آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور انتخابی پینل سے جموں و کشمیر حد بندی کمیشن کو چیلنج کرنے والی عرضی پر…

سپریم کورٹ نے جمعہ کو مرکز اور الیکشن کمیشن آف انڈیا سے کہا کہ وہ جموں اور کشمیر اسمبلی حلقوں کی حد بندیوں کو دوبارہ ترتیب دینے کے لیے بنائے گئے حد بندی کمیشن کو چیلنج کرنے والی عرضی کا جواب دیں۔
مزید پڑھیں...

دہلی: مندکا میں عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد کی موت کے بعد دو افراد گرفتار

اے این آئی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دہلی کے مندکا میں ایک تجارتی عمارت میں آگ لگنے کے سلسلے میں ہفتہ کے روز دو افراد کو گرفتار کیا گیا۔ جمعہ کو لگنے والی آگ میں ستائیس افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیں...

’’بی جے پی کی توسیع‘‘: سیاسی جماعتوں نے جموں و کشمیر حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کردیا

حد بندی کمیشن کی طرف سے ہندو اکثریتی جموں کے لیے 43 اسمبلی نشستوں اور مسلم اکثریتی کشمیر کے علاقے کے لیے 47 نشستوں کی سفارش کے بعد یونین ٹیریٹری میں سیاسی طوفان آ گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: آپ کو پچھلی نسلوں کی طرح مصائب کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، وزیر اعظم نے کشمیری نوجوانوں…

پی ٹی آئی نے رپورٹ کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو تین سال قبل دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد مرکز کے زیر انتظام علاقے کے اپنے پہلے سرکاری دورے کے دوران کہا کہ جموں اور کشمیر کے نوجوانوں کو اس طرح کا نقصان نہیں اٹھانا پڑے گا جیسا کہ ان…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر پولیس فرقہ وارانہ انتشار کو فروغ دینے والے 22 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کرے گی

مہاراشٹر سائبر سیل کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنجے شنترے نے کہا ’’فی الحال ماحول کے تناظر میں ہم نے فرقہ وارانہ انتشار پھیلانے والے اکاؤنٹس کو تلاش کرنا شروع کیا ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...

ریاستی حکومت نے 1 جولائی سے پنجاب کے ہر گھر کے لیے 300 یونٹ مفت بجلی کا اعلان کیا

محکمۂ اطلاعات اور تعلقات عامہ کا حوالہ دیتے ہوئے اے این آئی نے اطلاع دی کہ پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی حکومت نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ 1 جولائی سے ریاست میں ہر گھر کے لیے 300 یونٹ مفت بجلی دی جائے گی۔
مزید پڑھیں...