آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

دہلی: بی جے پی اور عام آدمی پارٹی نے ایک دوسرے پر کونسلروں کو رخ بدلنے کے لیے راغب کرنے کی کوشش…

عام آدمی پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی نے ہفتہ کے روز ایک دوسرے پر نو منتخب کونسلروں کو پارٹی بدلنے کے لیے تیار کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا۔
مزید پڑھیں...

گجرات میں بی جے پی کی تاریخ ساز کامیابی، ہماچل پردیش میں کراری شکست

نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخابات میں جمعرات کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں حکمراں بی جے پی نے مسلسل ساتویں مرتبہ جیت حاصل  کرنے کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 156 سیٹوں پر کامیابی حاصل  کی۔ کانگریس کو محض 17 سیٹوں پر اور عام آدمی پارٹی کو محض 05…
مزید پڑھیں...

ایم سی ڈی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت، بی جے پی کو شرمناک شکست کا سامنا

نئی دہلی: دہلی میں برسراقتدار جماعت عام آدمی پارٹی (اے اے پی)نے میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی)کے 250 وارڈوں میں سے 134 پر کامیابی حاصل کرکے شاندار جیت درج کی  ہے اور اکثریت کا ہندسہ بہت آسانی کے ساتھ عبور کر لیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ…
مزید پڑھیں...

اترپردیش: جوڑے کو اپنا تھوک چاٹنے اور عورت کو پیٹنے کے الزام میں ایک گاؤں کا سربراہ گرفتار

اسکرول کی خبر کے مطابق پولیس نے بتایا کہ اتر پردیش کے غازی پور ضلع کے بہریہ آباد گاؤں کے سربراہ کو منگل کے روز ایک جوڑے کو اپنا تھوک چاٹنے اور شادی شدہ عورت کو پیٹنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیں...

مالیگاؤں بم دھماکہ کیس: سادھوی پرگیہ سمیت دیگر ملزمین نے ڈسچارج عرضداشت واپس لے لی

نئی دہلی:  مالیگاؤں میں 2008میں ہونے والے خوفناک  بم دھماکہ  کےمعاملے کے کلیدی ملزمین سادھوی  پرگیہ سنگھ ٹھاکر، کرنل پروہت اور سمیر کلکرنی کی جانب سے داخل مقدمہ سے خلاصی (ڈسچارج)کی عرضداشت پر آج ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ کے روبرو…
مزید پڑھیں...

گجرات اسمبلی کی 89 نشستوں کے لیے پہلے مرحلے کی پولنگ ختم

نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلہ میں ہوئی ووٹنگ کا حتمی نتیجہ آ چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلہ میں سوراشٹر، کچھ اور جنوبی گجرات کی 89 اسمبلی سیٹوں پر یکم دسمبر کو ہوئی ووٹنگ میں مجموعی طور پر 63.31 فیصد ووٹرس نے حق رائے دہی…
مزید پڑھیں...

نامور صحافی رویش کمار این ڈی ٹی وی سے مستعفی

مشہورو معروف اوربےباک صحافی رویش کمارنےمعتبر نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا کےسینئرایگزیکیوٹواایڈیٹرکے عہدےسےاستعفیٰ دےدیاہے،نیوز چینل نےایک اندرونی ای میل میں اس تعلق سے اپنے تمام ملازمین کومطلع کیا ہے۔
مزید پڑھیں...