آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
اترا کھنڈ میں دینی مدارس اور مساجد کے خلاف کارروائی پر مسلمانوں کا احتجاج
نئی دہلی07 مارچ :۔(دعوت ویب ڈیسک)یو پی میں یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت کی طرف سے چلائی جا رہی دینی مدارس کے خلاف مہم کی پیروی اب اترا کھنڈ حکومت بھی کر رہی ہے ۔اس سلسلے میں تسلیم شدہ اور غیر تسلیم شدہ دونوں مدارس کو نشانہ بنایا جا رہا ہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایس ڈی پی آئی کے قومی صدر ایم کے فیضی کی گرفتاری کے خلاف جے پور میں پارٹی کارکنان کا احتجاج
نئی دہلی ،06 مارچ :۔سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی کی ای ڈی کے ذریعہ گرفتاری پر ایس ڈی پی آئی کارکنوں نے گزشتہ روز جے پور میں احتجاج کیا۔قابل ذکر ہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے سوشل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف کریک ڈاؤن ،متعدد مدرسوں کو سیل کر دیا گیا
نئی دہلی،06 مارچ :۔اتراکھنڈ میں جاری مسلم مخالف مہم، رمضان کے مقدس مہینے میں بھی جاری ہے۔ایک طرف جہاں بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں مساجد پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر گرفتاری کی کارروائی کی جا رہی ہے،مقدمات درج کئے جا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اورنگ زیب کی تعریف کرنے کے الزام میں ابوعاصم اعظمی معطل
نئی دہلی ،05 مارچ :۔سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے ابو عاصم اعظمی کو مغل بادشاہ اورنگ زیب کی تعریف کرنے والے ریمارکس پر مہاراشٹرا قانون ساز اسمبلی سے جاری بجٹ اجلاس کے اختتام تک معطل کر دیا گیا ہے۔ بجٹ اجلاس 26 مارچ کو ختم ہوگا۔بدھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مایاوتی نے رمضان کے دوران لاؤڈ اسپیکر ہٹانے پر یوپی حکومت پر تنقید کی
نئی دہلی ،05 مارچ :۔اتر پردیش میں رمضان کی آمد کے ساتھ یوگی حکومت مساجد میں لاؤڈ اسپیکروں کے استعمال پر کارروائی شروع کر دی ہے۔حالیہ دنوں میں اتر پردیش کے سنبھل کی جامع مسجد اور دیگر مساجد سے لاؤڈ اسپیکر کو ہٹا دیا گیا ہے اس کے علاوہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے احتجاجی طلباء کی معطلی پر دہلی ہائی کورٹ کا اسٹے
نئی دہلی ،04 مارچ :۔دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو جامعہ ملیہ یونیورسٹی کے کیمپس میں پیشگی اجازت کے بغیر احتجاج کرنے والے کئی طلبہ کی معطلی پر روک لگا دی۔ عدالت نے وائس چانسلر کی نگرانی میں ایک پینل تشکیل دینے کا حکم دیا، جس میں طلباء کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش :مسجد میں لاؤڈ اسپیکر کےاستعمال کرنے پر امام سمیت سات افراد جیل رسید
نئی دہلی ،04 مارچ :۔رمضان کی آمد کے ساتھ ہی اتر پردیش حکومت بھی نماز اور اذان پر کارروائیاں شروع کر دی ہیں ۔یوپی کے رام پور میں پولس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ رمضان کے پہلے دن امام کو مسجد میں چھوٹا لاؤڈ اسپیکر استعمال کرنے پر پولیس نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی سرکاری اداروں کی نجکاری کرکے نوکریوں اور ریزرویشن کو ختم کرنے کی سازش کر رہی ہے: اکھلیش…
لکھنؤ،03 مارچ :۔سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت سرکاری اداروں کی نجکاری کر کے نوکریوں اور ریزرویشن کو ختم کرنے کی سازش کر رہی ہے۔سماج وادی پارٹی کے قومی صدر نے کہا ہے کہ اس سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بائیں بازو اور لبرل جماعت ہندوؤں کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں : ہمنتا بسوا سرما
نئی دہلی ،03 مارچ :۔آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے اتوار کو یہ کہہ کر ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے کہ بائیں بازو اور لبرل نظریات ہندوستان میں ہندوؤں کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔وویکانند سیوا سمان 2025 ایوارڈ کی تقریب سے خطاب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فتح پور: قبرستان کو شر پسندوں نےبلڈوز سے برابر کر دیا ،مسلمانوں میں غم و غصہ
نئی دہلی ،02 مارچ :۔اتر پردیش کے فتح پور ضلع میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں تمبیشور مندر کے پیچھے واقع قبرستان میں نامعلوم افراد نے بلڈوزر کے ذریعہ ایک قدیم قبرستان کی تمام قبروں کو برابر کردیا ۔ یہ تمام کارروائی دن…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...