دن روزوں کا سلسلہ ختم ہوتا ہے، اس روز اللہ تعالی بندوں کو روزہ…

امت وسط اور اسکی ذمہ داریاں

 عزام انسوَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِّتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى ٱلنَّاسِ وَيَكُونَ ٱلرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا(البقرہ 143)" اور اسی طرح تو ہم نے تمہیں ایک '' امتِ وسط '' بنایا ہے۔ تاکہ تم دنیا کے…

صحافی ہوتو ایسا

معصوم مرادآبادییہ مئی 1987 کا واقعہ ہے۔ یہی رمضان کا مہینہ تھا۔ مغربی اترپردیش کا شہر میرٹھ جو اپنی قینچیوں کے لیے دنیا بھر میں مشہورتھا، اچانک ایک اور حوالے سے دنیا کے نقشے پر ابھر آیا۔ ملک میں رام جنم بھومی کا خونی آندولن چل رہا…

سوشل میڈیا اور ہندوستانی صحافت کو درپیش بحران

پروفیسر پردیپ ماتھررنویر الہ آبادیہ کیس اور سپریم کورٹ کے گزشتہ پیر کے حکم سے متعلق تنازعہ نے سوشل میڈیا کی بے قاعدگیوں کا معاملہ سامنے لایا ہے۔ جسٹس سوریہ کانت کا حکم فحاشی اور شائستگی کے ’’معروف اخلاقی معیارات‘‘ کی خلاف ورزی…

وقف بورڈ بنام سناتن بورڈ :سناتن بورڈ کی تشکیل کے مطالبے پر سنتوں میں اختلاف

مشتاق عامرالہ آباد ( پریاگراج) میں جاری مہاکمبھ میں ملک بھرسے جمع ہوئے انتہا پسند سنتوں  نے وقف بورڈ کو ختم کرنے  کی حکمت عملی پرمتعدد میٹنگوں اور اجلاس میں  غور و خوض کیا ۔ سنتوں کی نمائندہ تنظیم اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد نے  اس سلسلے…

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری:ایک قوم، ایک خدا ، دو جنس (مرد اور عورت)

مسعود ابدالیڈانلڈ جے ٹرمپ نے امریکہ کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ یہ لمحہ کئی اعتبار سے تاریخی قراردیا جاسکتا ہے۔ڈانلڈ ٹرمپ 1892 کے بعد پہلی مدت کے بعد ہارکر دوبارہ جیتنے والے پہلے صدر ہیں، جناب کلیولینڈ 1884میں…

ایران اور یمن پر بھرپور حملہ؟؟؟اسرائیلی فوج نے تیاری شروع کردی

مسعود ابدالیتل ابیب پر حوثیوں کے کامیاب میزائیل حملوں سے اسرائیل میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔ غزہ نسل کشی سے اسرائیل کے عام لوگ براہ راست متاثر نہیں ہورہے تھے۔ اسلئے کہ یہ چھوٹی سی پٹی بحیرہ روم کے کنارے واقع ہے اور اہل غزہ کی میزائیل اور…

 آئین کے 75 سال، ہم کہاں ہیں؟

-رام پنیانیبھارتی پارلیمنٹ نے دو دن تک ملک کے آئین پر بحث کی۔ اپوزیشن لیڈروں نے کہا کہ ہمارے آئین میں معاشرے کے کمزور طبقات اور مذہبی اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے بہت سی دفعات موجود ہیں، لیکن اس کے باوجود یہ طبقات پریشانی کا شکار…

بے حس کملا کا خواب غزہ کے معصوم لہو میں تحلیل

مسعود ابدالیاٹھتر سالہ ڈونلڈ جے ٹرمپ امریکہ کے47 ویں صدر چن لئےگئے۔ وہ نومبر 2016 میں امریکہ کے 45 ویں صدر منتخب ہوئے تھے۔ چنانچہ جناب ٹرمپ امریکی تاریخ کے دوسرے سابق صدر ہیں جو ہارنے کے چار سال بعد دوبارہ جیتے۔ اس سے پہلے…