آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول: مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی:معتبر عالم دین وآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے  آج یہاں جاری ریلیز میں کہا کہ عدالت کا فریضہ ہے کہ شریعت اپلی کیشن ایکٹ 1937 میں جو کچھ کہا گیا ہے اس کی تشریح کرے اور جو معاملہ سامنے…
مزید پڑھیں...

گیان واپی کیس: بند تہہ خانوں کے سروے کا مطالبہ، مسلم فریق کی مخالفت

گیان واپی معاملے میں مسلم فریق نے بدھ کو ہندو فریق کے مسجد احاطے میں واقع تہہ خانے کو کھولنے اوراس کا سروے کرانے نیز سروے کمیشن کی کاروائی آگے بڑھانےکے دعوی پر عدالت کے سامنے اپنے اعتراضات کو داخل کردیا۔ عدالت نے معاملے کی اگلی سماعت کی…
مزید پڑھیں...

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو غیر قانونی زمین کی کان کنی کے معاملے…

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بدھ کے روز جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو ریاست میں مبینہ کان کنی گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں طلب کیا۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: انکاؤنٹر میں ایک غیر ملکی سمیت چارعسکریت پسند ہلاک

نئی دہلی : ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے بتایا کہ اونتی پورہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک غیر ملکی سمیت تین عسکریت پسند مارے گئے ۔انہوں نے بتایا کہ ایک عسکریت پسندکی شناخت مختیار بٹ کے طورپر ہوئی  ہےجو تین پولیس…
مزید پڑھیں...

بھارت جوڑو یاترا: روہت ویمولا کی ماں کا اظہار یگانگت

نئی دہلی: روہت ویمولا، یونیورسٹی آف حیدرآباد کا دلت طالب علم تھا جس نے مبینہ ہراسانی پر سال 2016 میں خودکشی کرلی تھی اور یہ معاملہ قومی سطح پر چھاگیاتھا۔حیدرآباد میں راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے موقع پر آج روہت ویمولا کی ماں نے…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ میں ‘بغاوت کی دفعات’ پر جنوری میں سماعت، کئی اہم مقدمات کا تصفیہ اسی ماہ ہونے…

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو اس تعلق سے بتایا ہے کہ وہ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران کوئی بھی مناسب فیصلہ لے سکتی ہے۔ چیف جسٹس یو یوللت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ کی بنچ نے مرکزی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے آئندہ سرمائی اجلاس…
مزید پڑھیں...

عصمت دری کی متاثرہ کے ‘ٹو فنگر ٹیسٹ’ پر فوری روک لگانے کا حکم

نئی دہلی: جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور ہیما کوہلی کی بنچ نے مرکزی حکومت کو 'ٹو فنگر ٹیسٹ' پر فوری روک لگانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اب اس عمل سے جانچ کرنے والے کو قصوروار ٹھہرایا جائے گا۔ عدالت عظمیٰ نے مرکزی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ، دو نوڈل ایڈوکیٹ کی تقرری

نئی دہلی: چیف جسٹس ادے امیش للت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ اور جسٹس بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے درخواست گزاروں میں شامل انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل)کی وکیل پلوی پرتاپ اور مرکزی حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے وکیلوں میں سے ایک کانو اگروال…
مزید پڑھیں...

یکساں سول کوڈ ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ :آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری اور ممتاز عالم دین مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اخبارات کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ دستور کے تحت بنیادی حقوق میں اپنے اپنے مذہب کے مطابق عقیدہ رکھنا،عمل کرنا اور مذہب کی…
مزید پڑھیں...